کل وزیراعظم نے ٹیلی فون کالز کا ڈرامہ کیا،عارف حمید بھٹی

14%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%AA%D8%AA%DB%8C%D8%AA%D9%86%D8%A7%D9%82%D8%B9%D8%B9%D8%AF%D9%BE%DA%BE%DB%81%D9%86%D8%B9%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%A7.jpg

صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑا انکشاف کر دیا، کہتے ہیں کہ دو استعفے اور تیار ہیں جن میں ایک وزیر بھی شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ دو استعفے اور تیار ہیں، لکھ لئے گئے ہیں جن میں ایک استعفی کسی وزیر کا ہے۔


تجزیہ کار طاہر ملک کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ استعفے دیئے جارہے ہیں یا لئے جارہے ہیں جس کے جواب میں عارف حمید بھٹی نے جواب دیا کہ ایک شخص کو وزیراعظم عمران خان صاحب خود نکالنا چاہتے ہیں جبکہ دوسرے کی کرپشن کا کچا چٹھا وزیراعظم صاحب کی میز تک پہنچا ہے جس کو دیکھ کر وہ خود سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں کہ اپوزیشن کی کرپشن بےنقاب کرنے کے دعوے کرنے والی حکومت میں بھی لوگ ہیں جن کا کرپشن کا بہت بڑا ریکارڈ ہے۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ وہ استعفے دیں گے یا نہیں بہرحال وزیراعظم کی جانب سے استعفے مانگ لئے گئے ہیں۔

اتوار کے روز وزیر اعظم کی جانب سے کئے جانے والے 'لائیو کال سیشن' پر بات کرتے ہوئے عارف حمیدبھٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا کہ صحافی مایوسی پھیلاتے ہیں، ان کا مطلب تھا کہ بڑے بڑے اچھے اورگھٹیا صحافی بھی ہیں، صحافی تو شاطر اور فراڈیئے ہیں۔۔

وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کیا پیٹرول 100 روپے لیٹر ہے جو ہم 143 بتا رہے ہیں ، کیا گندم 10 روپے کلو ہے جو ہم 90 روپے بتاتے ہیں، کیا چینی کی قیمت غلط بتاتے ہیں، کون سی چیز غلط بتاتے ہیں، کل آپ نے جو ٹیلی فون کا ڈرامہ کیا تھا ، میں نے بھی کال ملائی تحی اور نمبر ری ڈائل پر رکھا ہوا تھا ، جو فون آپ کو آئے تھے ان سے پوچھنا تھا کہ ان کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے اور اخراجات کتنے ہیں۔

اس ملک کی 70 فیصد آبادی کی 30 ہزار سے کم ہے، آپ کل پیٹرول کی قیمت کم کر دیں 100 روپے لیٹر کر دیں، بجلی 5 روپے فی یونٹ کر دیں ہم تعریف کریں گے کہیں گے وزیراعظم صاحب چھا گئے، آپ تعلیم مفت کر دیں، اسپتال بہتر کر دیں ہم کیوں نہ تعریف کریں گے۔

عارف حمید بھٹی نے تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بھی کسی پارٹی کا دفاع نہیں کیا بلکہ سب پر تنقید کی ہے، لیکن درست بات عوام تک پہنچانے پر قصور صحافیوں پر ڈال دیا گیا ہے کہ صحافی مایوسی پھیلاتے ہیں۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کے ویڈیو بیان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں شہباز گل صاحب کہہ رہے ہیں کہ آدھی رات کو ایک شخص کسی سے گاڑی مانگنے جاتا ہے اور اس کی گاڑی کی پچھلی سیٹ پر لیٹ کر چھپ کر جاتا ہے، تو وہ درست کہہ رہے ہیں کیونکہ ایسے واقعات بھی موجود ہیں جہاں کسی کے گھر غلطی سے نوٹوں کابھرا ہو اتھیلا کسی کام کے عوض تحفے کے طور پر بھیج دیا گیا اور کچھ دیر بعد جا کر واپس مانگ لیا گیا کہ یہ تو کسی اور کے لئے تھا، اس تھیلے میں 5 کروڑ روپے تھے جو کسی اور کو دیئے جانے تھے۔
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)
Yeh BC muft khane ka aadi ho gy hai, iss ly beytukki batain karta hai. Jo cheez bazar mein 100 ki hai woh innh ko hakomat 100 ki khareed kar 10 ki baichy.. Tumhra kaam yeh hai k awam ko batao k jo freighter 1000 ka tha woh abh 5000 se bhi ziada ka hai. Supply chain break ho gyi hai.
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Arif hameed bhatti bajwa ma kutta hai. Apne malik k kahne per pehle noon leak per bhonka phir zardari per aur ab IK per. Leken ye kutta kabhi fouj per nahi bhonkta.
 

master timi

MPA (400+ posts)
Surprised. 10s of his claims proven otherwise, yet Siasat.pk thinks he is credible enough to be posted here.
پچھلے تین مہینوں میں اس نے کم از کم بھی سینکڑوں دعوے اور تجزیے کیے ہیں اور ان میں شاید ہی کوئی ٹھیک ہوا ہو۔ لیکن بھٹی صاحب نے بھی شاہد مسعود اور حامد میر والا کام پکڑا ہوا ہے کہ پھینکتے رہو اور انتظار کرو کہ کوئی نہ کوئی تکہ تو لگے گا ہی۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
سارے ملک کے دلے، حرام خور اور دیہاڑی دار ، خان پر ایسے حملہ آور ہیں جیسے خان ان حرامیوں کے گھر سے اپنی بارات واپس لے گیا تھا۔
پونکو حرام دیو ، زور زور دی پونکو​
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Yeh chokri media, prediction and projection ayse kartay hain jasay, in ghulamo nay sari life such bol kar halal risq qamaya ho.