کلاسرا ، عامرمتین نے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو سے کیوں انکار کیا؟

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا..غضب خدا کا؟،،..یعنی یہ دونوں افلاطونی بھانڈ صحافت کے اس مقام پر
پہنچ گیے ہیں کہ ملک کا وزیر اعظم اس سے درخواست کرےگا کہ جناب عالی !
میری کافی عرصے سے مسلسل خواہش ہے اور میں نے بارہا درخوست بھی کی ہے
کہ جب بھی آپ کے پاس وقت ہو تو وزیر اعظم ہاؤس تشریف لے آہیں اور میرا انٹر ویو
لے لیں….آپ مجھے تیار پایں گے…
امید ہے اس بار آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے…… فدوی آپکا وزیر اعظم
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Looks who's talking about doing half baked stories and giving moral lessons to others that they should only post something only after proper research and verification! If he followed his own advice his own program would be less than 5 mins long.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
رؤف کلاسرا اگر آپ سیاست پی کے پر اپنے اس وی۔لاگ پر کمنٹ پڑھ رہے ہو تو سنیں۔
میرے خیال میں مسئلہ کسی صورت بھی آپ کے سوالوں کا نہی بلکہ آپ کی ذہنیت کا ہے کہ جہاں آپ کو کسی قومی پارٹی کے سربراہ، وزیر یا وزیراعظم سے سے تمیز سے بات کرنے کی عادت نہی۔ آپ کا انداز ایسا ہے جیسا کہ مخالف پارٹی کا وکیل ایک ملزم سے سوال کر رہا ہو۔ آپ کا یہ انداز صرف عمران خان بارے ہی نہی بلکہ ن لیگ اور دوسروں پارٹیوں کے اعلی عہدِ داران سے بھی اسی نہج کا ہے۔
دوسری بات یہ کہ بہت کم دفعہ ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کسی موزوں پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد سوال اٹھایا ہو۔ آپ کے تجزئیے عموما سطحی اور غلط ہوتے ہیں اور انہی کو بنیاد بنا کر آپ سوال پوچھتے ہیں۔ مثال دیتا چلوں کے پچھلے دِنوں آپ نے یہ سنسنی خیز انکشاف کیا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بہت زیادہ سود دیا جا رہا ہے۔ لوگ امریکہ اور یورپ میں ایک فیصد پر قرض لے کر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ڈال رہے ہیں اور یہاں سے سات فیصد کما رہے ہیں۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ ان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ہی کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ پلس ہوا ہے۔
اب یہ ساری کی ساری سٹیٹمنٹ ہی جھوٹ کا پلندہ تھی۔ پہلی بات کہ اس وقت تک کوئی ۸۰ ملین ڈالر روشن اکاؤنٹس میں آئے تھے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹس میں بہتری ۲۱۰۰۰ ملین ڈالر کی آئی ہے تو ۸۰ ملین ڈالر کی وجہ سے ۲۱۰۰۰ ملین کی بہتری کا بتاتے آپ کو شرم نہی آئی یا پھر آپ کو پورا علم ہی نہی تھا کہ کیا بات کر رہے ہیں۔ اسی طرح آپ کو تو شاید معلوم نہی کہ امریکہ یا یورپ میں اب بھی پانچ فیصد سے کم پر کوئی لون نہی ملتا۔ ایک آدھ فیصد والے لون مارٹگیج لون ہیں جو گھرخریدنے کے لئے دئیے جاتے ہیں ناکہ کیش ایوارڈ میں۔

اسی طرح آپ کا ایک اور پروگرام دیکھا جس میں آپ نے سٹیٹ بنک پر اپنا غصہ نکالا کہ اس نے ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ سے کمائے ڈالروں میں سے پہلے کے ۱۰ فیصد کی نسبت اب ۳۵ فیصد ڈالرز باہرممالک میں رکھنے کی اجازت دے دی ہے جب کہ ملک کو ڈالرز کی ضرورت ہے۔ آپ نے سٹیٹ بنک پر اس طرح منی لانڈرنگ کی سہولت دینے کا الزام بھی لگا دیا۔

اب یہاں تک تو سچ تھا کہ سٹیٹ بنک نے ایکسپورٹرز کو ۳۵ فیصد ریٹینشن کی اجازت دے دی ہے لیکن جو جھوٹ تھا وہ یہ کہ یہ ۳۵ فیصد وہ غیر ممالک میں رکھ سکتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ریٹینشن کے فنڈز صرف پاکستان ہی میں فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھے جا سکتے ہیں باہر نہی۔ دوسری بات یہ کہ ریٹینشن کی رقم صرف اور صرف سٹیٹ بنک کی گائیڈ لائینز کے مطابق ہی خرچ کی جا سکتی ہے۔ اس میں سے جو حصہ آپ بیرون ممالک ادا کریں گے وہ یا تو برانڈ بلڈنگ، مارکیٹنگ، ہوٹل کے اخراجات یا نمائشوں اور تریڈ فیئر میں لگا سکتے ہیں یا پھر کسی کنسلٹنٹ کو ادا کرنا ہو تو اس کی اجازت ہے۔ ایکسپورٹرز کو یہ سہولت اس لئے دی گئی ہے کہ وہ خام مال امپورٹ کرتے ہیں اور امپورٹ کے وقت انہیں ڈالرز کی ضرورت پڑتی ہے جو ہمیشہ آسانی سے دستیاب نہی ہوتے یا پھر وہی ڈالر جو ایکسپورٹرز نے ۱۵۸ کے بیچے ہوتے ہیں وہ انہیں اپنی ضرورت کے وقت ایک سو ستر کے حساب سے خریدنے پڑتے ہیں۔ اس لئے وہ امپورٹس سے دو چار ماہ قبل اپنے کلائنٹس کو اشیاء کی قیمت کوٹ کرتے بھی غیر یقینی کا سامنا کرتے ہیں۔ سٹیٹ بنک نے ایکسپورٹرز کو یہ سہولت دے کر بہت کی احسن کام کیا ہے لیکن کاش آپ نے بھی کچھ ریسرچ کر لی ہوتی۔

تیسری مثال یہ کہ آپ نے عمران خان کی ایک تصویر پر جھوٹ پر مبنی کالم لکھا لیکن غلط ثابت ہونے پر بھی آپ نے معافی نہی مانگی۔

اسی طرح میں آپ کے جھوٹ یا نا سمجھی پر مبنی تین چار مثالیں مزید دے سکتا ہوں۔ اور میرے خیال میں عمران خان کا اب آپ سے قطع تعلق یا انٹرویو کے نہ بلانے کی وجوہات میں آپ کا عمومی رویہ اور جھوٹ پر مبنی تجزئیے ہیں۔ یہاں یہ بھی کہتا چلوں کہ مجھ جیسے ایک عام آدمی کے لئے بھی سلیم صافی جیسے نونی یا عمران ریاض جیسے عمران خان کے شیدائی صحافی کی عزت ایک ایسے صحافی کی نسبت کہیں زیادہ ہے جو کہ جھوٹ پر مبنی خبریں اور تجزئیے دے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جب اسحٰق ڈار کا ہارڈ ٹاک والا انٹرویو نشر ہوا اور پاکستان میں اس کا بہت چرچا تھا تو روف کلاسرہ نے ایک پروگرام میں کہا تھا ؛ کاش وزیر اعظم ہمیں بلائے تو ہم بھی ہارڈ ٹاک کی طرح عمران خان کا انٹرویو کریں۔ پھر دیکھیں گے عمران میں کتنی برداشت ہے۔
تو آج الٹی بات کیوں کر رہے ہیں۔
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

میں ذاتی طور پر گلاسٹرہ کو جانتا ہوں۔ گلاسڑہ ایک نمبر کا کرپٹ اور بلیک میلر ہے۔ جب یہ لیہ سے ملتان آیا تو اس نے بلیک میلنگ کی انتہا کر دی۔ چونکہ ملتان ایک زرعی علاقہ ہے وہاں پر بہت سی پیسٹیسائڈ کمپنیوں کے دفاتر اور پیکنگ پلانٹ ہیں۔ گلاسڑہ انہیں بلیک میل کر کے پانچ پانچ سو روپے ماہانہ وصول کرتا تھا۔ جو بندہ رشوت اور بلیک میلنگ کے پانچ سو روپے بھی نہ چھوڑے آپ اس سے اور کیا توقع کر سکتے ہیں۔ موصوف لیہ میں قبضہ مافیا کے بھی سرغنہ ہیں
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
کلاسرہ ایک چیز میں تو کامیاب ہے۔
وہ جو بھی بکواس کرتا ہے، سیاست ڈاٹ پی کے پر روزانہ تھریڈ تو بنتے ہیں۔
لوگ اپنا قیمتی وقت اسکی بکواس سُننے اور موضوع بحث بنانے پر ضائع کرتے تو ہیں۔

اور کیا چاہئے؟
 
Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)

میں ذاتی طور پر گلاسٹرہ کو جانتا ہوں۔ گلاسڑہ ایک نمبر کا کرپٹ اور بلیک میلر ہے۔ جب یہ لیہ سے ملتان آیا تو اس نے بلیک میلنگ کی انتہا کر دی۔ چونکہ ملتان ایک زرعی علاقہ ہے وہاں پر بہت سی پیسٹیسائڈ کمپنیوں کے دفاتر اور پیکنگ پلانٹ ہیں۔ گلاسڑہ انہیں بلیک میل کر کے پانچ پانچ سو روپے ماہانہ وصول کرتا تھا۔ جو بندہ رشوت اور بلیک میلنگ کے پانچ سو روپے بھی نہ چھوڑے آپ اس سے اور کیا توقع کر سکتے ہیں۔ موصوف لیہ میں قبضہ مافیا کے بھی سرغنہ ہیں
یہ سب چور ایک جیسے ہیں مبشر لقمان سے
ڈاکٹرز کے دھرنے کے سلسلے میں ملنا ہوا تو پتا چلا کہ
جتنا وہ قد میں چھوٹا ہے اندر سے اس سے بھی زیادہ
چھوٹا آدمی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Because he'd have made you look even dumber if that's even possible and you wouldn't have been able to whine like a jilted housewife which is your sole talent you sour cunt.
Sour or sore C**t?? ??
1st one, diagnosis thru gentle nibbling..... hors d'oeuvre
2nd one, just a visual diagnosis.

Just kidding buddy.... take it in that spirit.
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
And why would he want to be interviewed by you?, how you interviewing him would benefit any one, you are just a useless fat cunt who nobody gives a shit about.

you would be begging to interview him and he would more likely turned it down. Not the other way around.

you stupid shit, from a tv journalist you have become a YouTube journalist, very soon, you are going to be no journalist
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
رؤف کلاسرا اگر آپ سیاست پی کے پر اپنے اس وی۔لاگ پر کمنٹ پڑھ رہے ہو تو سنیں۔
میرے خیال میں مسئلہ کسی صورت بھی آپ کے سوالوں کا نہی بلکہ آپ کی ذہنیت کا ہے کہ جہاں آپ کو کسی قومی پارٹی کے سربراہ، وزیر یا وزیراعظم سے سے تمیز سے بات کرنے کی عادت نہی۔ آپ کا انداز ایسا ہے جیسا کہ مخالف پارٹی کا وکیل ایک ملزم سے سوال کر رہا ہو۔ آپ کا یہ انداز صرف عمران خان بارے ہی نہی بلکہ ن لیگ اور دوسروں پارٹیوں کے اعلی عہدِ داران سے بھی اسی نہج کا ہے۔
دوسری بات یہ کہ بہت کم دفعہ ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کسی موزوں پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد سوال اٹھایا ہو۔ آپ کے تجزئیے عموما سطحی اور غلط ہوتے ہیں اور انہی کو بنیاد بنا کر آپ سوال پوچھتے ہیں۔ مثال دیتا چلوں کے پچھلے دِنوں آپ نے یہ سنسنی خیز انکشاف کیا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بہت زیادہ سود دیا جا رہا ہے۔ لوگ امریکہ اور یورپ میں ایک فیصد پر قرض لے کر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ڈال رہے ہیں اور یہاں سے سات فیصد کما رہے ہیں۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ ان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ہی کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ پلس ہوا ہے۔
اب یہ ساری کی ساری سٹیٹمنٹ ہی جھوٹ کا پلندہ تھی۔ پہلی بات کہ اس وقت تک کوئی ۸۰ ملین ڈالر روشن اکاؤنٹس میں آئے تھے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹس میں بہتری ۲۱۰۰۰ ملین ڈالر کی آئی ہے تو ۸۰ ملین ڈالر کی وجہ سے ۲۱۰۰۰ ملین کی بہتری کا بتاتے آپ کو شرم نہی آئی یا پھر آپ کو پورا علم ہی نہی تھا کہ کیا بات کر رہے ہیں۔ اسی طرح آپ کو تو شاید معلوم نہی کہ امریکہ یا یورپ میں اب بھی پانچ فیصد سے کم پر کوئی لون نہی ملتا۔ ایک آدھ فیصد والے لون مارٹگیج لون ہیں جو گھرخریدنے کے لئے دئیے جاتے ہیں ناکہ کیش ایوارڈ میں۔

اسی طرح آپ کا ایک اور پروگرام دیکھا جس میں آپ نے سٹیٹ بنک پر اپنا غصہ نکالا کہ اس نے ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ سے کمائے ڈالروں میں سے پہلے کے ۱۰ فیصد کی نسبت اب ۳۵ فیصد ڈالرز باہرممالک میں رکھنے کی اجازت دے دی ہے جب کہ ملک کو ڈالرز کی ضرورت ہے۔ آپ نے سٹیٹ بنک پر اس طرح منی لانڈرنگ کی سہولت دینے کا الزام بھی لگا دیا۔

اب یہاں تک تو سچ تھا کہ سٹیٹ بنک نے ایکسپورٹرز کو ۳۵ فیصد ریٹینشن کی اجازت دے دی ہے لیکن جو جھوٹ تھا وہ یہ کہ یہ ۳۵ فیصد وہ غیر ممالک میں رکھ سکتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ریٹینشن کے فنڈز صرف پاکستان ہی میں فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھے جا سکتے ہیں باہر نہی۔ دوسری بات یہ کہ ریٹینشن کی رقم صرف اور صرف سٹیٹ بنک کی گائیڈ لائینز کے مطابق ہی خرچ کی جا سکتی ہے۔ اس میں سے جو حصہ آپ بیرون ممالک ادا کریں گے وہ یا تو برانڈ بلڈنگ، مارکیٹنگ، ہوٹل کے اخراجات یا نمائشوں اور تریڈ فیئر میں لگا سکتے ہیں یا پھر کسی کنسلٹنٹ کو ادا کرنا ہو تو اس کی اجازت ہے۔ ایکسپورٹرز کو یہ سہولت اس لئے دی گئی ہے کہ وہ خام مال امپورٹ کرتے ہیں اور امپورٹ کے وقت انہیں ڈالرز کی ضرورت پڑتی ہے جو ہمیشہ آسانی سے دستیاب نہی ہوتے یا پھر وہی ڈالر جو ایکسپورٹرز نے ۱۵۸ کے بیچے ہوتے ہیں وہ انہیں اپنی ضرورت کے وقت ایک سو ستر کے حساب سے خریدنے پڑتے ہیں۔ اس لئے وہ امپورٹس سے دو چار ماہ قبل اپنے کلائنٹس کو اشیاء کی قیمت کوٹ کرتے بھی غیر یقینی کا سامنا کرتے ہیں۔ سٹیٹ بنک نے ایکسپورٹرز کو یہ سہولت دے کر بہت کی احسن کام کیا ہے لیکن کاش آپ نے بھی کچھ ریسرچ کر لی ہوتی۔

تیسری مثال یہ کہ آپ نے عمران خان کی ایک تصویر پر جھوٹ پر مبنی کالم لکھا لیکن غلط ثابت ہونے پر بھی آپ نے معافی نہی مانگی۔

اسی طرح میں آپ کے جھوٹ یا نا سمجھی پر مبنی تین چار مثالیں مزید دے سکتا ہوں۔ اور میرے خیال میں عمران خان کا اب آپ سے قطع تعلق یا انٹرویو کے نہ بلانے کی وجوہات میں آپ کا عمومی رویہ اور جھوٹ پر مبنی تجزئیے ہیں۔ یہاں یہ بھی کہتا چلوں کہ مجھ جیسے ایک عام آدمی کے لئے بھی سلیم صافی جیسے نونی یا عمران ریاض جیسے عمران خان کے شیدائی صحافی کی عزت ایک ایسے صحافی کی نسبت کہیں زیادہ ہے جو کہ جھوٹ پر مبنی خبریں اور تجزئیے دے۔

جو بات آپ وقت کی کمی کی وجہ سے نہ کہہ سکے ہونگے ..اس میں میں بھی اپنا حصہ ڈال لیتی ہوں ...میں بہت شوق سے کلاسرا کو سنتی تھی ..نونی حکومت کے کرپشن سکینڈل بے نقاب کرتا تھا ...پھر عمران کی حکومت آئی ..اس نے یہاں بھی حکومتی عہدیداروں کی کرپشن پر بات کی ..بہت خوشی ہوئی ..کیونکہ کرپشن کے خلاف ہی تو ہمارا جہاد ہے ..
لیکن جب اس نے عمران سے ذاتی عناد کی وجہ سے عمران پر بہتان طرازی شروع کی تو پھر کان کھڑے ہو گئے ..سچ مچ نہیں ..
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ عمران کی حکومت یو ٹیوبر پر بے انتہا ٹیکس لگانے لگی ہے ..بہت بڑی فگر تھی ..میں نے ان کے ٹویٹ کے جواب میں ان سے سوال کیا تھا کہ کیا آپ یو ٹیوب سے کمائی گئی آمدنی پر ٹیکس دیتے ہیں ..ظاہر ہے .میں کیا ..میری ہستی کیا ..شاید میرا ٹویٹ پڑھا بھی نہ ہو ..لیکن بہت دنوں تک ان کا پروپیگنڈا چلتا رہا ..جب تک کہ حکومت نے کھل کر وضاحت نہ کر دی ..اس کے بعد ان کے بیشمار جھوٹ دیکھے ..نفرت میں سلگتے دیکھا ..ان کی عزت تو دل سے گئی سو گئی ..اب تو ان کی حالت پر رحم آنے لگا ..سترہ دسمبر کا پروگرام اسی انٹرویو کے حوالے سے دیکھا ..عامر متین پھر بھی بیلنس تجزیہ کرتے ہیں ..لیکن ان کی خفگی نہیں جاتی ..جیسے ہارون رشید صاحب کی نہیں جاتی ..وجہ ..عمران ان سے پوچھ پوچھ کر فیصلے کیوں نہیں کرتا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جب اسحٰق ڈار کا ہارڈ ٹاک والا انٹرویو نشر ہوا اور پاکستان میں اس کا بہت چرچا تھا تو روف کلاسرہ نے ایک پروگرام میں کہا تھا ؛ کاش وزیر اعظم ہمیں بلائے تو ہم بھی ہارڈ ٹاک کی طرح عمران خان کا انٹرویو کریں۔ پھر دیکھیں گے عمران میں کتنی برداشت ہے۔
تو آج الٹی بات کیوں کر رہے ہیں۔

عمران میں تو بہت برداشت ہے ..لیکن یہ کہاں سے برداشت لائیں گے ..اپنے چہرے پر بجے بارہ کیسے چھپائیں گے
?
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
رؤف کلاسرا اگر آپ سیاست پی کے پر اپنے اس وی۔لاگ پر کمنٹ پڑھ رہے ہو تو سنیں۔
میرے خیال میں مسئلہ کسی صورت بھی آپ کے سوالوں کا نہی بلکہ آپ کی ذہنیت کا ہے کہ جہاں آپ کو کسی قومی پارٹی کے سربراہ، وزیر یا وزیراعظم سے سے تمیز سے بات کرنے کی عادت نہی۔ آپ کا انداز ایسا ہے جیسا کہ مخالف پارٹی کا وکیل ایک ملزم سے سوال کر رہا ہو۔ آپ کا یہ انداز صرف عمران خان بارے ہی نہی بلکہ ن لیگ اور دوسروں پارٹیوں کے اعلی عہدِ داران سے بھی اسی نہج کا ہے۔
دوسری بات یہ کہ بہت کم دفعہ ایسا ہوا ہے کہ آپ نے کسی موزوں پر مکمل تحقیق کرنے کے بعد سوال اٹھایا ہو۔ آپ کے تجزئیے عموما سطحی اور غلط ہوتے ہیں اور انہی کو بنیاد بنا کر آپ سوال پوچھتے ہیں۔ مثال دیتا چلوں کے پچھلے دِنوں آپ نے یہ سنسنی خیز انکشاف کیا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بہت زیادہ سود دیا جا رہا ہے۔ لوگ امریکہ اور یورپ میں ایک فیصد پر قرض لے کر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ڈال رہے ہیں اور یہاں سے سات فیصد کما رہے ہیں۔ آپ نے یہ بھی کہا کہ ان روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ہی کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ پلس ہوا ہے۔
اب یہ ساری کی ساری سٹیٹمنٹ ہی جھوٹ کا پلندہ تھی۔ پہلی بات کہ اس وقت تک کوئی ۸۰ ملین ڈالر روشن اکاؤنٹس میں آئے تھے جبکہ کرنٹ اکاؤنٹس میں بہتری ۲۱۰۰۰ ملین ڈالر کی آئی ہے تو ۸۰ ملین ڈالر کی وجہ سے ۲۱۰۰۰ ملین کی بہتری کا بتاتے آپ کو شرم نہی آئی یا پھر آپ کو پورا علم ہی نہی تھا کہ کیا بات کر رہے ہیں۔ اسی طرح آپ کو تو شاید معلوم نہی کہ امریکہ یا یورپ میں اب بھی پانچ فیصد سے کم پر کوئی لون نہی ملتا۔ ایک آدھ فیصد والے لون مارٹگیج لون ہیں جو گھرخریدنے کے لئے دئیے جاتے ہیں ناکہ کیش ایوارڈ میں۔

اسی طرح آپ کا ایک اور پروگرام دیکھا جس میں آپ نے سٹیٹ بنک پر اپنا غصہ نکالا کہ اس نے ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ سے کمائے ڈالروں میں سے پہلے کے ۱۰ فیصد کی نسبت اب ۳۵ فیصد ڈالرز باہرممالک میں رکھنے کی اجازت دے دی ہے جب کہ ملک کو ڈالرز کی ضرورت ہے۔ آپ نے سٹیٹ بنک پر اس طرح منی لانڈرنگ کی سہولت دینے کا الزام بھی لگا دیا۔

اب یہاں تک تو سچ تھا کہ سٹیٹ بنک نے ایکسپورٹرز کو ۳۵ فیصد ریٹینشن کی اجازت دے دی ہے لیکن جو جھوٹ تھا وہ یہ کہ یہ ۳۵ فیصد وہ غیر ممالک میں رکھ سکتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ریٹینشن کے فنڈز صرف پاکستان ہی میں فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھے جا سکتے ہیں باہر نہی۔ دوسری بات یہ کہ ریٹینشن کی رقم صرف اور صرف سٹیٹ بنک کی گائیڈ لائینز کے مطابق ہی خرچ کی جا سکتی ہے۔ اس میں سے جو حصہ آپ بیرون ممالک ادا کریں گے وہ یا تو برانڈ بلڈنگ، مارکیٹنگ، ہوٹل کے اخراجات یا نمائشوں اور تریڈ فیئر میں لگا سکتے ہیں یا پھر کسی کنسلٹنٹ کو ادا کرنا ہو تو اس کی اجازت ہے۔ ایکسپورٹرز کو یہ سہولت اس لئے دی گئی ہے کہ وہ خام مال امپورٹ کرتے ہیں اور امپورٹ کے وقت انہیں ڈالرز کی ضرورت پڑتی ہے جو ہمیشہ آسانی سے دستیاب نہی ہوتے یا پھر وہی ڈالر جو ایکسپورٹرز نے ۱۵۸ کے بیچے ہوتے ہیں وہ انہیں اپنی ضرورت کے وقت ایک سو ستر کے حساب سے خریدنے پڑتے ہیں۔ اس لئے وہ امپورٹس سے دو چار ماہ قبل اپنے کلائنٹس کو اشیاء کی قیمت کوٹ کرتے بھی غیر یقینی کا سامنا کرتے ہیں۔ سٹیٹ بنک نے ایکسپورٹرز کو یہ سہولت دے کر بہت کی احسن کام کیا ہے لیکن کاش آپ نے بھی کچھ ریسرچ کر لی ہوتی۔

تیسری مثال یہ کہ آپ نے عمران خان کی ایک تصویر پر جھوٹ پر مبنی کالم لکھا لیکن غلط ثابت ہونے پر بھی آپ نے معافی نہی مانگی۔

اسی طرح میں آپ کے جھوٹ یا نا سمجھی پر مبنی تین چار مثالیں مزید دے سکتا ہوں۔ اور میرے خیال میں عمران خان کا اب آپ سے قطع تعلق یا انٹرویو کے نہ بلانے کی وجوہات میں آپ کا عمومی رویہ اور جھوٹ پر مبنی تجزئیے ہیں۔ یہاں یہ بھی کہتا چلوں کہ مجھ جیسے ایک عام آدمی کے لئے بھی سلیم صافی جیسے نونی یا عمران ریاض جیسے عمران خان کے شیدائی صحافی کی عزت ایک ایسے صحافی کی نسبت کہیں زیادہ ہے جو کہ جھوٹ پر مبنی خبریں اور تجزئیے دے۔
ان صحافیوں کو اس طرح کی بکواسیات ٹی وی چینلز پر بغیر کسی ثبوت کے پیش کرنے سے روکا جائے جس طرح ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے سلسلے میں اس نے بکواس کی تھی عمر قید کی سزا دینی چاہیے تاکہ آئیندہ کیسی صحافی میں بغیر کسی ثبوت کے بات کرنے کی جرات نہ ہو ایک دو صحافیوں کو جھوٹی خبروں یا پروپیگنڈا کرنے پر سخت سے سخت سزا دے کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ اس کلاسرا ارسطو کے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے پروپیگنڈے کی وجہ سے عوام میں غلط فہمیاں پیدا ہو گئی تھیں اداروں کو آنکھیں کھولنی چاہئیں کہ کیا صحافی کیا بکواس کر رہا ھے اور اس کی خبروں کی تحقیقات ہونی چاہئیں جن جھوٹی خبروں سے ملک میں منفی اثرات مرتب ہوں۔