کونسے وزیر کس نمبر پر آئے؟فواد چوہدری ٹاپ ٹین وزرا میں جگہ کیوں نہ بنا سکے؟

imran-khan-mr.jpg


وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہترین کارکردگی پر دس وزرا کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے گئے ہیں جس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سب پر بازی لے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم آفس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے 10 وفاقی وزراء کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔


بہترین کارکردگی میں مراد سعید کی وزارت مواصلات پہلے، اسد عمر کی وزارت منصوبہ بندی دوسرے، ثانیہ نشتر کی سماجی تحفظ و تخفیفِ غربت کی وزارت تیسرے نمبر پر، شفقت محمود کی وزارت تعلیم چوتھے نمبر پر رہی۔ شیریں مزاری کی وزارت انسانی حقوق پانچویں نمبرپر، خسرو بختیار کی وزارت صنعت و پیداوار چھٹے نمبر پر آئی۔

22.jpg


جب کہ مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف ساتویں، وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی وزارت تجارت آٹھویں نمبر پر رہی۔

11.jpg


شیخ رشید کی وزارت داخلہ نویں اور فخرامام کی نیشنل فوڈ سیکورٹی کی وزارت آخری نمبر پر رہی۔ بہترین کارکردگی دکھانے والی وزارتوں کے ملازمین کو اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1491669900141731842
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کابینہ کی 10وزارتوں کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی ہے اور اپنے ٹاپ ٹین میں نہ آنے کی وجہ بھی بتادی۔ فواد چوہدری نے بتایا کہ ہم اس بار اس لئے جگہ نہیں بنا سکے کیونکہ کارکردگی ان پراجیکٹس پر عملدرآمد سے جانچی جاتی ہے جو وزارت وزیراعظم آفس کو دیتی ہے۔
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
YEH SISTER SHIREEN KA HE KARNAMA HAI K OS NAY AMAN MAZARI KO HERO BANAYA HAI.... DABOO SISTERS !!!
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)
وڈے دلے کے گھر کا گیراج دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار ۔ ۔

صفدر چوکیدار، اور وڈے دلے کی پُتری کے جِگ جِگ کرنے کے

صرف چار ماہ بعد بچّی کی ولادت۔۔۔
ES72ud8XQAsExAf

ماموں جان آپ کو مبارک ہو معلوم ہوا ہے آپ کے بھانجے مراد سعید کا آجکل پاؤں بھاری ہے خیر سے کونسا مہینہ چل رہا ہے ؟؟؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ماموں جان آپ کو مبارک ہو معلوم ہوا ہے آپ کے بھانجے مراد سعید کا آجکل پاؤں بھاری ہے خیر سے کونسا مہینہ چل رہا ہے ؟؟؟
باڈی ویکس کا مہینہ
See I can do this too but I am not Khota Patwari ?