کوک اسٹوڈیو: پاکستان کی پہلی حجاب میں گانے والی ریپر کے چرچے

4evabcsnaqab.jpg

کوک اسٹوڈیو ملک بھر سے ٹیلنٹ کو عوام کے سامنے پیش کرتا ہے، اس بار کوک اسٹوڈیو سیزن فورٹین میں پاکستان کی پہلی حجابی ریپر کو موقع دیا، سیزن کا دوسرا گانا کنا یاری آتے ہی چھاگیا، بلوچی زبان میں ریکارڈ کئے گئے اس گانے میں ایوا نے شاندار گلوکاری سے سب کے دل جیت لئے۔

ایوا بی نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھا، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایمینیم کا ایک گانا سننے کے بعد فوری طور پر ریپ گانوں کی طرف راغب ہونے لگیں، انہوں نے اپنے دوستوں سے پوچھا کہ اسے کیا کہتے ہیں یہ تو باتیں ہیں جس پر ان کے دوستوں نے بتایا کہ اسے ریپ کہتے ہیں جس کے بعد ایوا نے گلوکاری کا آغاز کیا۔

ایوا نے بتایا کہ انہوں موسیقی کے سفر میں مشکلات کا سامنا رہا، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور کوشش کرتی رہیں، والدہ نے کہا کہ ایک دن تم بہت کامیاب ہوگی، انہوں نے کہا کہ جب کوک اسٹوڈیو سے ذوالفقار بھائی کی کال آئی تو بہت خوش ہوئی۔

گلوکارہ نے اپنے نام کا مطلب بھی بتایا، انہوں نے کہا کہ اُن کےنام کا پہلا حصہ ایوا، زمین کی پہلی خاتون حوا کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور وہ خود بھی ملک کی خواتین کی ریپنگ کمیونٹی (female rapping community) میں پہلی خاتون ہیں،جبکہ ان کے نام کا شامل کردہ خط بی اُن کی بلوچ شناخت کو ظاہر کرتا ہے۔

ایوا کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ موسیقی اس انداز میں بھی ہو سکتی ہے،وہ اپنی شناخت کو حجاب کے نیچے پوشیدہ رکھتی ہے کیونکہ اس طرح وہ گمنام ہونے کے باوجود بااختیار محسوس کرتی ہیں،ایوا کا کہنا ہے کہ بغیر حجاب ان سے گلوکاری نہیں ہوتی، وہ حجاب میں اچھا محسوس کرتی ہیں۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
بھئی اتنی بھی کیا مجبوری ہے اسکی ۔۔ نہ لے حجاب، ۔۔ ڈرامے کرنے کا کون بول رہا ہے۔۔
یہ تو ایسا ہی ہوا کہ منہ پر حجاب لو، اور باقی جسم برہنہ ہو۔۔

Sir aik tou uska baqi jism bhi dhakka howa hay, doosra kiyon na lay hijab, mayn aur ap kesay keh saktay hayn k drama hay.
We should cease to be Gods and predict the intentions of others. If she is comfortable with that face cover, then why should we shout, it is her choice and we should respect that. If tomorrow she takes it off, that is also okay as she should do what suits her.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

Check the emphasis on "Hijabi". They shall defame and degrade any word or term that is linked to Muslim Society and norms that connote to decency. Another false flag attack by Satanic Studio. And we are shamelessly retards and goofs to appreciate it.

280px-%D8%A5%D9%86%D8%A7_%D9%84%D9%84%D9%87_%D9%88%D8%A5%D9%86%D8%A7_%D8%A5%D9%84%D9%8A%D9%87_%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9%D9%88%D9%86.jpg
SORRRRYYYYYY
WHRE ARE WE MUSLIMS HEADING TO?
NOW PEOPLE WILL STRART TALKING ABOUT IN HER FAVOUR........
IM SORRY TO SAY THAT " YOUNG LADY DON'T DO THAT"
DON'T DEFAME OUR RELIGIOUS VALUES. .... PLEASE
What's the point of wearing a hijab if you don't want to follow anything about Islam

Another feminism bullshit just show off hijab bhut do everything what is not Islamic
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Sir aik tou uska baqi jism bhi dhakka howa hay, doosra kiyon na lay hijab, mayn aur ap kesay keh saktay hayn k drama hay.
We should cease to be Gods and predict the intentions of others. If she is comfortable with that face cover, then why should we shout, it is her choice and we should respect that. If tomorrow she takes it off, that is also okay as she should do what suits her.
میں یہی تو عرض کررہا ہوں۔۔ یہ حجاب نہ پہنے تو بہتر ہے۔۔ کیونکہ اس کے حجاب سے حجاب والیوں کی بدنامی ہورہی ہے۔۔

محمد رضوان کا حجاب اور حجاب والی کی بے حجابی
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
میں یہی تو عرض کررہا ہوں۔۔ یہ حجاب نہ پہنے تو بہتر ہے۔۔ کیونکہ اس کے حجاب سے حجاب والیوں کی بدنامی ہورہی ہے۔۔

محمد رضوان کا حجاب اور حجاب والی کی بے حجابی

Chalayn apki logic aur (so-called) islamic point of view ko maan bhi liya jaye tou kiya yeh acha nhi k kam say kam hijab tou kiya howa hay. Ya apka khayal hay k kiyonkay TV pay arehi hay tou aik achi cheez ko chor day?
Doosri taraf hamaray aisay hi kuch mullah minded yeh bhi kehtay hayn k TV pay bari bay-hayaei hay, parda nhi hay etc etc. Ab 1 parda karkay agai hay tou bhi unko masla hay.
 
بھئی یہ سو کالڈ کیا ہوتا ہے ؟۔۔ قرآن سے حوالہ دے کر بات کی ہے۔۔ اگر آپ گیتا بائبل وغیرہ کو مانتے ہیں تو یہ اور بات ہے۔۔۔ ورنہ قرآن رب العا لمین کی کتاب ہے۔۔
اسکے علاوہ کیابات ہے آپ کی۔۔ یعنی عام خواتین کے حجاب پر لبرل لوگ گھنٹوں تنقید کرتے نہیں تھکتے، مگر ۔۔ کیونکہ یہاں انکے مطلب کا کام ہورہا ہے تو وہ انکی نظر میں اچھی چیز ہوگئی۔۔
ہوسکتا ہے کہ آپ سے کم سمجھ ہوں، کم تعلیم بھی ۔۔ مگر آسان الفاظ میں اسے منافقت کہتے ہیں یہ ہمیں بھی پتہ ہے۔
ٹی وی پر بے حیائی ہے، اور بیوی کے ماتھے پر دس بجائی ہے، شوہر نامدار کی وٹس ایپ ہسٹری نے۔۔​
محمد رضوان کا حجاب اور حجاب والی کی بے حجابی
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Please share your views on this women should you be representing Islamic values while promoting unislamic culture

A singing woman is not representing Islamic values
A singing man is not representing Islamic values

What do you wanna know? & why focus only on the female here? The guy singing also had a beard.
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
A singing woman is not representing Islamic values
A singing man is not representing Islamic values

What do you wanna know? & why focus only on the female here? The guy singing also had a beard.
Hijab is a symbol of Islamic values and culture
There is a difference in the type of beard Aswell and who said I was ok if it was a male with an Islamic beard singing