کمیشن نے جو رپورٹ پیش کی وہ نا انصافی ہے - جہانگیر ترین

ranaji

President (40k+ posts)
ہر چور یہی کہتا ہے مگر تم لوگوں اور پاکستان کے ہر چور فراڈی مافیا اور اس قوم کو لوٹ کرکھانے والوں کو فکر کی کیا ضرورت ہے تم لوگوں کے پالتو اور تم لوگوں کی ڈالی ہوئی ہڈیوں پر پلنے والے لوہار کورٹ کےکچھ جج ، اطہر من الله اور قاضی فائز عیسیٰ جیسے منی لانڈر چور حرام خور فراڈیے جب تک موجود ہیں تم لوگوں کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
جہانگیر ترین صاحب ! پی ٹی آئ کے بہت سارے لوگ ابھی بھی
آپکو پسند کرتے ہیں اور اگر آپ بے گناہ ہیں تو کورٹ میں اپنا دفاع
بھرپور طریقے سے کریں ...اس گنجے ملک کو انٹرویو دینے سے کیا ہوگا؟
یہ سب تو چسکے لینے والے ہیں؟
اب اس میں کیا
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو پوٹلی کھلی ہے تلاشی مکمل ہونے تک خاموشی سے مدلل جواب دو اور اگر بے قصور ہو تو سرخرو ہو کر نکل جاؤ اور نواز شریف دوام بن کر ذلیل ثانی بننے سے گریز کرو
 

The Robust

Voter (50+ posts)
He was the highest tax payer in the parliament, he is a politician they come on media and give interviews courts say insaaf milnay main 50 saal be leg sakty hain
جہانگیر ترین صاحب ! پی ٹی آئ کے بہت سارے لوگ ابھی بھی
آپکو پسند کرتے ہیں اور اگر آپ بے گناہ ہیں تو کورٹ میں اپنا دفاع
بھرپور طریقے سے کریں ...اس گنجے ملک کو انٹرویو دینے سے کیا ہوگا؟
یہ سب تو چسکے لینے والے ہیں؟
اب اس میں کیا