کچھ لوگ ایک بڑی شخصیت کے پتلے میں سوئیاں چبھوتے پکڑے گئے، پلوشہ خان

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بےشرم خاتون جب تک ایک جنرل کی لونڈی رہی اور مزے اڑاتی رہی تو اسوقت تک سب اچھا تھا، جب اس نے چھٹی دے دی تو پبلک میں آ کر چیخنا چلانا شروع کر دیا اور اب ٹی وی پر نیک پروین بن کر بیٹھ کر بھاشن دے رہی ہوتی ہے
کیسے کیسے کردار پائے جاتے ہیں اس مملکت خداداد میں
 

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
When was the last time opposition showed any seriousness in the assembly? They start barking as soon as PMIK starts to speak..because his words stick them like the pins palwasha is talking about
 

Baadshaah

MPA (400+ posts)
سنا ہے ایک کھوپڑی کے اندر دیکھا جارہا ہے کہ اگلا ڈی جی آئی ایس آئی کون ہوگا اور تنتر منتر کے بعد یہ بتایا گیا ہے کہ دسمبر میں گرہن لگنا ہے اس وقت تک ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کرنا حکومت کیلئے نیک شگون نہیں، اسی لئے بھکاری خان جنرل باجوہ کے پاؤں پڑا ہوا ہے کہ خدا کیلئے دو مہینوں کا ٹائم دے دو۔۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
ہمارے جرنیل بھی کیسی کسی بازاری عورتوں کو رکھیل بنا کر رکھتے رہے ہیں کیسی کیسی گھٹیا نیچ اور کنجر نسل کی بازاری عورتیں جرنیلوں نے رکھیل بنا رکھیں کر ان جرنیلو ں کو شرم آنی چاہئے طوائفوں کو جو داشتہ بنا کر رکھتے ہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
جنرل ظہیر الاسلام کے پتلے کے پھلترو میں سوئیاں چبھوتے ہوئے ایک کھسرا نما عورت پلوشہ خان بھی پائی گئی تھی
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
جرنیلوں کی داشتہ اور رکھیل کھسرا نما پلوشہ خان
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یارو پتہ کروکہیں اسے تو کوئی سوئیاں چبھوتے ہوئے نہیں پکڑا گیا جیسے زبیرا کالیا سوئیاں چبھوتے ہوئے پکڑا گیا تھا
 

Terminator;

Senator (1k+ posts)
سنا ہے ایک کھوپڑی کے اندر دیکھا جارہا ہے کہ اگلا ڈی جی آئی ایس آئی کون ہوگا اور تنتر منتر کے بعد یہ بتایا گیا ہے کہ دسمبر میں گرہن لگنا ہے اس وقت تک ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کرنا حکومت کیلئے نیک شگون نہیں، اسی لئے بھکاری خان جنرل باجوہ کے پاؤں پڑا ہوا ہے کہ خدا کیلئے دو مہینوں کا ٹائم دے دو۔۔
بھڑوا لیگ،،،،اکثر ایسے گُنجلک مسئلوں میں وڈے دلے کی موری میں
کھوپڑی گُھسا کر گُھپ اندھیرے میں کچھ دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
 

punjab

Citizen
ظہیر سلام نےجو سوئی چبھو کر شمشیر سلام نکالا اب اس کو پتلے یاد آ رہے ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
یارو پتہ کروکہیں اسے تو کوئی سوئیاں چبھوتے ہوئے نہیں پکڑا گیا جیسے زبیرا کالیا سوئیاں چبھوتے ہوئے پکڑا گیا تھا
اس کے لئے سوئی نہیں بوری سینے والا سوا ہیُ پورا پڑتا ہےُ
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Bari shakhseeyat for her is billo. Now who was chubhoing suiyan in it is the question. Let's say their fears are not unfounded.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سناہے کبھی یورپ میں جادوگرنیوں کے خلاف اتنا غصہ پیدا ہوچکا تھا کہ انہیں ان کے گھر میں بند کرکے زندہ جلا دیا جاتا تھا
ہمارے ہاں بھی ان منحوس شیطان کی پیروکاروں نے گند ڈال رکھا ہے ابتدا بنی گالہ کی جادوگرنی سے کرنی چاہئے عجیب توہم پرست بنا دیا ہے اس نے عمران خان کو
 
Sponsored Link