کشمیر کا سودا ،شاہ محمود پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پلانٹڈ انٹرویو میں،،،جی ہاں پلانٹڈ انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے جو بیان دیا ہے اس پر اسے فوری طور پر سبکدوش کرکے غداری کا مقدمہ چلانا چاہئے
دراصل یہ بیان اچانک نہیں آیا بلکہ اسکے پیچھے ریاست پودینہ کی پوری مشینری کھڑی ہے۔ ملک کی خارجہ پالیسی خاص کر انڈیا اور افغانستان کے متعلق سول حکومت کو تو اتنی بھی اجازت نہیں کہ کوی معمولی بیان دے یا ان ملکوں کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ فوج کی اجازت کے بغیر کرسکے۔ لہذا شاہ محمود کے اس بیان کی تحقیقات کرنے کے بعد ان فوجی افسران کو بھی گرفتار کرکے ان کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہئے جو شاہ محمود کے اس بیان کے پیچھے چھپے ہوے ہیں۔
جب مودی سرکار نے کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا منصوبہ بنا کر دھارا تین سو ستر کو ختم کیا تھا۔ تمام پارلیمانی ممبران کو ایک ہدایت جاری کی گئی تھی کہ اس قانون کو ختم کرنے پر مودی سرکار کے خلاف کوی بیان نہیں دینا اور خاموشی اختیار کرنی ہے۔یہ ہدایت دینے سے ہی حکمرانوں اور اسٹیبلشمینٹ کے عزائم کا پتا چل گیا تھا۔
میں اس کو پلانٹڈ انٹرویو اس لئے سمجھتا ہوں کیونکہ سعودی دورے سے پہلے اس انٹرویو کا انتظام کروانا اور اس بھارت نواز بیان کے بعد سعودی حکمرانوں کی خوشی اور ان کی حکمرانوں پر خاص مہربانیاں پاکستانی عوام سے ڈھکی چھپی نہیں رہ سکتیں۔ جہاں تک خانہ کعبہ کے اندر جانے کی بات ہے تو قذافی بھی وہاں تک جاچکا ہے مگر جو اس کا انجام ہواوہ بھی سب کے سامنے ہے
آی ایس پی آر فوری وضاحت کرے کہ شاہ محمود سے اس قسم کا بھارت نواز بیان کس نے اور کیوں دلوایا ہے؟۔ ظاہر ہے شاہ محمود کا یہ بیان اپنا نہیں ہے کسی کے اشارے پر دیا گیا ہے۔
جب یہ قانون ختم کرنا تھا تو کشمیر میں ایکدم ایمرجنسی لگا دی گئی، کرکٹرز کو بھی وہاں سے نکال دیا گیا اور کئی ڈویژن فوج پنہچا کر یہ قدم اٹھایا گیا تھا کیونکہ انہیں پاکستان کی طرف سے شدید مذاحمت کا خطرہ تھا۔ لیکن بھارتیوں کو بھی حیرت ہوی ہوگی کہ پاکستان کی حکومت تو ٹس سے مس نہ ہوی بلکہ اندر کھاتے انڈیا کے اس اقدام کی سپورٹ کرتی رہی۔
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
ایک پلانٹڈ انٹرویو میں،،،جی ہاں پلانٹڈ انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے جو بیان دیا ہے اس پر اسے فوری طور پر سبکدوش کرکے غداری کا مقدمہ چلانا چاہئے
دراصل یہ بیان اچانک نہیں آیا بلکہ اسکے پیچھے ریاست پودینہ کی پوری مشینری کھڑی ہے۔ ملک کی خارجہ پالیسی خاص کر انڈیا اور افغانستان کے متعلق سول حکومت کو تو اتنی بھی اجازت نہیں کہ کوی معمولی بیان دے یا ان ملکوں کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ فوج کی اجازت کے بغیر کرسکے۔ لہذا شاہ محمود کے اس بیان کی تحقیقات کرنے کے بعد ان فوجی افسران کو بھی گرفتار کرکے ان کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہئے جو شاہ محمود کے اس بیان کے پیچھے چھپے ہوے ہیں۔
جب مودی سرکار نے کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا منصوبہ بنا کر دھارا تین سو ستر کو ختم کیا تھا۔ تمام پارلیمانی ممبران کو ایک ہدایت جاری کی گئی تھی کہ اس قانون کو ختم کرنے پر مودی سرکار کے خلاف کوی بیان نہیں دینا اور خاموشی اختیار کرنی ہے۔یہ ہدایت دینے سے ہی حکمرانوں اور اسٹیبلشمینٹ کے عزائم کا پتا چل گیا تھا۔
میں اس کو پلانٹڈ انٹرویو اس لئے سمجھتا ہوں کیونکہ سعودی دورے سے پہلے اس انٹرویو کا انتظام کروانا اور اس بھارت نواز بیان کے بعد سعودی حکمرانوں کی خوشی اور ان کی حکمرانوں پر خاص مہربانیاں پاکستانی عوام سے ڈھکی چھپی نہیں رہ سکتیں۔ جہاں تک خانہ کعبہ کے اندر جانے کی بات ہے تو قذافی بھی وہاں تک جاچکا ہے مگر جو اس کا انجام ہواوہ بھی سب کے سامنے ہے
آی ایس پی آر فوری وضاحت کرے کہ کیوں ایک شاہ محمود سے اس قسم کا بیان دلوایا گیا ہے؟۔ ظاہر ہے شاہ محمود کا یہ بیان اپنا نہیں ہے کسی کے اشارے پر دیا گیا ہے۔
بھارت کو خود بہت حیرت تھی کیونکہ جب یہ قانون ختم کرنا تھا تو کشمیر میں ایکدم ایمرجنسی لگا دی گئی، کرکٹرز کو بھی وہاں سے نکال دیا گیا اور کئی ڈویژن فوج پنہچا کر یہ قدم اٹھایا گیا تھا کیونکہ انہیں پاکستان کی طرف سے شدید مذاحمت کا خطرہ تھا۔ بھارتیوں کو بھی حیرت ہوی ہوگی کہ پاکستان کی حکومت تو ٹس سے مس نہ ہوی بلکہ اندر کھاتے انڈیا کے اس اقدام کی سپورٹ کرتی رہی۔
Ghaddari ka muqadma agair kisi per bhi kerna hai toe sab se pehlay Nawaz Sharif per hoga...law must be equal for every one...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے دنوں جب عبدالغنی لون کی طرف سے ایسے ہی خدشات محسوس ہونے پر سوال اٹھایا گیا تو کشمیر کمیٹی کی طرف سے اسے سخت برا بھلا کہا گیا جو زبان استعمال کی گئی وہ تو جاہلوں کی پہچان ہے یا پھر پی ٹی آی کی آفیشل زبان ہے مگر ایک بزرگ کشمیری لیڈر کو اس لہجے میں مخاطب کرنے والوں کو کوی پوچھنے والا نہیں
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اس طرح سے تو اپنی بیٹی مودی اور جندال کے ساتھ سلا کر پاکستان کا سودا کرنے کی سزا میں نواز شریف پر دلالی اور ہیرا منڈی کی بنا رسید حرام زدگی کا مقدمہ چلانا چاہیے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg

Modi attending a wedding in his close family.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب مودی سرکار نے کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا منصوبہ بنا کر دھارا تین سو ستر کو ختم کیا تھا۔
جب پاکستان نے فاٹا کو ضم کیا تھا تو آئینی تبدیلی کی تھی۔ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ تھا۔ جیسے ۳۷۰ بھارت نے آئینی ترمیم سے ختم کیا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایمرجنسی لگا دی گئی، کرکٹرز کو بھی وہاں سے نکال دیا گیا اور کئی ڈویژن فوج پنہچا کر یہ قدم اٹھایا گیا تھا کیونکہ انہیں پاکستان کی طرف سے شدید مذاحمت کا خطرہ تھا۔ لیکن بھارتیوں کو بھی حیرت ہوی ہوگی کہ پاکستان کی حکومت تو ٹس سے مس نہ ہوی بلکہ اندر کھاتے انڈیا کے اس اقدام کی سپورٹ کرتی رہی۔
بھارت کے اندرونی معاملہ پر پاکستان کیوں بولے؟ کیا فاٹا کو ضم کرنے پر کوئی ہمسایہ ملک بولا؟ چوتیے پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے دنوں جب عبدالغنی لون کی طرف سے ایسے ہی خدشات محسوس ہونے پر سوال اٹھایا گیا تو کشمیر کمیٹی کی طرف سے اسے سخت برا بھلا کہا گیا جو زبان استعمال کی گئی وہ تو جاہلوں کی پہچان ہے یا پھر پی ٹی آی کی آفیشل زبان ہے مگر ایک بزرگ کشمیری لیڈر کو اس لہجے میں مخاطب کرنے والوں کو کوی پوچھنے والا نہیں
تیرے مفرور لیڈر نے کشمیریوں کیلئے آج تک کیا کیا کھوتے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بھارت کے اندرونی معاملہ پر پاکستان کیوں بولے؟ کیا فاٹا کو ضم کرنے پر کوئی ہمسایہ ملک بولا؟ چوتیے پٹواری
فاٹا کو ضم کرنے کا فیصلہ وہاں کی عوام کا ہے اسی طرح کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے نہ کہ تیرا مودی
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جب پاکستان نے فاٹا کو ضم کیا تھا تو آئینی تبدیلی کی تھی۔ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ تھا۔ جیسے ۳۷۰ بھارت نے آئینی ترمیم سے ختم کیا۔
جاہل انسان تو کیا بحث کرے گا تجھے کشمیر اور فاٹا کا فرق ہی نہیں معلوم؟ فاٹا پر پاکستان اور افغانستان کا کوی تنازعہ نہیں تھا مگر کشمیر پر دو ملکوں کے درمیان تنازعہ ہے مسلم اکثریتی علاقہ ان کی مرضی کے بغیر کیسے انڈیا میں شامل کردیا گیا؟
کشمیر کی آزادی کے بعد اس کو ان کی مرضی کے خلاف پاکستان میں بھی ضم نہیں کرنا چاہئے تب تمہارا اعتراض درست ہوگا مگر اسے بھارت کے حوالے کردینا غداری ہے کیونکہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے
تمہاری پوسٹس سے پی ٹی آی حکومت کے ارادے پتا چل رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کچھ کیا نہیں تو بیچا بھی نہیں
اس حکومت نے کشمیر کیسے بیچا؟ ۱۹۴۸ سے کشمیر مقبوضہ علاقہ ہے۔ پاکستان ایک بھارتی مقبوضہ علاقے کو کیسے بیچ سکتا ہے؟ بیچا صرف اس علاقے کو جاتا ہے جو اپنے پاس ہو۔ جیسے۔ ۶۰ کی دہائی میں پاکستان نے گلگت بلتستان کا کچھ حصہ چین کو بیچ دیا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فاٹا کو ضم کرنے کا فیصلہ وہاں کی عوام کا ہے اسی طرح کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے نہ کہ تیرا مودی
آئینی ترمیم پورے ملک پر لاگو ہوتی ہے۔ فاٹا کو ضم کرنے کا فیصلہ تمام جماعتوں کا تھا۔ صرف فاٹا کا نہیں۔ کھوتے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آئینی ترمیم پورے ملک پر لاگو ہوتی ہے۔ فاٹا کو ضم کرنے کا فیصلہ تمام جماعتوں کا تھا۔ صرف فاٹا کا نہیں۔ کھوتے
یہ بات اہم نہیں کہ ساری جماعتوں کا فیصلہ تھا یا کسی ایک کا مگر فاٹا پر کسی ہمسایہ ملک کو کوی دعوی نہیں ہے اور نہ ہی کوی زمین کا تنازعہ ہے لہذا اسے ضم کرنے کا مقصد وہاں ترقیاتی کام کروانا ہے بجٹ میں سے حصہ دلوانا تھا۔
کشمیر پر بھارتی حکومت پاکستانی کشمیر کی نسبت سو گنا زیادہ فنڈز لگا رہی ہے وہاں کوی سڑک یا گلی کچی دکھای نہیں دیتی، یونیورسٹیز اور کالجز ہیں، بجلی اور گیس کی سہولیات ہیں ٹورسٹس کیلئے بہت اعلی درجے کے انتظامات ہیں کمای کے بہت زیادہ ذریعے ہیں
اس سب کے باوجود کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے یہ پاکستان اور انڈیا میں طے کیا گیا تھا
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ کیا نہیں تو بیچا بھی نہیں
جانی، کچھ سال لگے مگر پچاس فیصد تو تمہاری ہمارے ساتھ ہم آہنگی ہو ہی گئی۔ اگر یوں ہی اپنا پری چہرہ دکھاتے رہے تو سوفٹ ویر پورا اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔ انشااللہ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس سب کے باوجود کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے یہ پاکستان اور انڈیا میں طے کیا گیا تھا
بھارت کہتا ہے گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر ہمارا ہے
پاکستان کہتا ہے مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے
کشمیری کا اس لڑائی میں کیا لینا دینا؟ طاقت صرف بندوق میں ہوتی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فاٹا پر پاکستان اور افغانستان کا کوی تنازعہ نہیں تھ
درند لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان طویل تنازعہ بنا ہوا ہے

سکول گئے ہوتے تو پتا ہوتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسے بھارت کے حوالے کردینا غداری ہے
ایک مقبوضہ علاقہ جو پہلے ہی بھارت کی تحویل میں ہے اسے پاکستان بھارت کے حوالے کیسے کر سکتا ہے۔ یہ والی پٹواری سائنس ذرا سمجھانا کھوتے