کوٹ لکھپت جیل کے ڈیتھ سیل کی اپنی تصاویر بھیجوں جن میں مجھے رکھا گیا،مریم

18maryamdeathcell.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ کیا میں آپ کو اپنی کوٹ لکھپت جیل کے سیل کی تصاویر بھیجوں؟

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی جیل سیل میں بنائی گئی ویڈیو کو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ عمران ریاض خان کو ایسے پنجرے میں قید رکھا گیا ہے جہاں مہذب ملک کسی جانور تک کو رکھنے کی اجازت نہ دیں۔

https://twitter.com/x/status/1547878001081081857
نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر جواب دیا کہ کیا میں آپ کو کوٹ لکھپت جیل کے ڈیتھ سیل کی اپنی تصاویر بھیجوں جن میں آپ نے مجھے مہینوں تک رکھا، اور جہاں کوئی کمرہ تک موجود نہیں تھا۔ جہاں بیت الخلاء اور چارپائی کے درمیان کوئی دیوار تک نہیں تھی، کیا آپ اپنی یادداشت کھو چکے ہیں؟ کیا یہ دوغلے پن کی انتہا نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1547947721608564737
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ جب میں نماز ادا کرتی تھی تو ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے میں بیت الخلاء میں نماز ادا کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل کے ڈیتھ سیل میں ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے قید تنہائی میں رہی۔ انہوں نے لکھا کھ جب میں نے قراآن پاک رکھنے کیلئے میز مانگتا تو مجھے بتایا گیا کہ مجھے میز رکھنے کی بھی اجازت نہیں ہے! تب تو تم اقتدار کے نشے میں فرعون بنے بیٹھے تھے!

https://twitter.com/x/status/1547948698189336576
دریں اثنا انہوں نے ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم کہتے تھے تاریخ کا پہیہ گھومتا ہے، اس وقت تم فرعون بنے پھرتے تھے، اپنی ہار نظر آنے پر ایکس، وائے، زیڈ ہونے لگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اسلامی کارڈ کھیلا، توہین مذہب کے الزام لگائے، کنٹینر پر کھڑے ہوکر آئین شکن کہتا ہے اسلامی ٹچ تو دو، مذہب کو سیاست میں استعمال کرنے والے سے بڑا مجرم کوئی نہیں ہوتا، 17 جولائی کو جیتنے کے بعد مفت بجلی دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دھاندلی وہ ہوتی ہے جب باپ، بیٹی جیل سے الیکشن لڑے، دھاندلی وہ ہوتی ہے جب ہمارے امیدواروں کو (ن) لیگ کا ٹکٹ چھوڑنے کا کہا جائے، دھاندلی وہ ہوتی ہے جب نوازشریف، مریم کی تقریر پر پابندی لگتی ہے، یہ تو دندناتا پھرتا ہے اور تقریریں کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لڑائی جھگڑا نہیں چاہتی، ملک کو آگے بڑھنا چاہیے، نرم مزاج ہوں لیکن جہاں قوم کی بات آئے گی مجھے منہ توڑ جواب دینا آتا ہے۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
You should send some pictures with Qatri's boring you haramzadi. You should be thankful to be living in a country where low life judges are so corrupt to let a sentenced criminal like you roam free. Amazing just amazing how this prostitute has the gall to be so stupid - gashti
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری اپنے بچوں کے باپ قطری جاسم اور اپنی بیڈ روم کی تصویر بھیج دو ویسے بھی ایسے کلپ اور تصویریں گشتی سپلائر اور قطریوں اور عربیوں کے دلے گشتی کے بچے حرام کے نطفے اور بقول رانا ثنا اللہ اپنی ماں جیسی ساس کے ساتھ زنا کرنے والے کیپٹن صفدر کی پورنو کلیکشن میں ضرور قطری کے کافی سارے پورنو کلپ ہونگے ویسے بھی یہ قطریوں اور عربیوں کا دلا گشتی سپلائر بوڑھا ہوگیا ہے کھسی تو پہلے سے تھا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان ریاض سیاستدان نہیں ہے. بڑی کرسی چاہے تو چھوٹے قید خانے کے لئے تیار رہو
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
حرامزادی، رنڈی مریم جاسم یہاں بھی مکّے مدینے، قرآن کی نوسربازی کرنا نہیں بھولی ۔ ۔ ۔ ۔
چوری کے مال کا بھی حدیبیہ، اور الھجویری جیسے نام رکھے ہیں،،اِن منافقین نے