کیا آپ اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ سے معافی مانگیں گی؟ فردوس عاشق اعوان سے سوال

The wizard

MPA (400+ posts)
Appa ko namunasib alfaaz pr maafi mangni chahyai lakin Kya yai sahafi is ac k ps ja kr pochy ga k kya wo b maafi mang rhi hai awam sy garmi ki wajah sy toyota hilux mai baith kr awami khidmat Krny ka js ki wajah sy awam ko galay sary apple khanay pr rhy hai
 
Last edited:

Constable

MPA (400+ posts)

میں تو معافی مانگ لوں گی لیکن اُس نے دینی نہیں، وہ نون لیگ والوں کے ٹاہے چڑھی ہوئی ہے
یہ اسسٹنٹ کمشنر بڑی کپتی عورت ہے
ایک تو لائیو پرگرام کے دوران میں واک آؤٹ کر گئی جس کی وجہ سے ادھیاں گالاں میرے منہہ وچ تے اوہدے نالوں بوہتیاں میرے دل وچ رہ گئیاں، اُتوں پئی آکھدی اے میں معافی منگاں؟
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ حکومت اور عوام کی بہترین ترجمانی کر رہی ہیں امید ھے پنجاب کی بیوروکریسی حکومت کے پروگرامز اور احکامات پر عملدرآمد کر کے عوام کی مشکلات بہترین انداز میں کم سے کم کرنے کی کوشیش کریں گے تاکہ ریاستی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہوسکے۔
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

yeh log bismillah parh kar galiyan deytey heyn


pehley begherat ka lafz aor ab gadhi aor ghorhey eik astabal meyN nahiyn bandhey jayen gey------------------yeh madam ashiq konsi zaban istemal kar rahiy heyn? yeh gadhi kon hey aor ghorhey kon?

 
Last edited: