کورونا کا ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نزلہ زکام جیسا ہے خطرناک نہیں تھوڑا بہت گلہ خراب اور سر درد ہوسکتا ہے جسم میں تھکاوٹ اور درد ہوسکتی ہے شکر ہے کہ اس میں آکسیجن کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ویسے بھی ان علامات کا سامنا تو لاہور کراچی پنڈی میں رہنے والے شہری سموگ کی وجہ سے ہر روز کرتے ہیں