Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
Let me tell you I voted for Ik and still I think he is a better option than Nawaz and Zardari
Anyway, this is not the respect of Pakistan , this is just a pic and being politically used by Chpal Polishias of PTI
گزشتہ سے پیوستہ ، نواز شریف کے بیرون ممالک دورے اور ان کی تصاویر اور عمران خان کے بیرون ملک دورے اور ان کی تصاویر کو جوڑ کر دیکھ لیں تو کسی اندھے کو بھی نظر آجائے گا کہ نواز شریف کے دوروں میں پاکستان کو سائیڈ لائن لگایا گیا۔ جبکہ عمران خان کے دوروں میں پاکستان یعنی کے عمران خان ہمیشہ محفل کی جان رہا ہے۔
حمایتی میں بھی عمران خان کا ہی ہوں پر میرے لئے پاکستان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ عمران خان کو میری حمایت پاکستان کی خاطر ہے اور جب جب بھی وہ پاکستان کے لئے کچھ کرے گا تو میں تو تعریف کروں گا کسی کو یہ اگر یہ چپل چمکانا لگتا ہے تو یہ پھر اس کی نظر کا قصور ہے۔