کشمیریوں کو چونسے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Iis patwai ka coloum dekh ker hi ulti aati hai kaise yeh shakhs itna bak bak ker leta hai iis ko sharam bhi nahen ati itni faltoo baak baak lithe howe aur phir gaaliyan khate howe

جو گالیاں دیتا ہے شرم اس کو آنی چاہئے ناکہ مجھے ، تم کیسے چول انسان ہو اتنی گھٹیا بات بلکہ الٹی بات کرتے ہوے بھی یوں تاثر دے رہے ہو جیسے کوی بڑی عقل کی بات کردی
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
جو گالیاں دیتا ہے شرم اس کو آنی چاہئے ناکہ مجھے ، تم کیسے چول انسان ہو اتنی گھٹیا بات بلکہ الٹی بات کرتے ہوے بھی یوں تاثر دے رہے ہو جیسے کوی بڑی عقل کی بات کردی

You still getting your chah biskutt? Ghaleez league is going down the toilet much more quickly than expected. Time is up, try to find a new sewer.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کو حکومت بناتے ہی آئی ایم ایف کے پاس چلا جانا چاہئے تھا، ن لیگ

کھوتے کے بچو، پھر معیشت کون سی ٹھیک کی تھی؟؟؟
کھوتے کے بچے یوتھیئے ہیں کیونکہ جب آی ایم ایف کے پاس جانا ہی ہے تو کیوں نہ پہلے جایا جاے تاکہ بعد میں جس افراتفری میں ہر شرط منظور کی ان پر کچھ بات چیت کی جاسکتی؟
اسی طرح انہوں نے جب وقت تھا تو ایل این جی کے ٹینڈر نہیں دئیے اور جب وقت گزر گیا تو اسی روایتی نااہلی اور سستی کی قیمت ایک سو بائیس ارب ادا کی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I doubt it - It's all over - finished - finito - khlas - You'll need a new sty !
اس کا مطلب ہے تم نے تاریخ نہیں دیکھی، یہاں پانچ پانچ کے فرق سے حکومتیں بنی ہیں ماضی میں دو تہای جیت کر بھی حکومت اپنی مدت پوری نہ کرسکی اور ق لیگ کا حشر تو ابھی ہوا تھا
عمران خان کی حکومت کو اگلے الیکشن میں واپسی نہیں دی جاے گی
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مطلب ہے تم نے تاریخ نہیں دیکھی، یہاں پانچ پانچ کے فرق سے حکومتیں بنی ہیں ماضی میں دو تہای جیت کر بھی حکومت اپنی مدت پوری نہ کرسکی اور ق لیگ کا حشر تو ابھی ہوا تھا
عمران خان کی حکومت کو اگلے الیکشن میں واپسی نہیں دی جاے گی

As you wish - I just gave you brotherly advice. Both Ghaleez league and Pee paltry are finished. I hope a new political force emerges with a leadership even half as moral and courageous as IK to give the country, stability it needs. Even the most backward african countries would not want to touch fecal matters like nawaz (along with his dumb ass daughter) and zardari with a barge pole. Having had IK for 5 years even a monkey like you would not want to go back into that filth. This is the lesson of history but for that you will have to read Ibn-e-khuldun.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے کے بچے یوتھیئے ہیں کیونکہ جب آی ایم ایف کے پاس جانا ہی ہے تو کیوں نہ پہلے جایا جاے تاکہ بعد میں جس افراتفری میں ہر شرط منظور کی ان پر کچھ بات چیت کی جاسکتی؟
اسی طرح انہوں نے جب وقت تھا تو ایل این جی کے ٹینڈر نہیں دئیے اور جب وقت گزر گیا تو اسی روایتی نااہلی اور سستی کی قیمت ایک سو بائیس ارب ادا کی
اوہ بھائی صاحب سوال یہ تھا کہ معیشت ٹھیک کر کے گئے ہیں
یا تباہ کر کے کہآتے ساتھ ہی آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا؟؟؟

اب جو آپ نے سوال کیا اس کا جواب یہ ھے کہ اس وقت کرنٹ اکاونٹ خسارہ بہت زیادہ اور فارن ریزرو کم تھے جس کی وجہ سے آئی ایم ایف کی شرائط سخت تھیں، پھر چائنہ، سعودی عرب اور یو اے ای سے ہیسے لینے کے بعد ریزرو بھی بہتر ہوئے اور خسارہ بھی کم کیا گیا جس کی وجہ سے شرائط میں نرمی کی آئی ایم ایف نے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تبدیلی کے نام پر جو کھلواڑ باقی پاکستان میں کیا گیا ہے اب کشمیر بھی اسی تبدیلی کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ کشمیر کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ حکومتی پارٹی کے حصے میں آتا ہے مگر پہلی دفعہ ایسا سو فیصد نہیں ہوسکا۔ پی پی پی اور ن لیگ کی سیٹیں اٹھارہ تک جا سکتی ہیں۔ اور یہ کشمیر اسمبلی میں پہلی دفعہ ہورہا ہے۔ لگتا ہے کہ بلوچستان کے بعد اب کشمیر بھی اسٹیبلشمینٹ کے ہاتھوں سے پھسلتا جارہا ہے۔ کشمیر میں اپوزیشن پارٹیوں کو میں شاباش دیناچاہتا ہوں کیونکہ جسطرح کے حالات میں آپ نے حکومتی مشینری اور اسٹیبلشمینٹ کے پرمانینٹ سلیپرز کا سامنا کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔ آپ نے جتنی بھی سیٹیں جیتی ہیں وہ اسٹیبلشمینٹ کے منہ سے چھینی ہیں اور یہی کشمیر میں تبدیلی کی ابتدا ہے
دوسرے کشمیر میں اب پی ٹی آی کی حکومت بن جاےگی جس کے بعد کشمیری بھی وہی چونسے چوسیں گے جو باقی کے پاکستانی عوام چوس رہے ہیں۔ نہ بجلی نہ پانی نہ آٹا نہ چینی بس بک بک ہی بک بک، یہ کردیں گے وہ کردیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے، سٹاک ایکسچینج کا گراف اوپر چلا گیا، مگر اینڈ پر وہی آی ایم ایف اور ہاتھ باندھے کھڑی پی ٹی آی کی نااہل حکومت
مبارک ہو جو چونسے ہم چوپ رہے تھے وہ آپ بھی چوپ لو تاکہ کوی حسرت باقی نہ رہ جاے
ناچیز
ببر شیر
Hi mayray bubber shair yeh teri kiya halat ho gai hay.
https://twitter.com/x/status/1419426842692530185
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
آپ کا برنگ لیٹر موصول ہوا ڈاکئیے کو پانچ روپے دے کر رخصت کیا جاتے ہوے رسید بھی دے کر نہیں گیا ، آپ کی خیریت جان کر دلی خوشی ہوی ادھر ہم لوگ بھی خیریت سے ہیں۔
گھر میں سب لوگوں کو محبت بھرا سلام
دعاگو
ببر شیر
پہاڑی نمبر آٹھ
نتھیا گلی
Dua hum suub ky leyain, ALLAH hum suub ko hedayat dy or haq ky saath khara rahny ke taufeeq dy aamin
 

Hunter_

MPA (400+ posts)
O khanzeer numa gadhay shair kabhi to kanjaron tm man lo k log ab tm chootiyon py trust nahi kraingy !!! bs jidhar har jao wo dhandli ha or jidhar jeet jao wo haq ki fatah ha! khotay sara Pakistan tm logon ki tarah pichwaray sy nahi sochta
bhai, just to say galian na dia kro, i have read a hadth that .... munafiq foran glaion pr utar aa jata hy larai main
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
kabhi kashmiri ho aur kabhi pakistani ho,
batao, kabhi insaan bhi ho?
نہ کشمیری نہ پاکستانی، مجھے تو بس ببر شیر ہی رہنے دو.
تمہیں پتا بھی ہے انسان بننے میں کتنی محنت کرنی پڑتی ہے؟….. ?