کھانےکو روٹی نہیں،پہننےکو کپڑا نہیں،عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں:بلاول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
bb-imran.jpg

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں ایک بار پھر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ پرویزمشرف کےدور میں پچاس فیصد عوام غربت کا شکار تھے، آج عمران خان نے پھر حالات کو اسی نہج پرپہنچا دیا ہے، ان حالات سے پی پی پی نے ملک کو نکالا تھا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ کھانےکو روٹی نہیں، پہننےکو کپڑا نہیں،سرپرچھت نہیں، عمران خان کہتےہیں کہ گھبرانا نہیں، عمران خان کی نااہلی سےگھرگھرمعاشی تباہی کی داستان رقم ہورہی ہے۔

اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ گندم دستیاب مگر آٹا مہنگا، گنا موجود مگر چینی کی قیمتیں قابو سے باہر ہیں، یہ عمران خان کی مافیاک ی سرپرستی کےنتائج نہیں تو اور کیا ہیں؟

بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کو بجٹ میں تنخواہ دار سمیت عام آدمی کے ریلیف کی فکر نہیں، انکا ٹارگٹ صرف جی ڈی پی کےغلط ہندسےکو درست ثابت کرنا ہے،عمران کی فوٹو شاپ جی ڈی پی اضافے نےبرسرِروزگار کوبیروزگار کردیا، حقیقت یہ ہے کہ ہرپانچواں فرد یا تو نوکری سے محروم ہوا یا اسکی آمدنی میں کمی ہوئی۔

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ ملکی ڈوبتی معیشت کو بچانا ہےتو عمران خان حکومت سےنجات حاصل کرناہوگی۔

Source
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اپنے پیچھے 40 سال کی لُوٹ مار، اور ڈاکو راج کو چھوڑنے والے
تالی آلی سرکار ہی، اِس قسم کی بیہودہ بات کرسکتی ہے

جو سمجھتے ہیں کہ سب کچھ بس ایک "تالی" بجانے سے ممکن ہے
images
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
bb-imran.jpg

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں ایک بار پھر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ پرویزمشرف کےدور میں پچاس فیصد عوام غربت کا شکار تھے، آج عمران خان نے پھر حالات کو اسی نہج پرپہنچا دیا ہے، ان حالات سے پی پی پی نے ملک کو نکالا تھا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ کھانےکو روٹی نہیں، پہننےکو کپڑا نہیں،سرپرچھت نہیں، عمران خان کہتےہیں کہ گھبرانا نہیں، عمران خان کی نااہلی سےگھرگھرمعاشی تباہی کی داستان رقم ہورہی ہے۔

اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ گندم دستیاب مگر آٹا مہنگا، گنا موجود مگر چینی کی قیمتیں قابو سے باہر ہیں، یہ عمران خان کی مافیاک ی سرپرستی کےنتائج نہیں تو اور کیا ہیں؟

بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کو بجٹ میں تنخواہ دار سمیت عام آدمی کے ریلیف کی فکر نہیں، انکا ٹارگٹ صرف جی ڈی پی کےغلط ہندسےکو درست ثابت کرنا ہے،عمران کی فوٹو شاپ جی ڈی پی اضافے نےبرسرِروزگار کوبیروزگار کردیا، حقیقت یہ ہے کہ ہرپانچواں فرد یا تو نوکری سے محروم ہوا یا اسکی آمدنی میں کمی ہوئی۔

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ ملکی ڈوبتی معیشت کو بچانا ہےتو عمران خان حکومت سےنجات حاصل کرناہوگی۔

Source
Shutup billo. Sherry rehman is feeding you you moron hijra useless speeches.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کھانےکو روٹی نہیں،پہننےکو کپڑا نہیں،عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں:بلاول​

تو سالے پھر کوئی کام کر ناں . کب تک گل خان اور ڈیوڈ کا مال کھاتا رہے گا ؟؟؟
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
A congenitally clueless moron with a hopeless cause and a desperate need for attention. Ladies and gentlemen! I present to you the liberator of candle worshipping liberals, the molester of mental midgets with a foggy concept of honor and all that is just, the abomination that aspires to one day eclipse this nation with his dark soul, the accidental and incidental mascot of Pakistan's Pest Party, Mr(?) BelowAll Zardari. Son of the most cunning charlatan to ever rise from Sind, ISaaf All Zardari.... You shall find him whine and whimper on daily basis....
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اگر بلاول کے پاس پھننے کو کپڑا نہیں، تو اس سے زیادہ گھبرانے والی بات نہیں ہو سکتی.
Noone, i mean noone, wants to see him naked. PMIK...pls give him/her some clothes
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اگر بلاول کے پاس پھننے کو کپڑا نہیں، تو اس سے زیادہ گھبرانے والی بات نہیں ہو سکتی.
Noone, i mean noone, wants to see him naked. PMIK...pls give him/her some clothes
۔ ۔ ۔ ۔ that will be the 1st live exhibition of Micro penis, in Pakistan
the size of a neck skin tag, in fact.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Poverty in Sindh is higher than other provinces.People of Sindh have been deprived of drinking water,health and education facilities.In Tharparkar many children are malnourished.Billo’s dad’s party has ruled Sindh for last thirteen years.Can he explain why there was no poverty reduction in Sindh?
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
BILLO KHUSRA IS TOTALLY CLUELESS. HIS GANDO GRANDFATHER, HIS SLUT MOTHE AND HIS PIMP FATHER SNATCHED FOOD AND CLOTHES FROM PEOPLE AND HE IS TALKING SHIT NOW......
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)

کھانےکو روٹی نہیں،پہننےکو کپڑا نہیں،عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں:بلاول​

تو سالے پھر کوئی کام کر ناں . کب تک گل خان اور ڈیوڈ کا مال کھاتا رہے گا ؟؟؟
ڈاکٹر صاحب۔
یہ واقعی بچہ نہی ہے، پورا کھاتا ہے ڈیوڈ اور جمیل سومرو اور گل خان کے ساتھ ملکر۔
(کھانا)