کیا بتاؤں کے جی نہیں پاتا

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
میں اکثر اس فورم پر کمنٹس کرتا ہوں مگر شاز و نادر ہی تھریڈ بنانے کی زحمت کرتا ہوں . انگلینڈ میں مکیم ہوں اوریہ فورم پاکستان سے جڑے رہنے کا سب سے بڑا ذریہ ہے . مجھے رونے سے سخت نفرت ہے . شاید ہمارے معاشرے نے مرد کے رونے کو بزدلی سے منسوب کر دیا ہے اور ہمارا لاشعور ہمیں رونے نہیں دیتا .

میں اپنے والد کی وفات پی نہیں رویا جب کے وہ میری زندگی کے سب سے اہم شخص تھے مگر کل میں رو پڑا . ان معصوم بچییوں کو ہسپتال کے بستر پے بے یار و مددگار دیکھ کے آنسو رک نہیں پاۓ . اتنا ظلم اتنی بےحسی . اس بچی کے ہاتھ میں پٹی تھی مگر وو روئی نہیں شاید اسے سمجھ آگی تھی کے چپ کرانے والے تو چلے گے . خدا ان بچوں کی مدد کرے مگر مجھے لگتا ہے خدا بھی ہماری بستی سے کب کا جا چکا ہے .

کیا بتاؤں کے جی نہیں پاتا
جیتے جی مر گیا ہوں میں
جون ایلیا
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

Bro, I am feeling the same pain..

Your sentence "uss bachi ke haath main patti thi magar woh roi nahi shayad usay samajh aagaee thee ke chup karanay walay tou chalay gaey" has killed me from inside... really killed me...
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Now if we need to move forward and dismiss, suspend or fired all these corrupt, incompetent persons from punjab police then same media including paid bots will start doing #RandiRona that IK or PTI can't do such things, what are basis, 1000s of people and their families deprive of food & blah blah....
As said many a times on this forum, we need quick executing of justice & beside this just see what a mess which has been created by #shareefMafia, #zardariGoons along with Musharaf era which we expect PTI govt to fix in a day!!!!
 
sab_tamasha_hai

You can already see how Mushaid ullah Khan was crying that they are making people jobless from PIA. The employees who were terminated had falsified their degree information.

The biggest problem PTI is facing in all institutions including Police, bureaucracy, and other government departments are due to political appointees.

However, I do think the time is right to take a bold step now and clean out this department. The country is grieving the innocent deaths and people will standby Khan if he takes a step and fire incompetent people.
 
Nadeem Rana

Councller (250+ posts)
سی ٹی ڈی کے جن بھیڑیا نما ملازموں اور افسران نے یہ خون ناحق کیا وہ انشااللّہ اپنے انجام کو ضرور پہنچیں گے شاید ان بے گناہوں کی قربانی پنجاب پولیس میں ایک بڑی ریفارم کی بنیاد رکھوانے جا رہی ہے۔
میرے خیال میں خان صاحب جیسا بے دید بندہ اب شاید یہ سوچ بیٹھا ہے کہ بہت ہو چکا اب کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا کہ اب اور کتنا انتظار۔ اور میرا رب یہ کام خان سے ضرور لے گا۔