کیا سابق چیف جسٹس کی آڈیو ٹیپ کسی اناڑی سے تیار کروائی گئی تھی؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چور بھلے جتنا مرضی کاریگر ہو اور اپنے ہنر اور فن میں جتنی مرضی سٹیٹ آف دا آرٹ مہارت رکھتا ہو وہ اپنی واردات میں کوئی نا کوئی نشان چھوڑ جاتا ہے اور وہ ایک چھوٹا سا نشان ہی لاء انفورسمینٹ کے لیے اسکو پکڑنے کیلیے کافی ہوتا ہے
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
True.
Although PMLN lot leave a full trail of destruction behind them and then try to defend the indefensible, whether it's the Qatari letter, calibri font or this audio.



چور بھلے جتنا مرضی کاریگر ہو اور اپنے ہنر اور فن میں جتنی مرضی سٹیٹ آف دا آرٹ مہارت رکھتا ہو وہ اپنی واردات میں کوئی نا کوئی نشان چھوڑ جاتا ہے اور وہ ایک چھوٹا سا نشان ہی لاء انفورسمینٹ کے لیے اسکو پکڑنے کیلیے کافی ہوتا ہے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
جی بالکل ، گیلے تیتر سے آڈیو کروا لیتے تو پھر بھی کچھ بن سکتا تھا وہ تو ماہر ہے جعل سازی میں
 
Sponsored Link