کنور نوید جمیل کو ایئرپورٹ پر گھیرنے پرفیصل سبزواری کاسخت ردعمل

mqm-and-sabz-wari-n.jpg

حکومت کا ساتھ چھوڑنے اورمتحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ کرنے پر ایم کیوایم کو تنقید کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر شہریوں نے گھیر لیا تھا۔

اس واقعے پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا ردعمل سامنے آگیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں نے کنور نوید جمیل کا گھیراؤ کیا۔

فیصل سبزواری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حامیوں نے ایم کیو ایم رہنما سے الجھنے کی کوشش کی، معاملے پر پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ کیا ہے، حامیوں کے جذبات سر آنکھوں پر لیکن انہیں پُرامن رکھنا جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1509213322197016576
فیصل سبزواری نے مزید لکھا کہ ہم تو خیر مختلف سیاسی جماعت ہیں اور محض اتحاد ہی کیا تھا لیکن آپ کی یہ پریشانی اے آر وائی کی پریشانی ہے؟ ایک سے ایک اردو محاورے آپ کے ٹویٹ کے جواب میں لکھ رکھے ہیں ۔ بسم اللہ کرتے ہیں جناب۔

https://twitter.com/x/status/1509287455769632768
گزشتہ روز متحدہ پاکستان نے اپوزیشن متحدہ کے ساتھ معاہدے کی توثیق کی تھی،جس پر شہریوں نے کنور نوید جمیل سے سوال کیا کہ آپ نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لیے کتنے پیسے لیے اور آپ کے بریف کیس میں کیا ہے؟ ایم کیو ایم رہنما ایئرپورٹ کی راہداری میں چلتے چلتے جواب دیتے رہے،واقعے کی ویڈیو بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)

How about you and your deputy converor f#ck off!
 
eccentric

MPA (400+ posts)
MQM Faisal Sabzwari sent his wife for Baby delivery to the USA, to get citizenship, consider the influence they can have on MQM member in this case. Do you believe such people will be loyal to the country?
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Magar biwi ary se kamayi karti rahay. They play on both sides, however it's profitable to them and simultaneously fool masses. Scum.
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
mqm-and-sabz-wari-n.jpg

حکومت کا ساتھ چھوڑنے اورمتحدہ اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ کرنے پر ایم کیوایم کو تنقید کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر شہریوں نے گھیر لیا تھا۔

اس واقعے پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا ردعمل سامنے آگیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں نے کنور نوید جمیل کا گھیراؤ کیا۔

فیصل سبزواری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حامیوں نے ایم کیو ایم رہنما سے الجھنے کی کوشش کی، معاملے پر پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ کیا ہے، حامیوں کے جذبات سر آنکھوں پر لیکن انہیں پُرامن رکھنا جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1509213322197016576
فیصل سبزواری نے مزید لکھا کہ ہم تو خیر مختلف سیاسی جماعت ہیں اور محض اتحاد ہی کیا تھا لیکن آپ کی یہ پریشانی اے آر وائی کی پریشانی ہے؟ ایک سے ایک اردو محاورے آپ کے ٹویٹ کے جواب میں لکھ رکھے ہیں ۔ بسم اللہ کرتے ہیں جناب۔

https://twitter.com/x/status/1509287455769632768
گزشتہ روز متحدہ پاکستان نے اپوزیشن متحدہ کے ساتھ معاہدے کی توثیق کی تھی،جس پر شہریوں نے کنور نوید جمیل سے سوال کیا کہ آپ نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لیے کتنے پیسے لیے اور آپ کے بریف کیس میں کیا ہے؟ ایم کیو ایم رہنما ایئرپورٹ کی راہداری میں چلتے چلتے جواب دیتے رہے،واقعے کی ویڈیو بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
ابھی تو تمہارے حامی بھی تمہیں چھتر پھیریں گے، ذرا کراچی میں منہ چھپا کر نکلنا