کمشنر لاہور ، آپ کو بھی لاہور میں رہنا ہے اور آپ کے بچوں کو بھی، راناثناء

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
رانا ثنا علانیہ دھمکی دے رہا ہے کمشنر اور اس کے بچوں کو۔ کاش کہ اس بدمعاش قاتل کو سزا موت ہو چکی ہوتی ماڈل ٹاؤن کیس میں۔ کیا اب بھی حکومت اس تخم خنزیر پر کوئ ایکشن نہی لے گی۔ ؟
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس ماڈل ٹاؤن کے ملزمان اب تک باہر گھوم پھر رھے ھیں پاکستان کی لوہار عدالتوں نے ان ن لید کے غنڈوں بدمعاشوں کو مکمل پروٹیکشن فراہم کر رہی ھے اس ن لید کے قبضہ مافیا پٹواریوں نے پورے پنجاب کے ہر ضلع میں پنجاب حکومت اور عوام کی زمینوں پر قبضے کئے ہوئے ہیں پاکستان کو تباہی سے دوچار کرنے والا ن لید مافیاز پورا ناسور بن چکا ھے۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس ماڈل ٹاؤن کے ملزمان اب تک باہر گھوم پھر رھے ھیں پاکستان کی عدالتوں نے ان ن لید کے غنڈوں بدمعاشوں کو مکمل پروٹیکشن فراہم کر رہی ھے اس ن لید کے قبضہ مافیا پٹواریوں نے پورے پنجاب کے ہر ضلع میں پنجاب حکومت اور عوام کی زمینوں پر قبضے کئے ہوئے ہیں پاکستان کو تباہی سے دوچار کرنے والا ن لید مافیاز پورا ناسور بن چکا ھے۔
آپنے گھبرانا نہیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ماڈل ٹاؤن کے غنڈے قاتل سرے عام کمشنر لاہور اور حکومتی مشنری کو اور ان کی اولادوں کو پریس کانفرنس کر کے دھمکیاں دے رہا ھے حکومت کو اس پر سخت سے سخت کارروائی کرنی چاہیے جب نہال ہاشمی نے ججوں کو ایسی طرح کی دھمکیاں دی تھیں تو فوراً سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کے خلاف سو موٹو نوٹس جاری کیا تھا اس ن لیدی غنڈوں کے خلاف فورن قانون کو حرکت میں لایا جائے اور پھر لوہار کورٹ کے تماشے عوام دیکھے گی
 

Haha

Minister (2k+ posts)
Where is the commissioner or chief Minister Buzdar ? And by way who is commissioner and why he never lodged an FIR against this Drug Lord ? For threatening him and his family ?
Why this Chief Minister and Commissioner are silent why Govt.is silent and not talking any legal action against this Drug Lord and criminal ?
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Bhang aur Cocaine bi ban karo,,,
I remember I’m not been able to reply to Mehr Abbassi regarding Benami transactions of Bani Gala property
Basically you are okay with alleged corruption of your leadership!! This is unfortunate , bhang ur cocain ban ho gai tu politicians ka business khatam ho jaye ga! About bani Gala we will follow Supreme Court verdict!!
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس ماڈل ٹاؤن کے ملزمان اب تک باہر گھوم پھر رھے ھیں پاکستان کی لوہار عدالتوں نے ان ن لید کے غنڈوں بدمعاشوں کو مکمل پروٹیکشن فراہم کر رہی ھے اس ن لید کے قبضہ مافیا پٹواریوں نے پورے پنجاب کے ہر ضلع میں پنجاب حکومت اور عوام کی زمینوں پر قبضے کئے ہوئے ہیں پاکستان کو تباہی سے دوچار کرنے والا ن لید مافیاز پورا ناسور بن چکا ھے۔
When Punjab government is moving Supreme Court against the stay order of LHC on Model Town case? Just a question from PTI’s social media cell.