کشمیر ، ہم پہلے بھی چھین چکے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Dont worry , everthing is going smoothly as planned against Endian/Israel/US evil design.
The bottom line is "They got a surprise on Chinese front couple of days before there Plan of action on kashmir front , as usual We Got Info Right on Time", as per my info.
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو پہلے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ مریم نواز کو کیوں جیل میں ڈالا گیا تھا ، اب آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ فلاں فلاں فوجی کو کو کیوں نکالا گیا
دونوں معملات ایک سے ہیں کہ مریم نواز اور یہ دو بھگوڑے فوجی اپنے تئیں چالاک بنتے تھے کہ ان کی اصلیت کا کسی کو پتہ نہیں چلتا ، لیکن حقیقت سامنے آ کر رہتی ہے
پھر حد تو یہ ہوئی کہ ان لوگوں کی اصلیت کی بناء پر انہیں نکالا گیا تو یہ پھر بھی کنے بنے رہتے ہیں اور کیوں نکالا کیوں نکالا کی گردان کرتے رہتے ہیں
. . . . . . . . . . . .

خیر چھوڑئیے ان باتوں کو
یہ فرمائے کہ عاطف صاحب نے اس فورم کو گالیاں دینے کے لئے اپنی جاگیر کیوں سمجھا ہوا ہے ؟ آپ نے ان سے پوچھا تو کیا کہا انہوں نے ؟

یہ بھی عجب اتفاق ہے کہ عاطف صاحب گالیاں دیتے ہیں تو اس کے کچھ ہی دنوں بعد آپ کا تھریڈ بھی آ جاتا ہے
عاطف صاحب کی گندی زبان دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

عاطف کی اپنی سائٹ نہیں چلی کیا ؟
بڑی دھوم دھام سے بارات لے کر گئے تھے حضرت اپنے ڈیڑھ اینٹ کے مکان کو
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان سب کا سانجھا ہے، عاطف کی بات اسی سے پوچھیں میری آپ کی دوستی اس فورم پر ہر اچھی بات پر ہے اختلاف ہونا کوی بری بات نہیںمیں لکھنے کا شوق دانشگردی پر پورا کرلیتا ہوں یہاں صرف انسانیت کے اوپر ڈھاے گئے مظالم پر آواز اٹھانے آتا ہون
آج میرے دماغ پر زہرہ شاہ معصوم فرشتہ سی لڑکی چھای ہوی ہے عرصہ دراز سے اس معصوم کو تشدد جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والے ایک سوور کے خلاف لکھنے جارہا ہوں کیونکہ پاکستان کے موجودہ حکمران ابھی تک کسی بچی کے قاتل کو پھانسی نہیں دے پاے
میں نے کب کہا پاکستان اقلیتوں کا نہیں ہے ، جو بھی رہے یہاں ، کھائے پئے عیش کرے
لیکن جس موضوع پر بات ہو رہی ہے وہاں نکالنے کی وجہ ان کا عمل تھا ، رنگ نسل یا عقیدہ نہیں
 

Passion

Voter (50+ posts)
بھائی صاحب! اتنے جاندار تحقیقی مقالے کے بیچ میں قادیانی کہاں سے آ گئے؟
🤔
Bro Gen akhter was top skilled general of pakistan army and was qadiani. He was about to capture srinagar when his command was changed due to unknown reasons. Probably someone else want to become a hero of kashmir. He was allegdly killed by CIA in a car accident in turkey. Very intellegent guy. Though again due credit was not given and we changed the history did nt mention his class till now. He was above ranked brave soldier then aziz bhatti.
 

asif65

MPA (400+ posts)
دنشگردی پر دہشد گردی ۔۔۔





جج بھی ذاتی حملوں پر ا گئے ۔۔۔۔ میں نے شروع میں ہی کہا تھا کہ یہ کانا جج ہے ۔۔بد دیانت عدلیہ - کانا چیف جسٹس - کھلا چیلنج۔

Banning you is as simple as pressing a button. I am of the opinion that you are a valuesless, thankless and useless person for this forum. A simple word that can describe your whole personality is bullshit.
As you are taking advantage of his softheartness, I am banning you for one day.
After your arrival, I will handle you myself and will not let any person to interfare between me and my moderation.
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں