کیا تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آرہی ہے؟ اسدعمر کا جواب

ciomi1i11.jpg

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ صرف ہم نہیں مریم نواز شریف سمیت ن لیگ کی اعلی قیادت یہ چاہتی ہے کہ ملک میں جلد از جلد انتخابات ہوں۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے ان خیالات کا اظہار اے آروائی نیوز کے پروگرام "دی رپورٹرز" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ہمارا شروع سے مطالبہ رہا ہے کہ نئے انتخابات کا اعلان کردیا جائے، اور یہ مطالبہ صرف ہمارا نہیں ہے بلکہ مریم نواز سمیت اعلی ن لیگی قیادت بھی اس مطالبے کی تائیدکرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اکثر سنتے ہیں کہ حکومتی اراکین چاہتے ہیں پی ٹی آئی کے لوگ اسمبلی میں واپس آجائیں، مگر ہمیں براہ راست کسی نے اسمبلی میں واپسی کا نہیں کہا، اسمبلی میں واپسی سے متعلق پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔

اسد عمر نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے تھے کہ عمران خان کے لانگ مارچ میں لوگ نہیں نکلیں گے، مگر عمران خان کے ساتھ چلنے والے قافلے پر حکومت نے آنسو گیس پھینکی، ملک میں لاقاتونیت کا مظاہرہ کیا گیا، اور ہمارے رہنما و کارکنان کی گرفتاریاں کی گئیں،اگر لوگ نہیں نکلے تو گرفتاریاں کیوں کیں؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ پورے ملک کو بندکرکے کہتے ہیں کہ لوگ نہیں نکلے، یہ طاقت کے بل بوتے پر ملک کو بند تو کرسکتے ہیں مگر چلا نہیں سکتے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

No...PTI ko kisi surat National assmbly naheen join kerni chahiyae...n ECP should have DE notified them immediately, they already have resigned 2 months ago..
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Imported Hukumat na manzoor. Choro ki Hukumat ko ghar bhejna hoga kyunke ye aik illegitimate regime hai.