کونسے سینئر لیگی رہنما چھپ کر وزیراعظم کے عہدے کیلئے انٹرویو دے رہے ہیں؟

10ayazasadiqinterview.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگی رہنما ایاز صادق چھپ کر وزیراعظم کے عہدے کیلئے انٹرویو دے رہے ہیں۔

جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شہباز شریف سے چھپ کر انٹرویو دیتے پھررہے ہیں کہ انہیں وزیراعظم بنایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی بتادوں کہ ان کی یہ درخواست ریجکٹ ہے ریجکٹ ہے ریجکٹ ہے، میری خبر پکی ہے انہوں نے ملاقات کی ہے وہ آن ایئر آکر میری خبر کی تردید کردیں اور کہہ دیں کہ نہیں ملاقات کی انہوں نے، پھر میں وقت ، جگہ اور تاریخ بتادوں گا۔


عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جب ن لیگ کے سینئر ترین رہنما سے ایسے ہی ایک انٹرویو میں سوال ہوا کہ اگر شریف خاندان کو مسلم لیگ ن میں سے مائنس کیا جائے تو آپ کے ساتھ کتنے لوگ کھڑے ہوں گے تو ن لیگی رہنما نے جواب دیا کہ اس بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ جو چار ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات کی خبر آئی تھی وہ سب الگ الگ ملے تھے، یہ سب بہت ہوشیار ہیں ایک دوسرے کو بھی نہیں بتاتے کیونکہ پھر نواز شریف کو شکایت لگ جاتی ہے، جب سب سے شریف فیملی کو مائنس کرنے کے بعد لوگوں کی تعداد پوچھی گئی تو ایک ہی جواب ملا ، تو ملاقات کرنےوالوں نے بھی پھر جواب دیدیا کہ پھر آپ کا ہم نے اچار ڈالنا ہے۔
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
There is no chance for traitor Ayaz Sadiq for any future ministerial position in any govt.
His fate is sealed.

Who would forget that the person, Ayaz Sadiq, how did he insult COAS Gen. Bajwa by mocking him in the assembly at the Abhinandan release case which became an Indian Media headline the next day(Pak Army chief was sweating, leg were shaking, Pak MP recalls why Abhinandan was released...The Print, India Oct 29, 2020)
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Traitors should be hanged in public.

Agreed cent percent with you.
Sorry but Punjabis will never ever have the guts to rebel against Ganjas. There are tons of videos in the garage of Bhagori. As far as Ayaz Sadq, well the son of sheikh Sadiq of Okara chose to become a 'Sardar' because he had made tons of money but no one questioned him. The real Sardars, the sons of tumandar of Legharis became the butlers of Ganjas., displaying what honor and self respect means in Punjabi politics.