کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کے لیے ملک حاصل نہیں کیا گیا، سعد رضوی

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
چا چے بچیاں والے میرے پچھے میرے منڈے نو وی اپنی بچی دے دتی
????
mqdefault.jpg
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
1123561_9649867_SAAD_updates.jpg

کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کے لیے ملک حاصل نہیں کیا گیا، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک لبیک نے ماضی میں بھی فیض آباد پر ختمِ نبوت کے لیے جدوجہد کی تھی، ہم اپنا حق لینا بھی جانتے ہیں اور اپنی بات منوانا بھی جانتے ہیں۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کے لیے وطن حاصل نہیں کیا گیا، بغلگیر بچے کو پالا گیا ہے، قوم مزید تجربات نہیں کرسکتی، اگر تم اُسے لاؤگے تو لانے والوں سے کہتا ہوں تم بھی اُن کے ساتھ جاؤگے۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار کے مزے لینے والے مزے لیتے رہیں، اقتدار رہنا ہی نہیں ہے۔ تم امریکا کے تلوے چاٹنے کے بعد چین اور روس کے پاس چلے جاؤ۔

سعد رضوی کا کہنا تھا کہ پاکستان آئین توڑنے کے لیے حاصل نہیں کیا گیا، تمام سیاستدان کرایہ دار ہیں، 11 کھلاڑی مل کر بیٹھے ہوئے ہیں، عنقریب 12 ویں کھلاڑی کا تماشا دیکھیں گے۔
rundi ka bacha langray ki kutti nasal
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
الیکشن لڑنے کا حق سب کو ہے، ٹی ایل پی بھی کر سکتی ہے۔ لیکن یہ عجیب بات ہے کہ وہ حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے (جو عام طور پر سیاستدان کرتے ہیں) پی ٹی آئی کے خلاف ہیں۔ یہ اسکرپٹڈ بیانیہ لوگوں میں مقبول نہیں ہوگا۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Tehreek-e-Labbaik = Establishment's contingency plan

Seems like they don't wanna put all their cards on PDM
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Heera mandi kay hramion no sab ko baap bana dya niazi kay khauf se..
Nahi Pakistan bana tha tujh jaisay haramion ko wazeer e azam bananay kay liye.
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

تو کیا دہشتگردوں، چوروں، منی لانڈرروں، ٹھگوں اور گیراج میں رنگ رلیاں منانے والوں کو بنانے کے لیے حاصل کیا گیا ؟؟؟
ya phir moulvion ke liye jin ke liye Allama Iqbal ne farmaya tha "Mulla ki azan aur Mujahid ki azan aur" Iqbal to in moulvion ko "Fi sabil allah fasad" kehte the.
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
الیکشن لڑنے کا حق سب کو ہے، ٹی ایل پی بھی کر سکتی ہے۔ لیکن یہ عجیب بات ہے کہ وہ حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے (جو عام طور پر سیاستدان کرتے ہیں) پی ٹی آئی کے خلاف ہیں۔ یہ اسکرپٹڈ بیانیہ لوگوں میں مقبول نہیں ہوگا۔
Ek dam jo inko appreciation mili hai woh samjh say bala hai. Aisi parties Pak kay liya kabhi sahi aur constructive sabit nahi hoi.
 
mian_ssg

MPA (400+ posts)
کوئی بات ان صاحب کی سمجھ آئی ہو تو بتائیں۔
امریکہ کے جو ساتھ ہیں ان کا نام بھی نہیں لیا۔
یہ خود کو محدث کہتے ہیں، تو ان کو تو معلوم ہونا چاہئے کہ قرب قیامت میں ہم نے کن سے اتحاد کر کے لڑنا ہے۔ ویسے بھی ایک عام سوچ والا بندہ بھی سمجھ سکتا ہے کہ ہمارا مفاد کن سے سانجھا ہے۔
باقی قوم کی رائے اور انتخاب ہے کہ وہ کس کو اپنا لیڈر بنانا چاہتی ہے۔
اگر یہ صاحب بھی سمجھ جائیں تو ان کے حق میں بھی بہتر ہو گا۔