I think the court has stopped government proceeding because they are contesting it, now they have to show evidence that the land is legally their, else the government will take it
گھسا پٹا قانون لگے رہو مُنا بھائی۔
اربوں کی ناجائز پراپڑٹی مُلزم پھر بھی دندناتے پھر رہے ہيں اور مُرغی چور جيل ميں سزا کاٹ رہے ہيں۔
سپريم کورٹ ، ہائی کورٹ اور اب سول کورٹ ۔
سپريم کورٹ کو چاہيے کے پلی بارگين اسکيم شروع کرے تاکہ کھوکھر برادرز کسی اور کا پچاس کروڑ چرا کر سپريم کورٹ ميں جمع کرائے اور اس کيس سے نکل کر پچاس کروڑ چرانے کی ضمانت قبل از گرفتاری لے اور پھر کسی اور کا پچيس کڑوڑچُرائے۔