کوہلی کی اسٹمپ مائیک پربراڈ کاسٹرز پرتنقید’’11کھلاڑیوں کےخلاف پورا ملک ہے‘‘

drs-kohli.jpg

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے۔

بھارتی ٹیم کی مرضی کے خلاف آنے والے اس فیصلے پر بھارتی کو مروڑ اٹھنے لگے اور اس کے مختلف پلیئرز اسٹمپ مائیک پر جا کر براڈ کاسٹرز پر تنقید کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں ڈین ایلگر ڈی آر ایس پر ایل بی ڈبلیو قرار پانے سے بچ گئے مگر بھارتی ٹیم اس فیصلے کے خلاف اسٹمپ مائیک پر براڈ کاسٹرز پر تنقید کرتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1481655175018209280
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کے ایل راہول، روی چندرن ایشون اور ویرات کوہلی اسٹمپ مائیک پر آکر اپنی بھڑاس نکالتے اور براڈ کاسٹرز پر تنقید کی۔

https://twitter.com/x/status/1481683922287480833
کوہلی نے اسٹمپس مائیک کے پاس آکر کہا کہ اپنی ٹیم پر بھی ذرا دھیان دو صرف مخالف ٹیم کو ہی دبانے میں نہ لگے رہو، کے ایل راہول نے کہا کہ 11 کھلاڑیوں کے خلاف پورا ملک کھڑا ہے ایشون نے کہا کہ اس گیم کو جیتنے کیلئے آپ کو کوئی اور طریقہ تلاش کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1481655944102936582
https://twitter.com/x/status/1481828736010006529
اس پورے واقعے پر سوشل میڈیا پر بھی بحث چھڑ گئی کرکٹ شائقین نے کہا کہ بھارتی ٹیم کو آج جس ڈی آر ایس کا دکھ ہے ، وہ 2011 ورلڈ کپ میں اسی ڈی آر ایس سے مستفید ہوئے تھے جب سعید اجمل کی گیند پر ٹنڈولکر کا ایل بی ڈبلیو اوور ٹرن ہوگیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1481710081473499142
انوشہ نے کہا کہ جس ڈی آر ایس کو آج گالیاں دے رہے ہیں کبھی اسی نے ان کی عزت بچائی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1481661087795793925
آتھما نے کہا کہ بھارتی ٹیم کی بری بات یہ ہے کہ جب وہ ہارتے ہیں یا فیصلہ ان کی مرضی کے خلاف ہوتا ہے تو رونے لگتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1481655713521111041
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
انڈین ٹیم کا رویہ بالکل نواز شریف کی طرح کا ہے۔ ہمارے سر پر ہاتھ رکھے تو اچھے ہیں لیکن کسی اور کے سر پر ہاتھ ہو تو بُرے۔۔۔۔
 
wasiqjaved

A New Low for Team India. Why can't one accept that another team is talented than you and can win?

Never have I ever seen any captain of Indian Team crying like this. Sending message to TV umpires by talking to Stump microphones is just pure stupidity.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو کہتے ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے
یوں ری ایکشن دے رہے ہیں جیسے اشون کی اسی وکٹ نے انہیں دو ٹیسٹ اوپر تلے ہرواے ہوں؟
کیا ساوتھ افریقنز نے انکے تمام ہوم گراونڈز کے شیر زمین بوس نہیں کئے؟ سب کے سب کیچ آوٹ ہوے ہیں سواے ایک آدھ کے؟
یہ وکٹ بہت باونسی ہے ۔ اسی میچ میں بال ہائیٹ کا ایدوانٹیج انڈیا نے بھی لیا جب ایمپائر نے انڈیا کے ون ڈاون بلے باز پجارا کو ایل بھی ڈبلیو قرار دے دیا بال انکی مڈل سٹیمپ کو ہٹ کررہی تھی مگر سسٹم نے بال ہائیٹ ہی کی وجہ سے اسے ناٹ آوٹ دیا جس کے بعد اس نے انڈیا کی اننگ میں دوسرا بڑا ااسکور کیا
تب ساوتھ افریقن کپتان نے تو ہوا میں لات نہیں چلای تھی اور نہ ہی اشون کی طرح گھٹیا کمنٹ دئیے تھے انڈینز ہیں ہی چول سسٹم بالکل ٹھیک اور بہت مفید ہے کیونکہ بہت سارے متنازع فیصلے جیسے نوبال، فل ٹاس بال کی ہائیٹ، سٹمپ اور رن آوٹ ایل بی ڈبلیو خاص کو وہ بال جو لیگ پر ٹپا کھا کر اندر آے سسٹم ہی کی برکت سے یہ درست فیصلے ہورہے ہیں
انڈینز کو چاہئے کہ شکست تسلیم کرنے کی عادت ڈالیں اور سسٹم میں خامیاں تلاش کرنے کی بجاے اپنے آپ کو کھنگالیں
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
It was not necessary.... He is legend .. things like this.. will only degrade him...
A wise man of the east once said, " If you pull the leg of a legend and he reacts and misbehaves, that will be the end of that legend……. ?