کہتے ہیں دلالہ کو یاروں کی کمی نہیں ہوتی لیکن سام سن بے یار و مدد گار مارا جاتا ہے . حسن کی خدائی ایک ایسی لعنت ہے جو بندے کو فرعون و نمرود کے درجے پر لاکھڑا کرتی ہے . رنڈی کو یاروں کی کمی نہیں ہوتی . لوگ طوائفوں کی ایک ادا پر تخت و تاج وار دیتے ہیں . جو لوگ کسی کی زلفوں کے اسیر ہو جاتے ہیں وہ اپنے محبوب کی خاطر کسی کی جان لینے سے بھی دریغ نہیں کرتے . ایسا ہی کچھ اسد طور کے معاملے میں بھی نظر آ رہا ہے
ایک جاہل عورت جسے صحافت کی الف بے بھی نہ پتا تھی . اس نے سوشل میڈیا سے ایک خبر اٹھائی اور ٹیلیوزن پر نشر کر دی بعد میں جب اسد طور نے اس جنگلو کی اس جھوٹی خبر کا پردہ فاش کیا تو ایک حساس ادارہ حرکت میں آ گیا اور اس نے اپنے زور سے بہت سے لوگوں سے اسد طور کے خلاف ٹویٹ کرواۓ . اسد طور کے خلاف ٹویٹ کرنے والوں میں نون لیگ کے لوگ بھی شامل تھے . اس سے یہ بات عیاں ہو چکی تھی کہ اس جنگلی حسینہ کی زلفوں کے اسیر حساس ادارے میں بہت طاقتور پوزیشن پر ہیں . اس وقت تو اس کے عاشق اپنی محبوبہ کی ہتک عزت پر خاموش ہو کر بیٹھ گۓ ہوں گے لیکن وقت آنے پر حسینہ کی شان میں گستاخی کا بدلہ لینا ضروری تھا . جب اسد طور نے نون لیگ کے خلاف بلاگ کیا تو یہ ہی وقت تھا کہ اسد طور پر ہلہ بول دیا جاۓ تا کہ ایسا منظر نام بنے کہ اسد طور کو مار اسٹبلشمنٹ کے کردار پر کمنٹ کرنے کی وجہ سے دی گئی ہے
ایسے لوگ جو اپنے حسن کی خدائی میں مبتلا ہوتے ہیں وہ بہت خطرناک ہوتے ہیں کیوں کے ان کے پلے کوئی علم و ہنر تو ہوتا نہیں بس حسن کے بل بوتے پر دنیا فتح کرنا چاہتے ہیں . خاص طور پر جرائم پیشہ افراد کی پالی ہوئی حسینائیں بہت زیادہ خطرناک ہوتی ہیں . ان کے ایک اشارے پر ان کے عاشق جرائم کے انبار لگا دیتے ہیں . عمران نیازی بھی خود کو بہت زیادہ حسین و جمیل شخص گردانتا ہے اور اس کا نتیجہ قوم کے سامنے ہے