کھوکھر پیلس کے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ اور اصل حقائق

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
پی ڈی ایم کے "اختتِامیہ تقریب " پر خصوصی ترانہ
جس میں نیازی پر شدید تنقید کی گئی

 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
گھسا پٹا قانون لگے رہو مُنا بھائی۔
اربوں کی ناجائز پراپڑٹی مُلزم پھر بھی دندناتے پھر رہے ہيں اور مُرغی چور جيل ميں سزا کاٹ رہے ہيں۔
سپريم کورٹ ، ہائی کورٹ اور اب سول کورٹ ۔
سپريم کورٹ کو چاہيے کے پلی بارگين اسکيم شروع کرے تاکہ کھوکھر برادرز کسی اور کا پچاس کروڑ چرا کر سپريم کورٹ ميں جمع کرائے اور اس کيس سے نکل کر پچاس کروڑ چرانے کی ضمانت قبل از گرفتاری لے اور پھر کسی اور کا پچيس کڑوڑچُرائے۔​
 
Last edited: