کلبوشن کا سکے پیو جیسا اصلی ہمدرد - ہمارا عمران خان

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
So why did your favorite absconder leader Nawaz Sharif take this case to ICJ Khotay?
اوے ڈگ ڈگی پر ناچنے والے عمرانی بوجیا -- ہندوستان گیا تھا ای سی جے میں - ہم نے تو صرف عدالت کے کہنے پر حاضری دی تھی
 
Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil Insaan. Nothing is in front of National security and national intrest. None of the countries give any importance to ICJ. Dont chalange me i can give you countless examples.
And whatever is available to you to read on the bill is what i read. Dont try to brush it off with your state of the art hypocrisy. Shutting me up has always been your prime dream.
Shutting you up is not my target. I love watching you make a mockery out of yourself. And as always, you still havent read anything....so you are on track.
As i predicted, you ahvent read the ICJ verdict, nor the bill. If you have, then lay it out as to what you think is 'favoring' kulbushan, or giving him a pass?
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Shutting you up is not my target. I love watching you make a mockery out of yourself. And as always, you still havent read anything....so you are on track.
As i predicted, you ahvent read the ICJ verdict, nor the bill. If you have, then lay it out as to what you think is 'favoring' kulbushan, or giving him a pass?
Idiot --- The favor of Kulboshan is that he will be tried in what you call as Lohar Court-like Style. While No other person was ever allowed to get this relaxation when he is caught in the act of Spying
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
عالمی عدالت نے پاکستان سے کہا تھا کہ کلبوشن کو سزا کیخلاف اپیل کا حق ملنا چاہیے لیکن اسکے لیے قانون سازی کی ضرورت تھی۔۔۔ بس یہی قانون سازی ہوئی ہے۔

لیکن یہ کیس تو نواز شریف کے دور میں عالمی عدالت انصاف میں گیا تھا اور اس وقت پاکستان نے
اس کیس کی مخالفت نہیں کی تھی۔ جس کا مطلب یہ تھا کہ پاکستان کو عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننا ہی ماننا تھا۔ تو اب ان کو اعتراض کیوں۔ میرا خیال ہے راجا کو اس وقت اعتراض کرنا چاہیے تھا جب یہ کیس عالمی عدالت انصاف گیا تھا۔
 
Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
Idiot --- The favor of Kulboshan is that he will be tried in what you call as Lohar Court-like Style. While No other person was ever allowed to get this relaxation when he is caught in the act of Spying
.there's no trial. Just a flicking appeal. An appeal is not a trial. His sentence is done with.
If you can get your head out of your ass for a second, go and read up on the shit that you come here to bray about. If you can't be bothered with that, stay away
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)

لیکن یہ کیس تو نواز شریف کے دور میں عالمی عدالت انصاف میں گیا تھا اور اس وقت پاکستان نے
اس کیس کی مخالفت نہیں کی تھی۔ جس کا مطلب یہ تھا کہ پاکستان کو عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننا ہی ماننا تھا۔ تو اب ان کو اعتراض کیوں۔ میرا خیال ہے راجا کو اس وقت اعتراض کرنا چاہیے تھا جب یہ کیس عالمی عدالت انصاف گیا تھا۔

آپکو معلوم ہے کہ نونی اور پیپلے اپنی ہر گند کا الزام پی ٹی آئی پہ لگانے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔۔ ۔ پی ٹی آئی کی اپنی غلطیاں بہت کم ہیں لیکن گالیاں پچھلوں کی چوریوں کی بھی پڑ رہی ہیں۔
 
Okara

Chief Minister (5k+ posts)
Mr. Philospher why the heck you are still ranting on old stuff. ICJ has not jurisdiction in front of the national security.
Why not hanging Kulbooshan not Everything is in hands of your Cunning leader. Who is even making you look like a fool with his action.
Raja Sahib
Im neither corrupt nor supporter of corrupts. Why PMLN lead government didn't hang Kulbushan Yadiv?
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاب شکریہ آپ کو دکھ ہوتا ہے میری بزتی دیکھ کر - لیکن کیا میں جھوٹ بول رہا ہوں ؟؟ پھانسی کا انتظار نہیں ہم کر رہے تھے --- جب کوئی اور فوجی عدالتوں کی سزا سے نہیں بچ سکتا تو عمران خان کا پتر کلبوشن کیوں بچے جی ؟؟؟

یہ قانون سازی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی ریکوائرمینٹ پر عمل کرتے ہوئے کرنا ضروری تھی، اگر نہ کرتے تو سینکشنز لگ جانی تھیں . اسکے بعد اب پھانسی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہے گی . کبھی دس من کی کھوپڑی کو بھی استعمال میں لے آیا کر . حکومت کے ہر کام پر ناجائز تنقید کرنا ضروری نہیں ہوتا . اگر ایسا معاملہ نہ ہوتا تو ہم بھی تیرے ساتھ ہوتے شور مچانے میں
 
Wake up Pak

O yaar chaudh para kiskay moon lag rahay ho yeh woh phathwari hay jo rooz iss foum per chithrol karwata (Ghar may bhabhi say 😉 ) hay magar isko sharam nahi aati.
Yeh video issko bhejhi thee laykin yeh bhaag gaya tha.

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
.there's no trial. Just a flicking appeal. An appeal is not a trial. His sentence is done with.
If you can get your head out of your ass for a second, go and read up on the shit that you come here to bray about. If you can't be bothered with that, stay away
What the Ef you are talking about. Why exclusively your Pyo Kubooshn was given the right to appeal -- when no Pakistani has the right to appeal against the proven case of espionage. You are an extremely Idiot or you are a special kind of Hyprocite, who can do every kind of mockery with their words.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

یہ قانون سازی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی ریکوائرمینٹ پر عمل کرتے ہوئے کرنا ضروری تھی، اگر نہ کرتے تو سینکشنز لگ جانی تھیں . اسکے بعد اب پھانسی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہے گی . کبھی دس من کی کھوپڑی کو بھی استعمال میں لے آیا کر . حکومت کے ہر کام پر ناجائز تنقید کرنا ضروری نہیں ہوتا . اگر ایسا معاملہ نہ ہوتا تو ہم بھی تیرے ساتھ ہوتے شور مچانے میں

ڈاکٹر صاب کوئی مسلہ نہیں میری دس من کی کھوپڑی کے ساتھ جناب --- اپ بات کو سمجھا نہیں رہے - ای سی جے نے کس ملک پر کون سے سینکشنز لگوائی ہیں اور کس کیس پر لگوائی ہیں مجھے مثال تو دین پلیز تا کہ ہم دونوں سمجھ سکیں --- اور جناب آج اپنے رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر عمران خان نے کلبوشن کو پھانسی دلوا دی تو میں اپنی غلطی کو مانوں گا اور اپ سے معافی مانگوں گا --- لیکن اگر اپنے دور میں نہ دلوائی تو آپ کا بھی حق نہیں ہو گا توجیہات پیش کرنے کا

اپ لوگوں کو سب سمجھ ہےجناب پر پاکستانی شخصیت پرستی چین نہیں لینے دیتی -- اپ کو تو تب بھی فرق نہیں پڑا تھا جب قریشی نے ٣٧٠ تو بھارت کا اندرونی مسلہ کہا تھا --- یہ میرے جیسے دس دس من کی کھوپڑیوں والوں نے عمران خان کو شرمندہ کر کے اس بکواس کو بند کروایا تھا

میں اکثر دل پشوریاں کرتا ہوں لیکن آج اپنا دل دکھا ہے جناب
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Raja Sahib
Im neither corrupt nor supporter of corrupts. Why PMLN lead government didn't hang Kulbushan Yadiv?
I am asking you now why IK Govt is not hanging him. What the heck he is getting the concessions which no Paikstani on this earth has ever got.
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاب کوئی مسلہ نہیں میری دس من کی کھوپڑی کے ساتھ جناب --- اپ بات کو سمجھا نہیں رہے - ای سی جے نے کس ملک پر کون سے سینکشنز لگوائی ہیں اور کس کیس پر لگوائی ہیں مجھے مثال تو دین پلیز تا کہ ہم دونوں سمجھ سکیں --- اور جناب آج اپنے رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اگر عمران خان نے کلبوشن کو پھانسی دلوا دی تو میں اپنی غلطی کو مانوں گا اور اپ سے معافی مانگوں گا --- لیکن اگر اپنے دور میں نہ دلوائی تو آپ کا بھی حق نہیں ہو گا توجیہات پیش کرنے کا

اپ لوگوں کو سب سمجھ ہےجناب پر پاکستانی شخصیت پرستی چین نہیں لینے دیتی -- اپ کو تو تب بھی فرق نہیں پڑا تھا جب قریشی نے ٣٧٠ تو بھارت کا اندرونی مسلہ کہا تھا --- یہ میرے جیسے دس دس من کی کھوپڑیوں والوں نے عمران خان کو شرمندہ کر کے اس بکواس کو بند کروایا تھا

میں اکثر دل پشوریاں کرتا ہوں لیکن آج اپنا دل دکھا ہے جناب

راجے اگر بات کو سمجھنا ہے تو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی ساری ججمینٹ پڑھ لے
لیکن پلیییییییز خیال رہے ججمینٹ انگریزی زبان میں ہے

Okara

Chief Minister (5k+ posts)
I am asking you now why IK Govt is not hanging him. What the heck he is getting the concessions which no Paikstani on this earth has ever got.
My Dear Raja Rawal Sahib
We the state of Pakistan can't do it until showing compliance with ICJ where your leader and his friend Modi took this case. For me alive Kulbushan Tadev is more valuable then hanging him. Till he is alive the India will live with the blame of doing terrorist activities in Pakistan.
BTW congratulations in advance. PMIK is going to London to bring your leader back to lead u. U should be happy if he is back alive not like his Father, Wife or Mom. Will Hassan/Hussain attend funeral of Nawaz? Keep in mind Nawaz didn't attend Funeral of his father or mother.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

راجے اگر بات کو سمجھنا ہے تو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی ساری ججمینٹ پڑھ لے
لیکن پلیییییییز خیال رہے ججمینٹ انگریزی زبان میں ہے

مجھے انگریزی زبان سے کوئی مسلہ نہیں ڈاکٹر صاحب - آپ ان نڈوں جیسے نہ بن جایں جو صرف ٹرولنگ کرنے کے لئے ایسی باتیں کرتے ہیں - ججمنٹ میں یقینا وہ لکھا ہے جو آپ کیہ رہے ہیں

بات یہ ہے کہ کیوں ایک ھندو کو وہ سہولت دی جا رہی ہے جو کسی پاکستانی کو حاصل نہیں ---- اور میں نے اپ سے پوچھا تھا کہ مثال دین کہ آی سی جے نے کون سے ملک پر کیا پابندیاں لگوائی ہیں - جواب دینے کی کوشش تو کریں نا سر --- اپ کا خوف خود ہی دور ہو جاۓ گا -- میں اپ کو چالیس مثالیں دے سکتا ہوں جن میں ملکوں نے نیشنل انٹرسٹ کے لئے آی سی جے کو نکرے لگا دیا ہے

ویسے تو عمران خان بڑا پھنے خان بنا پھرتا ہے کہ امریکی صدر کے سوا کسی سے بات نہیں کروں گا یہاں کیوں بکری بن گیا ہے
 
Last edited:

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
My Dear Raja Rawal Sahib
We the state of Pakistan can't do it until showing compliance with ICJ where your leader and his friend Modi took this case. For me alive Kulbushan Tadev is more valuable then hanging him. Till he is alive the India will live with the blame of doing terrorist activities in Pakistan.
BTW congratulations in advance. PMIK is going to London to bring your leader back to lead u. U should be happy if he is back alive not like his Father, Wife or Mom. Will Hassan/Hussain attend funeral of Nawaz? Keep in mind Nawaz didn't attend Funeral of his father or mother.
Even Hazrat Moosa did not attend the funeral of his mother. Because he had to run away to madiyan from the shame justice of Firoon. What is so peculiar about this. ??

If Alive Kulbooshan is good for you, then why the heck are you ranting on PMLN not hanging him.
And do you have to stay Jahil forever or I should expect the change to come someday. ---- India went to ICJ, we responded to its call. And that was done to let the world know what India is doing, using an authentic forum.
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے انگریزی زبان سے کوئی مسلہ نہیں ڈاکٹر صاحب - آپ ان نڈوں جیسے نہ بن جایں جو صرف ٹرولنگ کرنے کے لئے ایسی باتیں کرتے ہیں - ججمنٹ میں یقینا وہ لکھا ہے جو آپ کیہ رہے ہیں

بات یہ ہے کہ کیوں ایک ھندو کو وہ سہولت دی جا رہی ہے جو کسی پاکستانی کو حاصل نہیں ---- اور میں نے اپ سے پوچھا تھا کہ مثال دین کہ آی سی جے نے کون سے ملک پر کیا پابندیاں لگوائی ہیں - جواب دینے کی کوشش تو کریں نا سر --- اپ کا خوف خود ہی دور ہو جاۓ گا -- میں اپ کو چالیس مثالیں دے سکتا ہوں جن میں ملکوں نے نیشنل انٹرسٹ کے لئے آی سی جے کو نکرے لگا دیا ہے

ویسے تو عمران خان بڑا پھنے خان بنا پھرتا ہے کہ امریکی صدر کے سوا کسی سے بات نہیں کروں گا یہاں کیوں بکری بن گیا ہے

راجے میرے پاس فضول بحث میں الجھنے کا ٹائم نہیں ہے . کوئی بات تو تجھے سمجھ میں آتی نہیں، مرغے کی ایک ہی ٹانگ تھی بس یہی رٹ لگائے رکھے گا
 
Okara

Chief Minister (5k+ posts)
Even Hazrat Moosa did not attend the funeral of his mother. Because he had to run away to madiyan from the shame justice of Firoon. What is so peculiar about this. ??
Raja Sahib,
I can't expect from you to compare Hazrat Moosa Alahiss Salam with a corrupt person. BTW did Hazrat Moosa Alaayhiss Salam sent her Mom's dead body to burry in the land of Firoun?
If Alive Kulbooshan is good for you, then why the heck are you ranting on PMLN not hanging him.
And do you have to stay Jahil forever or I should expect the change to come someday. ---- India went to ICJ, we responded to its call. And that was done to let the world know what India is doing, using an authentic forum.
Can Pakistan challenged jurisdiction of ICJ or not in case of Kulbushan Yadev during PMLN times? Now as this case is already decided in ICJ we have no choice but to comply it. Sadly Nawaz was not in power otherwise, there was a zero percent chance for Pakistan to win this case in ICJ. Can you share one international case won by Pakistan during PMLN/PPP times?
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں