کیا ججز احتساب سے بالاتر اور کسی کو جوابدہ نہیں؟

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
179495897_4305454989476818_8669626232430484033_n.jpg
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فائز عیسیٰ کیس نے پاکستان کے عدلیہ کے نظام کو پھانسی چڑھا دیا ھے جس طرح سے اس کیس کو سولی پر چڑھایا گیا ھے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں مل سکتی پاکستان کی عوام کے سر شرم سے جھک گئے ہیں لیکن ایک حقیقت یہ بھی آگئی ھے کہ ریاست اب اس طرح سے نہیں چل سکتی ھے یہ ریاست کیسی کے باپ کی جاگیر نہیں ھے بلکہ 22 کڑور عوام کا ملک ھے جس کو ناانصافی کے نظام سسٹم نظریہ کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا ھے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو سچی بات ہے کرونا سے بڑی امید ہے.
الله بہتر کرے گا.

کیسے کیسے لوگ ہمارے دل کو جلانے آ جاتے ہیں

نظام عدل پر کنڈی ڈالنے والے اس کی موت پر پردہ ڈالنے والے۔

https://twitter.com/naddiyyaathar

فردوس کو ہٹا کر فواد کو، فواد کو ہٹا کر شبلی کو، شبلی کو ہٹا کر شیخ کو، شیخ کو ہٹا کر حماد کو، حماد کو ہٹا کر فواد کو...... اگر کسی نے کام میں رکاوٹ ڈالی تو..

قاضی فائز عیسیٰ کیس نے پاکستان کے عدلیہ کے نظام کو پھانسی چڑھا دیا ھے جس طرح سے اس کیس کو سولی پر چڑھایا گیا ھے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں مل سکتی پاکستان کی عوام کے سر شرم سے جھک گئے ہیں لیکن ایک حقیقت یہ بھی آگئی ھے کہ ریاست اب اس طرح سے نہیں چل سکتی ھے یہ ریاست کیسی کے باپ کی جاگیر نہیں ھے بلکہ 22 کڑور عوام کا ملک ھے جس کو ناانصافی کے نظام سسٹم نظریہ کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا ھے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عدلیہ تو مر گئی .اس کا سویم چہارم بھی ہو گیا .بس اب ہر سال اس کی برسی منایا کریں گے

بڑے مایوس نظر آرھے ہو ۔ صادق اور امین کا صداقت نامہ واپس کردو یا پھر ثاقب نثار کو بلا لاؤ ۔​
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
سپريم کورٹ اپنی عزت گنوا چکا، ہندوؤں کے جج يعنی ہندوستان نظام عدل ميں پاکستان سے آگے ہے۔​
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
Please modify your constitution before criticising. You are barking. Please do not bark in favor of PTI.
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فائز عیسیٰ کیس نے پاکستان کے عدلیہ کے نظام کو پھانسی چڑھا دیا ھے جس طرح سے اس کیس کو سولی پر چڑھایا گیا ھے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں مل سکتی پاکستان کی عوام کے سر شرم سے جھک گئے ہیں لیکن ایک حقیقت یہ بھی آگئی ھے کہ ریاست اب اس طرح سے نہیں چل سکتی ھے یہ ریاست کیسی کے باپ کی جاگیر نہیں ھے بلکہ 22 کڑور عوام کا ملک ھے جس کو ناانصافی کے نظام سسٹم نظریہ کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا ھے
Konsey 22 crore awam? Woh murday sarrey hue lashain? Zinda qomon key sath kabhi aisa hua hey? Mehrabani farma lein aur yeh 22 crore 'ghayur' awam ka raag bandh ker dain.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Konsey 22 crore awam? Woh murday sarrey hue lashain? Zinda qomon key sath kabhi aisa hua hey? Mehrabani farma lein aur yeh 22 crore 'ghayur' awam ka raag bandh ker dain.
بھائی صاحب قوموں کی غیرت کو اٹھنے میں ٹائم لگتا ھے انشاءالللہ یہ قوم بھی ضرور اٹھے گی بس انصاف کے جنازے کی اٹھنے کی دیر تھی اور قاضی فائیدے کے کیس نے انصاف کا جنازہ بڑی دھوم دھام سے ججوں نے مل کر اٹھا لیا ھے بس حالات خود بخود قوموں کو اٹھاتی ھے جب قوموں کی زندگیوں میں انصاف ختم ہو جاتا ھے۔