کل عمران خان کے نئے لایق فائق وزیر خزانہ جناب حماد اظہر بے بیٹھے بٹھاتے عمرانی چھوڑی - کہ جی اس سال پاکستان کی معشیت ٤% پر بڑھ رہی ہے - اس کے بعد تو قابو سے بھی شاید باھر ہو جاۓ - اتنے فراٹے بھرے گی - اس پر اس فورم کے بشتر عمرانیوں نے خوشی کے شادیانے بجاۓ اور ناچ پیش کیا
آج آئ ایم ایف والوں نے ڈگ ڈگی بند کرنے کا کہا ہے - لیکن ایسے ہوتا نہیں عمرانی ڈگ ڈگی ایک سلف پروپیلڈ مشین ہے - جو اگر بج جاۓ تو اتنی جلدی بند نہیں ہو سکتی - اس لئے اس بدمعاشوں کو اپنی ریکویسٹ واپس لینی پڑے گی
باقی کچھ ہوا نہیں ہوا - ثابت یہ ہوا کہ حماد اظہر عمرانی معیار پر پورا اترے ہیں - اور ایک اچھے وزیر خزانہ ثابت ہوں گے