کیا خدا نے بندوں کے حق چھین لیے؟؟؟

Faizansaqib

Politcal Worker (100+ posts)



ClPwhRPWgAE9wym.jpg:large

ClPwjbbWgAAX8t3.jpg:large
ClPwl1BWQAAcJA6.jpg:large
ClPwoXsWgAAG83J.jpg:large

 

saeenji

Minister (2k+ posts)


بہت ہی سادہ سی بات ہے جس شخص میں تقویٰ ہو گا، عبادات میں اخلاص ہو گا، پرہیز گاری ہوگی وہ انسانیت کی فلاح کیلئے تگ و دو کریگا کیونکہ الله کی مخلوق کے حقوق ادا کرنا اس شخص پر لازم ہیں، قران ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس میں تفصیلاً دونوں پہلوؤں کا ذکر ہے، دین میں مکمل داخل ہوۓ بغیر فلاح ممکن نہیں. سورة البقرہ کی آیات نمبر ٢٠٨-٢٠٩ میں ارشاد باری تعالی ہے

مومنو! اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے پیچھے نہ چلو وہ تو تمہارا صریح دشمن ہے. پھر اگر تم احکام روشن پہنچ جانے کے بعد لڑکھڑاجاؤ تو جان جاؤ کہ خدا غالب (اور) حکمت والا ہے

اب اگر ان آیات کے بعد بھی کوئی شخص ایک پہلو اپنا کر دوسرے سے غافل ہے تو یقیناً یہ کمی اس شخص میں ہے اور اس کا جواب اس کو روز محشر دینا ہوگا