کیا حماس آور اسرائیل مل کر فلسطینیوں اور دنیا کو بیوقوف بنا رھے ھیں ؟

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Muti beta tera wasta abhi tak apne baap se nahi para tha jo mein hoo. Harami tu har ek pay bhonkta rehta hai lekin wo tujhe pagal kutta samajh kar ignore kar lete hai.
Ab tu mere hath char gaya hai aur ab mein teri sahih Gaand maroonga. Teri gashti maa ka bhi ek muta session mere sath hua tha, ab teri behan ki bari hai aur phir teri. I am going to drill your filthy muta ass to treat your verbal diarrhoea.
معلوم نہیں میرے بھائی کہ کیوں کہتے ہیں کہ طاقتور وہ ہوتا ہے جو اپنا غصّہ پینا جانتا ہے اور بڑا وہ ہوتا ہے جو صلح کے لیئے دل بھی بڑا رکھتا ہو۔ میرا خیال ہے کہ آپ کے پاس ایک اچھا موقع ہے۔ باقی لازمی بات ہے کہ مرضی آپکی اپنی ہے۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں میرے بھائی کہ کیوں کہتے ہیں کہ طاقتور وہ ہوتا ہے جو اپنا غصّہ پینا جانتا ہے اور بڑا وہ ہوتا ہے جو صلح کے لیئے دل بھی بڑا رکھتا ہو۔ میرا خیال ہے کہ آپ کے پاس ایک اچھا موقع ہے۔ باقی لازمی بات ہے کہ مرضی آپکی اپنی ہے۔
Bhai mein inn secterian discussions mein normally nahi parta. Lekin wo banda hamesha kisi na kisi bahane Sunnis ko target karta hai aur intehai ghaleez zuban istemal karta hai. Isliye mujhe aaj ghussa aa gaya aur os ko osi ki zuban mein jawab diya.
Os ki tarah gaalian tou hum sab ko aati hai lekin aksar hum ignore karte hai tou doosra samajhta hai k hum Dar gaye.
Agar meri bato se aap ki koi dil azari hue tou mein os pay mafi chahta hoo.
 
Constable

MPA (400+ posts)

ماڈسٹ یار، اب تم کچھ دیر آرام کر لو آؤٹ لا چلا گیا ہے اور اگر آ یا بھی تو اُسے سمجھا دیں گے آپکو کچھ نہیں کہے گا۔
آپ اب تک ہوئی ہوائی پر مٹی ڈال کر موو آن کریں۔
یاد رکھو، صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا نہیں ہوتا، اس پھل کے میٹھا ہونے کا انحصار کھانے والی کی طبیعت اور مزاج پر ہوتا ہے۔
 
Constable

MPA (400+ posts)
It is the other way round. Os mutay ki gaand tou mein maar raha hoo, isliye wo bhag gaya aur tujhe bhej diya os ka difa karne. Lagta hai aap bhi osi k qabeele se hai isliye iss kuttay ki Tareef kar rahe hai. Ye mutay ki pedawar tou abhi chota bacha hai. Mein ne abhi Iss ki gaand marni shuru ki aur aap os ko glorify karne puhunch gaye. I am just warming up to drill the asses of these muta products.
ایسا سمجھنے میں کوئی حرج نہیں
لیکن
اگر آپ اکثر اسطرح کی غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں تو فوراً کسی ماہرِ نفسیات سے رجوع کریں
ابتدائی سٹیج پر یہ غلط فہمی قابل علاج ہو سکتی ہے لیکن دیر کر دینے سے مرض بگڑ کر لا علاج بھی ہو جاتا ہے
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
ماڈسٹ یار، اب تم کچھ دیر آرام کر لو آؤٹ لا چلا گیا ہے اور اگر آ یا بھی تو اُسے سمجھا دیں گے آپکو کچھ نہیں کہے گا۔
آپ اب تک ہوئی ہوائی پر مٹی ڈال کر موو آن کریں۔
یاد رکھو، صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا نہیں ہوتا، اس پھل کے میٹھا ہونے کا انحصار کھانے والی کی طبیعت اور مزاج پر ہوتا ہے۔
Yaara bring it on, Kya piddi aur Kya piddi ka shorba. Tum ne bhi kuch kehna hai tou keh dou. I am ready to kick the shit out of every Muti.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا سمجھنے میں کوئی حرج نہیں
لیکن
اگر آپ اکثر اسطرح کی غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں تو فوراً کسی ماہرِ نفسیات سے رجوع کریں
ابتدائی سٹیج پر یہ غلط فہمی قابل علاج ہو سکتی ہے لیکن دیر کر دینے سے مرض بگڑ کر لا علاج بھی ہو جاتا ہے
Mein kisi ghalat fehmi ka shikar nahi hota. Tum abhi bache ho. Mein har secterian dog ko os k ghar tak puhunchata hoo.
I know the reality of Iranian muta dogs. These gandoos are more loyal to Iran than Pakistan.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Alright, in order to see the weight of this argument, shall we try to see things a bit more clearly?

Suppose if there was no Hamas, would the Israeli incursions stop?

Think about two main points.

1- There was no armed resistance from Palestinians before 1984. But Israel kept swelling right after 1967 and no one in the world gave a damn to Israeli land grabbing.

2- If Hamas fires rockets and in return Israel has to respond with heavy Ammo, does it not expose Israel in front of the world media? Why would Israel like to do that? where it could have achieved its goals by keeping below the radar and playing the nice boy as it used to before 1984?
آپ کے پہلے سوال کا جواب یہ ہو سکتا ھے کہ کیا 1984 کے بعد جب آپ کہتے ہیں کہ فلسطین نے بھی ہتھیار اٹھا لئے تو کیا اس کے بعد اسرائیل روک گیا ؟
دوسرا کیا حماس کے حملوں سے آپ سمجھتے ہیں کہ فلسطینیوں کو آزادی مل جائے گی ؟
آج میڈیا کا دور ھے اور سوشل میڈیا ہتھیاروں سے زیادہ طاقتور ھے آج کے دور میں انسان ظلم کے خلاف آواز بلند کر سکتا ھے امید ھے آپ نے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ لی ہوگی۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Yaara bring it on, Kya piddi aur Kya piddi ka shorba. Tum ne bhi kuch kehna hai tou keh dou. I am ready to kick the shit out of every Muti.

Mein kisi ghalat fehmi ka shikar nahi hota. Tum abhi bache ho. Mein har secterian dog ko os k ghar tak puhunchata hoo.
I know the reality of Iranian muta dogs. These gandoos are more loyal to Iran than Pakistan.
جی آپکو بھی معلوم ہے کہ جو چیز مجھ سے متعلق نہیں ہوتی تو میں بھی اسمیں دخل اندازی نہیں کرتا۔ لیکن مجھے لگتا ہے آپ کانسٹیبل صاحب کی بات کو سمجھے نہیں۔

وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر آپ اکثر لوگوں سے الجھتے رہتے ہیں، تو یہ بات غلط ہے۔ اور یہاں میرے بھی بیچ میں آنے کا مقصد صرف یہی تھا کہ میں نے پہلے کبھی آپکو فضول باتوں میں الجھتے نہیں دیکھا، لہٰذا تشویش ہوئی اور لگا کہ اگر کوئی غلط فہمی ہورہی ہے تو اسے دور کیا جائے۔

لیکن میں پھر بھی کہوں گا کہ مرضی آپکی اپنی ہے۔ اپنے ضبط سے کام لیں گے، تو اچھی بات ہے۔ ورنہ جہاں اس فورم پر باقی سارے لگے رہتے ہیں، آپ بھی ان میں شامل ہوجایئے، کیا فرق پڑے گا؟

آپکو کم از کم کانسٹیبل صاحب کی اس بات سے سمجھ لینا چاہیئے تھا کہ انھوں نے خود سے ذمّہ داری لی ہے کہ جب آوٗٹ لاء یہاں آئیں گے تو وہ انکو روکیں گے۔ یقین جانیں میں آپکو اسطرح کی گارنٹی نہیں دے سکتا تھا۔

بہرحال، میں پھر سے کہوں گا کہ مرضی آپکی اپنی ہے، لیکن اگر صبر سے کام لیں گے، تو اللہ بہتر اجر دینے والا ہے اور بے شک وہی ہماری نیّتوں سے بھی خوب واقف ہے۔

میری اگر کوئی بات گراں گزری ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔

خوش رہیئے۔
 
Fair enough bro, I will stop it now, peace.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے پہلے سوال کا جواب یہ ہو سکتا ھے کہ کیا 1984 کے بعد جب آپ کہتے ہیں کہ فلسطین نے بھی ہتھیار اٹھا لئے تو کیا اس کے بعد اسرائیل روک گیا ؟
Please read about the Oslo Accord which was signed by the Israeli Govt in 1993. Before that, there was no way to stop them

Though Hamas did not agree to the terms, and further carried out attacks on Israel, but if you see the swell of Israel over the Palestinian lands between 1967 to 1989, the rate of swelling has substantially been decreased.

دوسرا کیا حماس کے حملوں سے آپ سمجھتے ہیں کہ فلسطینیوں کو آزادی مل جائے گی ؟
حماس جب حملے نہیں کرتا تھا تو کونسی آزادی نصیب ہوگئی تھی؟
ڈر کر ہارنے سے لڑ کر ہارنا بہتر۔

آج میڈیا کا دور ھے اور سوشل میڈیا ہتھیاروں سے زیادہ طاقتور ھے آج کے دور میں انسان ظلم کے خلاف آواز بلند کر سکتا
صاحب یہ صرف عقلی گدے ہیں۔ اگر سوشل میڈیا ہتھیاروں سے زیادہ طاقتور ہوتا، تو اسرائیل آئرن ڈوم بنانے کی بجائے سینکڑوں میڈیا سیل بنا چکا ہوتا۔ امریکہ کو مشرق وسطیٰ اور افغانستان میں فوجی بھیجنے کی کیا ضرورت آن پڑی تھی؟ چین کو دھمکانے کے لیئے اپنے بحری بیڑے کیوں مشرق وسطیٰ میں بھیجتا؟ روس کے خلاف یوکرین میں میزائل کی تنصیبات کیوں کرتا؟

دوسری بات یہ کہ کہا جاتا ہے کہ تمام مسائل بات چیت سے ٹیبل پر ہی حل ہوتے ہیں۔ میں مانتا ہوں، لیکن ٹیبل پر بیٹھے ہوئے آپ کی پوزیشن کیا ہوتی ہے، یہ میدان جنگ ہی فیصلہ کرتا ہے۔

ھے امید ھے آپ نے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھ لی ہوگی۔

جی بلکل دیکھ لی ہے، آپ نے پہلے بھی پوسٹ کی تھی۔ بہرحال اسمیں مہدی حسن نے معلوم نہیں ایک اقوامِ متحدّہ کی ۱۹۸۰ کی قرارداد دکھائی، جسمیں مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا حصّہ ہی نہیں مانا گیا، لیکن یہ اسرائیلی بڑے دھڑلّے سے کہہ رہا ہے کہ ان علاقوں سے جو چھ خاندان نکالے گئے وہ سپریم کورٹ کے حکم سے نکالے گئے۔ مہدی حسن کو پوچھنا چاہیئے تھا کہ جب وہ علاقے تمھارے ہیں ہی نہیں، تو تمہاری سپریم کورٹ وہاں کی زمینوں کے فیصلے کیسے کر رہی ہے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا سمجھنے میں کوئی حرج نہیں
لیکن
اگر آپ اکثر اسطرح کی غلط فہمی کا شکار رہتے ہیں تو فوراً کسی ماہرِ نفسیات سے رجوع کریں
ابتدائی سٹیج پر یہ غلط فہمی قابل علاج ہو سکتی ہے لیکن دیر کر دینے سے مرض بگڑ کر لا علاج بھی ہو جاتا ہے
دور ہوگئی جناب غلط فہمی بھی۔ اب ہمیں قانون کا تحفظ چاہیئے۔
ورنہ ہم بیچارے کہاں جا کر ٹسوے بہائیں اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

? ? ?
 
Constable

MPA (400+ posts)
دور ہوگئی جناب غلط فہمی بھی۔ اب ہمیں قانون کا تحفظ چاہیئے۔
ورنہ ہم بیچارے کہاں جا کر ٹسوے بہائیں اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

? ? ?
سہیل بھائی مسمی کانسٹیبل لاہور ہائیکورٹ کیطرح آپکے ساتھ ہے
آپ بالکل "بے فکرمند" رہیں

٭٭٭٭٭

حسِ مزاح وہ لطیف عطیہِ خداوندی ہے جو ہر کسے نصیب نہیں
لہذا اِس عنایتِ پروردگار پر اللہ کا شکر ادا کیا کریں

٭٭٭٭٭٭
جیو، جب تک جی چاہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سہیل بھائی مسمی کانسٹیبل لاہور ہائیکورٹ کیطرح آپکے ساتھ ہے
آپ بالکل "بے فکرمند" رہیں
بھائی چونکہ مدعی بذاتِ خود ’’شریف‘‘ النفس ہے، لہٰذا لاہور ہائیکورٹ کے نام سے ہی طبع کو دوام حاصل ہوگیا۔ اب تو مدعی دس قتل کر کے بھی ’’بے فکر مند‘‘ ہے۔ انصاف کا بول بالا، جلنے والے کا منہہ کالا، ہمارا تو کوّا بھی سفید ۔۔۔

٭٭٭٭٭

حسِ مزاح وہ لطیف عطیہِ خداوندی ہے جو ہر کسے نصیب نہیں
لہذا اِس عنایتِ پروردگار پر اللہ کا شکر ادا کیا کریں

٭٭٭٭٭٭
جیو، جب تک جی چاہے
گلوں کی کیاری کی مٹی بھی خوشبودار ہوجاتی ہے، ہمارے اوپر بھی کچھ آپ جیسے دوستوں کا سائبانی سایہ یہ اثر چھوڑ گیا۔ ورنہ ہماری تو حسِ مزاح کیا، حواس خمسہ بچنے کی کوئی امید نہ تھی، حرکتیں ہی ایسی رہیں۔ لہٰذا شکر تو بنتا ہے، آپ جیسے دوستوں کی رفاقت کا۔
الحمد اللہ
?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کسی کی ماں کے جہیز میں نہیں آیا تھا،
This name reminds me of the song of Eagles "Outlaw" where he says....

"In one hand I have a Bible, in the other I've got a gun"
محترم، قبلہ، ماشاءاللہ کیا کلام و جذبات میں روانی اور ذخیرہ الفاظِ مخصوصہ میں فراوانی پائی ہے۔
سوچتا ہوں جب ایسے میں ایسا لکھتے ہیں تو کسی دن اگر ویسا لکھا تو کیا قیامت ڈھا ئیں گے؟
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ

لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو؟

خیر اللہ ہمیشہ متاعِ خیر اور جزائے خیر سے متموّل رکھے (آمین)۔

نہیں نہیں۔۔۔ میری طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔ قانون میرے ساتھ ہے۔۔۔?۔