کوئی مرے کوئی جیوے نیازی کول پوڈر پیوے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
نیازی کو کسی بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا . وہ اپنی دنیا میں مست نتھیا گلی میں بندروں کے ساتھ پکنک منا رہا ہے . ڈیموں میں پانی ختم ... نیازی کو کوئی ٹنشن نہیں .... افغانستان میں حالات خراب .... نیازی کو کوئی پرواہ نہیں ... ملک میں بدترین لوڈ شیڈنگ .... نیازی کے کان پر جوں نہیں رینگی .... وہ ایک مست ملنگ آدمی ہے جب ادارے نے نیازی کو اس ملک کے اقتدار کا تحفہ دیا تو اس وقت سخاوت کا عظیم مظاہرہ کرتے ہوے نیازی نے سب سے بڑے صوبے کا اقتدار ایک نا معلوم انسان کو خیرات کر دیا . یہ ہے وہ فقیری اور سخاوت جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی ... نیازی نے اپنے ممبروں کو لائن میں کھڑا کیا ... اور اکڑ بکڑ بمبے بو کر کے ایک نا معلوم انسان کو ملک کا سب سے بڑا حکمران بنا دیا .... ایسی باتوں کی وجہ سے دنیا نیازی سے جلتی ہے اور نیازی کو کسی بات کی کوئی پرواہ نہیں ... اسے اقتدار کی کوئی ضرورت نہیں وہ اس ملک کے اقتدار کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہے . اسے کوئی شوق نہیں ملک کا نظام چلانے میں .... کوئی پرواہ نہیں ملک کے قرضے پچاس ہزار ارب کراس کر گۓ .... کوئی پرواہ نہیں ائی ایم ایف ناراض ہو گیا ....کوئی ٹینشن نہیں مہنگائی دوگنی ہو گئی ..... کوئی فکر نہیں طلبہ روتے دھوتے امتحان میں سال ضایع ہو گیا .....کوئی پرواہ نہیں عوام بے روزگاری سے تباہ ہو گئی
وہ اس ملک کا وزیر اعظم ہے یا نہیں ہے اسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا ..... اس کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت ہے یا نہیں ہے یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی .... وہ صبح اٹھتا ہے اور سب سے پہلے اسے روح کی غذا کی طلب ہوتی ہے جس کے بغیر اس کا چلنا پھرنا نا ممکن ہے وہ جی بھر کے سونگھتا ہے یوں اس میں انرجی آ جاتی ہے . اس کے بعد اس کے تخیلات کی دنیا کی بتی روشن ہو جاتی ہے . اس کے بعد وہ ایک تخیلاتی بھاشن تیار کرتا ہے اور اپنے تخیلات کی دنیا عوام کے دماغ میں ٹھونسنا شروع کر دیتا ہے
لوڈ شیڈنگ واپس آ گئی اور اب دہشت گردی بھی واپس آ گئی . ایک بار پھر پاک فوج پر حملے شروع ہو چکے ہیں اور یہ سب طالبان کا ویلکم ہے . ادارے نے جو غلطی کی ہے اس کی اسے سنگین سزا بھگتنی پڑے گی اس بار کے پی تو کے پنجاب کی عوام بھی ادارے کے پیچھے نہیں کھڑی ہو گی . جس طرح کے پی سے پاکستانی قوتوں کا صفایا کیا ہے اور طالبانی قوتوں کو طاقت دی ہے ادارے کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی . پچھلے الیکشن کی سنگین دھاندلی ادارے اور قوم کے لیے پھانسی کا پھندہ بن جاۓ گی
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
E6KKzjMWEAU_sL2

ویلکم طالبان ویلکم
منجانب

پاکستان تحریک انصاف ، جمعیت علماء اسلام ، مسلم لیگ نون بشمول تمام رائٹ ونگ
 
aqibarain

billo ki moori ka rakhwala....

aa gia hamara gaaandu jiala
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)

pehle iss baat ka tu jawab dey do,woh aap ki bilo rani US president se kiya lene gayi hai,
jise kabi fikar nhi hoyi sindh mein kitne jaali banks account zardari ney kholey, kitne lakh CNIC jaali banaye gaye. Karachi aur sindh ka PAANI kaise Bilawajah house jata hai,
lekin afsoos aap ko sirf imran khan nazar ata hai,
wajah sirf DANDA peer hai, jo aap ko khush rakhe hoye hai.
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
بلو ڈیوڈ کے پیار میں اسقدر پاگل ہوگئی ہے کہ جدائي برداشت نہیں کر پارہی۔ اسلیئے سات سمندر پار ڈیوڈ کے پیچھے جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف ڈیوڈ کے چلے جانے سے گل خان نے موقع غنیمت جان کر بلو کے قریبی علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کردیا تھا۔ اسی ڈر سے بلو ان دنوں امریکہ میں ذلیل و سوا ہو ہورہی ہے کہ اڈے لے لے ڈیوڈ پر گل خان کے رحم و کرم پر چوڑ کے نا جا۔​
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
E6KKzjMWEAU_sL2

ویلکم طالبان ویلکم
منجانب

پاکستان تحریک انصاف ، جمعیت علماء اسلام ، مسلم لیگ نون بشمول تمام رائٹ ونگ

this news is still unverified but issues you mentioned are not really under this pm power, you should direct this to masters
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
bilawal apne dorae america mein david ke maa baap se mila , unhain ye khusra koi khas pasand nhai aayaa aur unhone bilawal ko apni bahu banane se inkaar ker dia..

uss din se jayalon ki dunya hee lutt gai he , bilawal ki aankhon mein khawabon ke jalte diye to bujh gaye lekin hawas ki jo aag pichware ke sorakh mein lagi thee woh nahi bujhee.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت ہے اس قسم کی تحریریں بھی ایک سنجیدہ سیاسی بحث کے پلیٹ فارم پر پوسٹ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے ،،،
مجھے بھی حیرت ہورہی ہے کہ جس پلیٹ فارم پر صرف غلاظت یا بوٹ چاٹنے والے چھاے ہو ے ہیں وہاں کسی اور کو بھی لکھنے کی اجازت مل جاتی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دھاندلی تیرے کتے سندھ میں کیوں نہیں ہوئی؟
سندھ پاکستان کا صوبہ اور اہم ترین حصہ ہے جہاں سے ستر فیصد ریونیو اکٹھا کیا جاتا ہے لہذا بھونکنے سے پہلے سوچ لیا کرو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
pehle iss baat ka tu jawab dey do,woh aap ki bilo rani US president se kiya lene gayi hai,
jise kabi fikar nhi hoyi sindh mein kitne jaali banks account zardari ney kholey, kitne lakh CNIC jaali banaye gaye. Karachi aur sindh ka PAANI kaise Bilawajah house jata hai,
lekin afsoos aap ko sirf imran khan nazar ata hai,
wajah sirf DANDA peer hai, jo aap ko khush rakhe hoye hai.
بلو رانی کو نیازیوں والی عادت ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تین سال تو بک بک بک بک کرتے گزار دئیے اور اگلے ڈیڑھ دو سال ہگ ہگ کے گزار دے گا،،،،باتونی نیازی،،،، بولنے کا اتنا شوقین ہے جیسے اس کی باتوں سے غریب کو چینی اور آٹا سستا مل جاے گا