کھوتے کے گوشت کھانے کے نقصانات - ایک جایزہ

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
ویسے میں حیران ہوں کہ بھائی لوگوں کو گدھا کھانے کے فوائد اور نقصانات کا اس قدر گہرائی سے ادراک کیونکر ہو پایا۔ دشمن کے منہ میں خاک کہ کہیں یہ لوگ مخالف کو زچ کرنے کے شوق میں گدھے کا گوشت تو نہیں کھاتے رہے۔ خدا نہ کرے کہ یہ اِن کا تجربہ بول رہا ہو۔
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
?

_67586060_67586059.jpg
And the biggest corrupt, inept, looter, so called khotta PM of Pakistan is asking the corrupts to enjoy Khoota gosht as a reward to all others who helped him. Greatest slave nation of Sharifs and zardaris in the history.
 

Illusioη

MPA (400+ posts)

سب سے بڑا فائدہ

یہ گوشت کھانے والا جو بات کرتا ھے
سوچ سمجھ کر کرتا ھے


آویں ہوا میں تلواریں نہیں چلاتا

 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتے کا گوشت کھانے والا بے حس اور بے فکرا ھو جاتا ھے۔۔۔۔__
اسکو صرف قیمے والے نان سے غرض ھوتی ھے نہ کہ قیمے سے۔۔۔۔__
اور اگر کوئی اس سے پوچھے کہ نان میں کون سا قیمہ تھا تو کہتا ھے
قیمہ قیمہ ھوتا ھے
چاہئے کھوتے کا ھو چاہے سور کا
(bigsmile)
 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہیں آپ

پرفیکٹ سٹرینجر
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں حیران ہوں کہ بھائی لوگوں کو گدھا کھانے کے فوائد اور نقصانات کا اس قدر گہرائی سے ادراک کیونکر ہو پایا۔ دشمن کے منہ میں خاک کہ کہیں یہ لوگ مخالف کو زچ کرنے کے شوق میں گدھے کا گوشت تو نہیں کھاتے رہے۔ خدا نہ کرے کہ یہ اِن کا تجربہ بول رہا ہو۔
کھوتا اب ایسا بھی گیا گزرا نہیں ،پنڈ والی زنانیاں تو آپس کی لڑائیوں میں اکثر کھوتے کا"ذکر" کرتی ھیں
 

shami11

Minister (2k+ posts)
جناب ہماری ایسی قسمت کہا کہ ہم بھی اپنے نام کے ساتھ کھوتا خور لگا سکے

ویسے میں حیران ہوں کہ بھائی لوگوں کو گدھا کھانے کے فوائد اور نقصانات کا اس قدر گہرائی سے ادراک کیونکر ہو پایا۔ دشمن کے منہ میں خاک کہ کہیں یہ لوگ مخالف کو زچ کرنے کے شوق میں گدھے کا گوشت تو نہیں کھاتے رہے۔ خدا نہ کرے کہ یہ اِن کا تجربہ بول رہا ہو۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کھوتا اب ایسا بھی گیا گزرا نہیں ،پنڈ والی زنانیاں تو آپس کی لڑائیوں میں اکثر کھوتے کا"ذکر" کرتی ھیں


گدھے پر اتنا مان واہ بھئ واہ ، لگتا ہے پٹواریوں کے ہاں سے گدھا گزر گیا ہے
 
​جناب آپ نے کھوتا بریانی کھوتا کڑھائی کا ذکر تو کر دیا مگر کھوتا برگر کا تذکرہ کرنا بھول گئے ، ڈنڈی ماریں گے تو سوالات تو اٹھیں گے ، ہیں جی ؟؟
ویسے حیرت ہے جتنی مشہوری کھوتا بریانی، کھوتا کڑھائی ، کھوتا نان کی ہوئی ہے اس میں کہی بھی برگر کا ذکر نہی ہوا - پر جناب ہم یہاں کھوتوں کے حقوق کے لئے جمع ہووے ہیں - اس بحث میں نہی کس نے زیادہ کھوتے کھائے ہیں - آپ اس بارے میں کچھ ارشاد فرماے کے کھوتے کھانے کے کیا نقصان ہو سکتے ہیں
 

shami11

Minister (2k+ posts)
پا گججر میری یہ مجال !!! ابھی لے میں برگر بھی ڈال دیتا ہو

​جناب آپ نے کھوتا بریانی کھوتا کڑھائی کا ذکر تو کر دیا مگر کھوتا برگر کا تذکرہ کرنا بھول گئے ، ڈنڈی ماریں گے تو سوالات تو اٹھیں گے ، ہیں جی ؟؟
 
شامی پائی ، گجر لکھنے کے لئے صرف تین لیٹر ٹائپ کریں ، آپ نے گجر کو کیا سے کیا بنا دیا ،(bigsmile)اگلی بار جی ،جے اور آر ٹائپ کر کے میرا نام لکھیں تو درست لکھا جائے گا:biggthumpup:
پا گججر میری یہ مجال !!! ابھی لے میں برگر بھی ڈال دیتا ہو
 

shami11

Minister (2k+ posts)
جناب ایک ج کے لئے معافی کا علان کیا جائے - اردو میں نیا لکھنا شروع کیا ہے - اب سے گجر ہی لکھا اور پڑھا جائے گا

شامی پائی ، گجر لکھنے کے لئے صرف تین لیٹر ٹائپ کریں ، آپ نے گجر کو کیا سے کیا بنا دیا ،(bigsmile)اگلی بار جی ،جے اور آر ٹائپ کر کے میرا نام لکھیں تو درست لکھا جائے گا:biggthumpup:
 
ایسی کوئی بات نہیں ، مقصد صرف آپ کو درست طریقے سے لکھنےکا طریقہ بتانا تھا:biggthumpup:
جناب ایک ج کے لئے معافی کا علان کیا جائے - اردو میں نیا لکھنا شروع کیا ہے - اب سے گجر ہی لکھا اور پڑھا جائے گا
 

Buzdar

Politcal Worker (100+ posts)
Wasy intkhabi nishan inhoon ny b sher ki bjay khota he rakhna tha ... lakin phr kisi siany ny in ko btaya keh ... ager khota intkhabi nishan rakh lea to phr banners pah biradran ki tasweer awr intkhabi nishan mn mughalta rahy ga...... (yapping):biggthumpup:(yapping)[hilar] :banghead::banana::banana::banana:
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
​جناب آپ نے کھوتا بریانی کھوتا کڑھائی کا ذکر تو کر دیا مگر کھوتا برگر کا تذکرہ کرنا بھول گئے ، ڈنڈی ماریں گے تو سوالات تو اٹھیں گے ، ہیں جی ؟؟

چلو اسی بہانے گجر نے یہ تو مانا کہ کھوتا بھی اب پٹواریوں کے دستر خوان تک پہنچ گیا ہے