کٹاس راج مندر اور نواز شریف

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
یہ لو وڈے مسلمانوں حکومت کی جانب سے مندر بنانے پر سٹے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل تعمیر روک دی گئی۔ جسکی اجازت نواز شریف حکومت میں دی گئی تھی اب ذرا کٹاس راج مندر نواز شریف کا ہولی منانا رب اور بھگوان کو ایک ہی کہنا ختم نبوت قانون میں ترمیم کروانا خاجہ آصف کا جگن ناتھ مندر بنوانا مریم نواز اور بلاول کا مندروں میں پوجا پاٹ کرنا فضل الرحمان کے چیلوں کا مندروں کی تقریب میں شرکت کرنا وغیرہ وغیرہ اس پر بھی بات ہوجاۓ ؟ ,نا نا منافقت نہیں یار یہاں تو حکومت کا کوئی اتنا خاص کردار نہیں تھا صرف پرانی دی گئی اپرول پر کام سٹارٹ ہوا تھا جو رکا ہوا تھا آرڈر بھی سپریم کورٹ کا تھا مگر تمہارے لیڈرز تو باقائدہ ہندؤں کے ساتھ پوجا کرتے رہے ہیں۔ چلو منافقت نہیں دکھانی ورنہ ہم سمجھیں گے اس وقت تم ہندو اور اب عمران حکومت میں مسلمان ہوگئے ہو۔
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Bhai koi kaam khud bhi kerna hai ya mere hi her manosabay per takhtian lagatay rahay gay?

koi sharam karo koi haya karo..

jis kaam ka sung e bunyaad rakthay ho woh mere daur mai ho chuka hota hai
 
immii

Senator (1k+ posts)
یہ لو وڈے مسلمانوں حکومت کی جانب سے مندر بنانے پر سٹے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل تعمیر روک دی گئی۔ جسکی اجازت نواز شریف حکومت میں دی گئی تھی اب ذرا کٹاس راج مندر نواز شریف کا ہولی منانا رب اور بھگوان کو ایک ہی کہنا ختم نبوت قانون میں ترمیم کروانا خاجہ آصف کا جگن ناتھ مندر بنوانا مریم نواز اور بلاول کا مندروں میں پوجا پاٹ کرنا فضل الرحمان کے چیلوں کا مندروں کی تقریب میں شرکت کرنا وغیرہ وغیرہ اس پر بھی بات ہوجاۓ ؟ ,نا نا منافقت نہیں یار یہاں تو حکومت کا کوئی اتنا خاص کردار نہیں تھا صرف پرانی دی گئی اپرول پر کام سٹارٹ ہوا تھا جو رکا ہوا تھا آرڈر بھی سپریم کورٹ کا تھا مگر تمہارے لیڈرز تو باقائدہ ہندؤں کے ساتھ پوجا کرتے رہے ہیں۔ چلو منافقت نہیں دکھانی ورنہ ہم سمجھیں گے اس وقت تم ہندو اور اب عمران حکومت میں مسلمان ہوگئے ہو۔
ایمان ہو تو غیرت بھی ہوتی ہے یہ ساری گنجی فیملی بے ایمان نہ ہوتی تو اس طرح مُلک کے خزانے کو دونوں ہاتھوں سے نہ لُوٹتے ان میں غیرت کہاں ہے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Whats the big deal man? Its Islamabad not Mecca or Medina and Constitution of Pakistan guarantees the rights of all Pakistanis to practice their religion and to safe guard their places of worship.