کھیت کا انجام کیا ہوگا جب باڑ اسے کھانے لگے؟
یہی 2008 تا 2013 ہوا جب اسلام آباد میں عہدہ صدارت پر زرداری صاحب جلوہ افروز تھے اور کراچی میں پی پی کی زیرسرپرستی گینگ وار جاری تھی- عزیر بلوچ جیسے کراۓ کے قاتل تھانوں میں پولیس افسران کی تقرریاں کر رہے تھے- زمینوں، پلاٹوں اور ملوں پر قبضے اور بھتہ ماہانہ بنیادوں پر زرداری اینڈ کمپنی کو روانہ ہوتے تھے
سارے ثبوت ہونے کے باوجود زرداری اینڈ کمپنی قانونی گرفت سے محفوظ رہے گی- وجہ وہی کہ سیاسی طاقت رکھتے ہیں، پکڑ دھکڑ سے جمہوری تماشا کمزور پڑنے کا اندیشہ ہے
قانون جب تک بازار میں صاحب اقتدار وثروت کے لیے بارعایت دستیاب ہے، بدنظمی، انتشار، اور ترقی کا معکوس سفر جاری رہے گا