کچھ عناصر میتوں کی تدفین نہیں ہونے دے رہے، ترجمان بلوچستان حکومت

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تاریخ میں پہلی بار نہیں ہوا ، اس سے پہلے بھی ہم نے ستاسی شہدا کی میتوں کے ساتھ دھرنا دیا تھا . تب ہمارا مطلبہ تھا کہ صوبے کو فوج کے کنٹرول میں دیا جائے . پھر حکومتی جھوٹے وعدوں پر دھرنا ختم کر دیا اور نتیجہ کیا نکلا ؟پھر ناصبی لوگوں نے دہشت گردی کی
آج اگر یہ لوگ وزیر آزم کی یقین دہانی چاہتے ہیں تو اس میں برا کیا ہے ؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

قوم کو ان عناصر کا نام کیوں نہیں بتاتے ؟؟؟

صرف بک بک کرنے کی کیا تک ہے ؟؟؟
آج 8جنوری کے پروگرام حبیب اکرم کے پروگرام نقظہ نظر میں ھزارہ ڈیموکریٹک الائنس کے صدر نے ان عناصر کا نام بتایا ھے کہ ان عناصر کی انتہائی غیر قانونی ڈیمانڈ ہیں کہ جو بھی پورے پاکستان میں ان کے قیدی ہیں ان کو رہا کیا جائے جبکہ ان پر مقدمات چل رھے ھیں میں کوشش کرتا ہوں اگر اس پروگرام کا لنک شیئر کرسکوں یا کوئی اور صاحب کر اس پروگرام کا لنک شیئر کر دے تو بات عوام پر واضح ہو جائے گی جو کہ انتہائی غیر قانونی ڈیمانڈ ھے
 
Last edited:

اس لنک میں تمام معلومات ہیں جو کہ آج کے حبیب اکرم کے پروگرام نقظہ نظر میں ھزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر نے بیان فرمائی ہیں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تاریخ میں پہلی بار نہیں ہوا ، اس سے پہلے بھی ہم نے ستاسی شہدا کی میتوں کے ساتھ دھرنا دیا تھا . تب ہمارا مطلبہ تھا کہ صوبے کو فوج کے کنٹرول میں دیا جائے . پھر حکومتی جھوٹے وعدوں پر دھرنا ختم کر دیا اور نتیجہ کیا نکلا ؟پھر ناصبی لوگوں نے دہشت گردی کی
آج اگر یہ لوگ وزیر آزم کی یقین دہانی چاہتے ہیں تو اس میں برا کیا ہے ؟
آپ کا تو کام ہی لاشوں کی سیاست، اور رنڈی رونا ہے۔اور آپ خود کو کوئی آسمانی مخلوق سمجھتے ہو۔ آپ کے مطابق ساری دنیا ہلاک ہو جائے، مگر آپ کا بال بھی باکا نہ ہو۔
ابھی آپ کا مطالبہ ایک صوبے کو فوج کے کنٹرول میں دینے کا ہے، پھر پورے ملک کو فوج میں دینے کا مطالبہ آئے گا۔ پھر یہ کہا جائے گا کہ پورا ملک کسی نام نہاد آیت اللہ کے حوالے کر دیا جائے(اور یہی اصل مشن ہے)۔
حکومت پہلے ہی ان لوگوں کے خلاف کام کر رہی ہے، خود فوجی جوان حملوں میں مارے جا رہے ہیں، پھر وزیر اعظم سے کون سی یقین دہانی؟یہ دھرنا صرف سیاسی مقاصد کے لئے ہے۔
اور ہم نے ہہلے بھی کئی بار کہا ہے کہ اگر ملک میں بڑھتے ہوئے ایرانی زہر کو نہ روکا گیا،تو پھر اس ملک کو بھی یمن اور شام بنا دیا جاے گا۔اور اب لوگوں نے کھلی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ کس طرح یہ لوگ غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔
 
Cornered Tiger

Councller (250+ posts)

قوم کو ان عناصر کا نام کیوں نہیں بتاتے ؟؟؟

صرف بک بک کرنے کی کیا تک ہے ؟؟؟

Itna asaan nahin hai bhai. Jo log is situation se deal kr rahy hain on k paass zayada information hai aur bohot sensative nature ki hai.

Tw thora hosla rakhen. Waqt ane pe sb ko sb pta chal jaye ga.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا تو کام ہی لاشوں کی سیاست، اور رنڈی رونا ہے۔اور آپ خود کو کوئی آسمانی مخلوق سمجھتے ہو۔ آپ کے مطابق ساری دنیا ہلاک ہو جائے، مگر آپ کا بال بھی باکا نہ ہو۔
ابھی آپ کا مطالبہ ایک صوبے کو فوج کے کنٹرول میں دینے کا ہے، پھر پورے ملک کو فوج میں دینے کا مطالبہ آئے گا۔ پھر یہ کہا جائے گا کہ پورا ملک کسی نام نہاد آیت اللہ کے حوالے کر دیا جائے(اور یہی اصل مشن ہے)۔
حکومت پہلے ہی ان لوگوں کے خلاف کام کر رہی ہے، خود فوجی جوان حملوں میں مارے جا رہے ہیں، پھر وزیر اعظم سے کون سی یقین دہانی؟یہ دھرنا صرف سیاسی مقاصد کے لئے ہے۔
اور ہم نے ہہلے بھی کئی بار کہا ہے کہ اگر ملک میں بڑھتے ہوئے ایرانی زہر کو نہ روکا گیا،تو پھر اس ملک کو بھی یمن اور شام بنا دیا جاے گا۔اور اب لوگوں نے کھلی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ کس طرح یہ لوگ غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔

فلحال تو ہمارے شہید ہوئے ہیں لہٰذا ہم یہ سب کرنے میں حق بجانب ہیں
فوج بھی پاکستان کی ہے اور ملک بھی . . . . لہٰذا اس مطالبے پر اتنا درد کیوں ؟
اوہ یاد آیا . . . آپ کو ضرب عذب کی مار یاد آ گئی ہو گی