کم چائے پینے کا مشورہ دیا تو مذاق اڑایا گیا : احسن اقبال کا شکوہ

chaye-ahsan-iqbal-1-cup.jpg

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا حالانکہ سنجیدہ چیزوں پر مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ آج پاکستان جس اختلاف کا شکار ہے ایسے میں کوئی ترقی نہیں کر سکتا۔

گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے تحت پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کو بہتر بنانے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہم 500 ملین ڈالر سے زائد چائے امپورٹ کرنے والا ملک ہیں، میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا، یہی بات جب آسٹریلیا میں ایک وزیر نے بجلی بحران پر ایک بلب بند کرنے پر کہی تو کسی نے مذاق نہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی، انجینئرنگ اور معدنی سیکٹر میں سرمایہ کاری چاہیے، انوسمنٹ تب تک نہیں آئیگی جب تک سکیورٹی نہیں ہوگی۔ سی پیک پر ہم نے پاکستان کی ترقی چین کو لیز پر نہیں دی تھی، اگر چین سے ہم نے 29 ارب ڈالر پاکستان کے انفراسٹرکچر کیلئے حاصل کیے تو 32 سو ارب ترقیاتی بجٹ سے بھی لگائے۔

احسن اقبال نے مزید کہا محاذ آرائی کیساتھ کوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، دنیا میں کسی ملک میں جہاں چار پاکستانی بیٹھتے ہیں وہ برائی کرتے ہیں، کسی دوسرے ملک کے لوگ اپنے ملک کی اس طرح برائی نہیں کرتے، پاکستانی قوم اتنی چور ہے جتنے کسی دوسرے ملک کی قوم چور ہے، پاکستانی قوم اتنی نیک ہے جتنی کسی اور ملک کی قوم نیک ہے۔ دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ہماری جتنی کرپشن کرکے ترقی کی۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے چور فراڈئے جنرل ضیا کی گشتی کی اولاد نطفہ حرام اپنی ماں کے دلے بن کر سیاست میں آئے ہوئے بجو
اپنی چوری فراڈ حرام خوری کمُ کردو چائے کم کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
chaye-ahsan-iqbal-1-cup.jpg

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا حالانکہ سنجیدہ چیزوں پر مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ آج پاکستان جس اختلاف کا شکار ہے ایسے میں کوئی ترقی نہیں کر سکتا۔

گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے تحت پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کو بہتر بنانے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہم 500 ملین ڈالر سے زائد چائے امپورٹ کرنے والا ملک ہیں، میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا، یہی بات جب آسٹریلیا میں ایک وزیر نے بجلی بحران پر ایک بلب بند کرنے پر کہی تو کسی نے مذاق نہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی، انجینئرنگ اور معدنی سیکٹر میں سرمایہ کاری چاہیے، انوسمنٹ تب تک نہیں آئیگی جب تک سکیورٹی نہیں ہوگی۔ سی پیک پر ہم نے پاکستان کی ترقی چین کو لیز پر نہیں دی تھی، اگر چین سے ہم نے 29 ارب ڈالر پاکستان کے انفراسٹرکچر کیلئے حاصل کیے تو 32 سو ارب ترقیاتی بجٹ سے بھی لگائے۔

احسن اقبال نے مزید کہا محاذ آرائی کیساتھ کوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، دنیا میں کسی ملک میں جہاں چار پاکستانی بیٹھتے ہیں وہ برائی کرتے ہیں، کسی دوسرے ملک کے لوگ اپنے ملک کی اس طرح برائی نہیں کرتے، پاکستانی قوم اتنی چور ہے جتنے کسی دوسرے ملک کی قوم چور ہے، پاکستانی قوم اتنی نیک ہے جتنی کسی اور ملک کی قوم نیک ہے۔
مشورہ اچھا ہے لیکن حضور' آپ لوگ بھی تو غریبوں کا خون پینا کم کر دیں. ان کے پیسے سے اپنی عیاشیاں کم کر دیں' تب آپکی بات میں اثر ہوگا اورلوگ مزاق نہیں اڑائیں گے. آسٹریلیا کے وزیر نے پہلے خود پہ لاگو کیا تھا پھر بعد میں نصیحت کی تھی. جب تک آپ خود ملا فصیحت ہیں 'اوروں کو نصیحت کا یہی انجام ہوگا
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Mentalbaz has spent billions on advertisements,PM house swimming pool,free dinners for haramkhor media and foreign trips(which achieved nothing).The bhikari clown’s visit to Turkey was advertised on front pages of many news papers.Can this nutcase tell the tax payers how much was spent on these advertisements.What was the reason or objective for these advertisements ?.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان نے مرغیاں پالنے کی تجویز دی، اس کا بھی مذاق اڑایا گیا. ہماری قوم کچھ زیادہ ہی غیر سنجیدہ واقع ہوئی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
chaye-ahsan-iqbal-1-cup.jpg

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا حالانکہ سنجیدہ چیزوں پر مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ آج پاکستان جس اختلاف کا شکار ہے ایسے میں کوئی ترقی نہیں کر سکتا۔

گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے تحت پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کو بہتر بنانے پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہم 500 ملین ڈالر سے زائد چائے امپورٹ کرنے والا ملک ہیں، میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا، یہی بات جب آسٹریلیا میں ایک وزیر نے بجلی بحران پر ایک بلب بند کرنے پر کہی تو کسی نے مذاق نہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی، انجینئرنگ اور معدنی سیکٹر میں سرمایہ کاری چاہیے، انوسمنٹ تب تک نہیں آئیگی جب تک سکیورٹی نہیں ہوگی۔ سی پیک پر ہم نے پاکستان کی ترقی چین کو لیز پر نہیں دی تھی، اگر چین سے ہم نے 29 ارب ڈالر پاکستان کے انفراسٹرکچر کیلئے حاصل کیے تو 32 سو ارب ترقیاتی بجٹ سے بھی لگائے۔

احسن اقبال نے مزید کہا محاذ آرائی کیساتھ کوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، دنیا میں کسی ملک میں جہاں چار پاکستانی بیٹھتے ہیں وہ برائی کرتے ہیں، کسی دوسرے ملک کے لوگ اپنے ملک کی اس طرح برائی نہیں کرتے، پاکستانی قوم اتنی چور ہے جتنے کسی دوسرے ملک کی قوم چور ہے، پاکستانی قوم اتنی نیک ہے جتنی کسی اور ملک کی قوم نیک ہے۔ دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ہماری جتنی کرپشن کرکے ترقی کی۔
بالے - دنیا میں جہاں چار پاکستانی اکھٹے ہوتے ہیں تو وہ پاکستان کی برائی نہیں کرتے بلکہ تمہاری اور تمہارے چور ساتھیوں کی ماں بہن ایک کرتے ہیں دوسرا چائے کی امپورٹ تو بتا رہا ہے خنزیر یہ بھی بتا کہ سالانہ کتنے ملین ڈالر کی شراب تم لوگوں کے لئے امپورٹ ہوتی ہے قانونی یا غیر قانونی حرامی کتے دا بچہ
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

آج ڈالر نیچے آنے ہی والا تھا مجھ سے غلطی ہو گئی میں نے دو کپ چائے پی لی اور ڈالر پھر 210 پر چلا گیا معیشت کا پھر ستیاناس