کیا حامد میر ہم جنس پرستوں کی شادیوں کی حمایت کررہےہیں؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یورپی ملک سوئٹرز لینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں پر ریفرنڈم ہوا ، عوام کی اکثریت نے اس قانون کو منظور کرلیا۔

اقوام متحدہ کے ہیومین رائٹ سیل نے سوئٹرزلینڈ میں ہونیوالے ہم جنس پرستی کی شادیوں کے ریفرنڈم کو خوش آمدید کہا اور لکھا کہ ہم شادی میں برابری کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

خاندان ہر شکل اور سائز میں آتے ہیں - اور ان سب کو تسلیم کرنے اور محفوظ ہونے کا یکساں حق حاصل ہے۔
.
https://twitter.com/x/status/1442436364826521605
اقوام متحدہ ہیومین رائٹس کے ٹویٹ پر حامد میر نے جوابی ٹویٹ داغ دیا اور لکھا کہ #StandUp4HumanRights ہیش ٹیگ استعمال کیا یعنی انسانی حقوق کیلئے کھڑے ہوجائیں۔

https://twitter.com/x/status/1442443001444245508
حامد میر کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب سنائیں۔سوشل میڈیاصارفین کا کہنا تھا کہ حامد میر ہم جنس پرستی کی شادیوں کی اسلئے حمایت کررہے ہیں کیونکہ انہیں غیرملکی شہریت اور پناہ چاہئے۔

https://twitter.com/x/status/1442462831731957762
https://twitter.com/x/status/1442447547734183947
https://twitter.com/x/status/1442456573075345412
https://twitter.com/x/status/1442460041424949260
 
Last edited by a moderator:

rmunir

Minister (2k+ posts)
پاکستانی صحافیوں کے آئی کیو لیول سے کون واقف نہیں- اپنے مقاصد کے حصول کیلئے یہ بے شرم کسی حد تک بھی جانے کو تیار ہیں۔ اور یہ ٹویٹ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی صحافیوں کے آئی کیو لیول سے کون واقف نہیں- اپنے مقاصد کے حصول کیلئے یہ بے شرم کسی حد تک بھی جانے کو تیار ہیں۔ اور یہ ٹویٹ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔​
بیوقوف اپنی طرف سے انسانی حقوق کیلئے کام کر رہا ہے مگر ایجنڈا ہم جنس پرستوں کا بیان کر رہا ہے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
بیوقوف اپنی طرف سے انسانی حقوق کیلئے کام کر رہا ہے مگر ایجنڈا ہم جنس پرستوں کا بیان کر رہا ہے
ایل جی بی ٹی کے جھنڈے کے رنگ والا بیک گراؤنڈ اسکو نہیں دکھا صرف ہیومن رائٹس کے ہیش ٹیگ پر ریٹویٹ کردی۔ لوطیا۔
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
ایل جی بی ٹی کے جھنڈے کے رنگ والا بیک گراؤنڈ اسکو نہیں دکھا صرف ہیومن رائٹس کے ہیش ٹیگ پر ریٹویٹ کردی۔ لوطیا۔
The level of IQ and knowledge Pakistani journalists have, you should expect that he definitely didn't know about the flag.
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
That's the standard requirement. If you want to settle in the west (after completion of your mission) you have to agree with basic human rights. I am not talking about the right to live for eg. the people of Kashmir or Palestine. This is to support the LG-TB agenda and same-sex marriages. From Malala to this Zalala, all follow the same template
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Alhamdulillah, their true faces are there for everybody to see. People need to look past their past their political affiliation to see the truth.
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Some people ridicule pakistan by saying that why would international forces give importance to pakistan by spreading their agenda here. Despite the economic handicap , the internal rifts , corruption , moral and ethical degradation and a decade of deadly terrorism , pakistan is still hanging around with its defence and nuclear power intact. So they have people like hussain haqqani , hamid mir , cyrill almaida (whatever) to plant landmines here. InshaAllah we will fight back against all their tools.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر جیسے بھاڑے کے ٹٹو کو یہ بھی نہیں پتا وہ کس ایجنڈے کو سپورٹ کر رہا ہے۔ بس انسانی حقوق دیکھا اور ٹویٹ کر دی۔
why ? tu gay aur lesbians mirrage support nahin karta ? you are anti islam so you do support them right ?
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
That's the standard requirement. If you want to settle in the west (after completion of your mission) you have to agree with basic human rights. I am not talking about the right to live for eg. the people of Kashmir or Palestine. This is to support the LG-TB agenda and same-sex marriages. From Malala to this Zalala, all follow the same template
Laanat mir s/o Laawaris mir ,Sarkari haajan, Toilet hussain, Saleem tawaifi and Najam shitty are fleas of the same dog [proverb is from Pushto]