کیا سپریم کورٹ کو 3 مارچ کے سینٹ الیکشن کو روکنا چاہیے؟؟؟؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سپریم کورٹ کو اپنے یکم مارچ کے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو 3 مارچ کے سینٹ انتخابات کو روکنے کے سلسلے میں عوامی مفادات کی خاطر سو موٹو نوٹس لینا چاہیے؟؟؟
سپریم کورٹ کے یکم مارچ 2021 کے فیصلے کے مطابق ہر ووٹ کی شناخت ہونی چاہئے ھے لیکن الیکشن کمیشن نے بہانہ بنا کر اس کو آگے بڑھا دیا تاکہ کہ ووٹ چوری کی پریکٹس کم از کم اس سینٹ کے انتخابات میں جاری رھے پاکستان کی عوام کے لئے الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ناقابل قبول ھے کیونکہ عوامی نمائندوں کی ووٹوں کی شناخت عوام کا آئینی وقانونی حق ھے جو کہ سپریم کورٹ نے اپنے یکم مارچ کے تاریخی فیصلے میں یہ حق عوام کو دیا ھے جو کہ الیکشن کمیشن 3 مارچ کے سینٹ انتخابات میں یہ حق ختم کرنے جارہا ھے لہذا عوام سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتی ھے کہ عوامی مفادات میں ان سینٹ کے انتخابات کو ملتوی کرایا جائے اور الیکشن کمیشن کو ٹائم دیا جائے کہ ان سینٹ کے انتخابات کو آئینی وقانونی طور پر منعقد کیا جائے تاکہ ووٹوں کے تقدس کی پامالی نہ ہو سکے کہ بعد میں ہر بندہ روتا رھے کہ یہ کیا ہوگیا ھے ۔ شکریہ
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Yahan kuch nhi ruke ga.. Yahan ECP, Judges, Police, aur even dosre sb idaare apna apna hissa kha rhe hn.. kisi ko is mulk ki parwa nhi..

Sab se zyada nuqsaan is waqt be- lagam aur mafia ka ghulam media kr rha ha.

Agr opposition ke kisi MPA ki video a jati kh wo PPP ko vote nhi dena chahta tu phr daikhte Media mn Breaking news aur special transmission start ho jati..

ECP ne notice le kr shayad election delay kr dete ya phr PM IK ko notice send kr dete ki kiyoon PPP ka MPA vote nhi de rha..

aur sath mn muhtaram Supreme court ke Easy paisa type judges ne notice le kr aaj hi faisla kr dena tha..

Lanat ha is haraam khoor aur corrupt system per
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
Absolutely, ECP is fully supporting the crooks to take majority in senate, because the commissioner know if government gets majority, they will be able to legislate and get all these bastards behind bars.

it’s probably a couple of hours work to make changes to the senate elections.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سپریم کورٹ کو اپنے یکم مارچ کے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو 3 مارچ کے سینٹ انتخابات کو روکنے کے سلسلے میں عوامی مفادات کی خاطر سو موٹو نوٹس لینا چاہیے؟؟؟
سپریم کورٹ کے یکم مارچ 2021 کے فیصلے کے مطابق ہر ووٹ کی شناخت ہونی چاہئے ھے لیکن الیکشن کمیشن نے بہانہ بنا کر اس کو آگے بڑھا دیا تاکہ کہ ووٹ چوری کی پریکٹس کم از کم اس سینٹ کے انتخابات میں جاری رھے پاکستان کی عوام کے لئے الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ناقابل قبول ھے کیونکہ عوامی نمائندوں کی ووٹوں کی شناخت عوام کا آئینی وقانونی حق ھے جو کہ سپریم کورٹ نے اپنے یکم مارچ کے تاریخی فیصلے میں یہ حق عوام کو دیا ھے جو کہ الیکشن کمیشن 3 مارچ کے سینٹ انتخابات میں یہ حق ختم کرنے جارہا ھے لہذا عوام سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتی ھے کہ عوامی مفادات میں ان سینٹ کے انتخابات کو ملتوی کرایا جائے اور الیکشن کمیشن کو ٹائم دیا جائے کہ ان سینٹ کے انتخابات کو آئینی وقانونی طور پر منعقد کیا جائے تاکہ ووٹوں کے تقدس کی پامالی نہ ہو سکے کہ بعد میں ہر بندہ روتا رھے کہ یہ کیا ہوگیا ھے ۔ شکریہ
G G G G G
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
I think these elections should not be postponed!! One has to fight and struggle in given conditions!! We should pray that things benefit Pakistan in the end!! Although I think that EC has always been failing us, we must accept the decision!
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
I have a feeling that pti will win more seats than expected. Remember FATF related legislation.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
kon layga bhai suo motu notice ... wo bhi awam kay mafad kay liya ... bas afsoos rahy ga or yah time bhi guzar jaye ga
Pakistan main enn curropt idaroon Koh jaganey Wala eak hee idaraa reh gayaa hay , aor woh hay supreme Court. Ummedd Hay supreme Court Awam Kay mafadat Kay leayay notice ley gee.
 
Jawad66

MPA (400+ posts)
Potians r crying,begging to spreme court,attacking opponents that all tell PTI will lose tomorrow.
 
Jawad66

MPA (400+ posts)
I think these elections should not be postponed!! One has to fight and struggle in given conditions!! We should pray that things benefit Pakistan in the end!! Although I think that EC has always been failing us, we must accept the decision!
Sensible comments!
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
kon layga bhai suo motu notice ... wo bhi awam kay mafad kay liya ... bas afsoos rahy ga or yah time bhi guzar jaye ga
بھائی صاحب امید اچھی رکھیں ھماری عدالتوں سے چھٹی کے دن بھی لوگوں کو انصاف ملا ھے آمید ھے عوامی مفادات کے لئے بھی عدالتوں کے دروازے کبھی بند نہ ہونگے۔ ابھی بہت ٹائم باقی ھے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
They will gracefully accept the verdect.
بھائی صاحب ڈسکہ میں کیا ہؤا تھا؟ گلگت بلتستان میں کیا ہؤا تھا ؟ کون رو رہا تھا؟ یہاں سینٹ الیکشن میں تو ان ہٹواریوں اور جیالوں کی ہار تو ویسے ہی قانونی طور پر بنتی ھے اس میں تو آپ لوگوں کو کوئی مسلئہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
ایسے ہر حرام زادے گشتی زادے۔ نطفہ حرام کے خلاف ریفرینس دائر ہو نا چاہئے جو طوائف نسل اس ملک سے چوری اور لوٹ مار کا خاتمہ نہیں ہونے دیتے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Cheap Election Commissioner Sikandar Bajja will take notice only if PTI is winning. Imran Khan ka aik aisaa blunder jiss ki sazaa poora Pakistan phir se bhugtey ga!
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Cheap Election Commissioner Sikandar Bajja will take notice only if PTI is winning. Imran Khan ka aik aisaa blunder jiss ki sazaa poora Pakistan phir se bhugtey ga!
یہ ہی تو افسوس ھے کہ 2013 کے دھاندلی شدہ الیکشن کے خلاف عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے سپورٹرز نے الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسران اور الیکشن کمیشن کے ممبران کے خلاف ووٹ چوری کرنے پر 126 دنوں کا کامیاب دھرنا دیا تھا اور جب 2019 میں پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو کو ممبران الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا موقع ملا تو نئے الیکشن کمیشن سمیت 2 ممبران الیکشن کمیشن کو عمران خان نے آپنے ہاتھوں سے دستخط کر کے تعینات کرادیا اور اب قوم اپوزیشن کے ساتھ ساتھ ان الیکشن کمیشن کے گیسگٹرز ممبران کو بھی 5 سالوں تک بھگتیے گی۔ اور اس نئے الیکشن کمیشن نے اپنی کارکردگی کا عملی مظاہرہ ڈسکہ الیکشن میں قوم کو نظر آیا۔ جب بغیر کسی کو سنے سارے ڈسکہ کے الیکشنز کو چوری کر ا دیا گیا ڈسکہ کی عوام
کا ووٹ چوری کرا دیا گیا ھے یہ ہی تو افسوس ھے کہ اگر ان الیکشن کمیشنر سمیت ان کے 4 ممبران نے دیناتدار ی سے کام نہ کیا تو اس ملک کی جمہوریت اور عوامی مفادات تباہی سے دوچار ہو جائیں گیں الیکشن کمیشن نے اپنی دوسری کارکردگی کا مظاہرہ
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد کیا جب سپریم کورٹ کی واضح ھدایت کے باوجود الیکشن کمیشن سینٹ کے انتخابات میں ووٹ کی شناخت کا کوئی فارمولا / طریقہ کار واضح کرنے میں اب تک ناکام رہا اور کرپٹ پریکٹییسز کو سینٹ کے الیکشن میں جاری وساری رکھنے کا اشارہ/خواہش دے چکے ھے
عمران خان ہر کیسی پر بھروسہ کر لیتا ھے اور ہر کیسی کو اپنی طرح صادق اور امین دیناتدار سمجھتا ھے اور چانس دے دیتا ھے جس کی مثالیں اس سے پہلے جاوید ہاشمی کی شکل میں پی ٹی آئی میں موجود تھی اور آخر کار جاوید ہاشمی جو کہ نونی لیگ مافیاز کا ایجنٹ تھا آپنے انجام کو پہنچ گیا۔ آگر اس الیکشن کمیشن اور اس کے ممبران نے کیسی بھی الیکشنز میں کیسی بھی قسم کی کوئی بھی گڑ بڑ کرنے کی کوششیں کیں تو پھر سپریم کورٹ بہت سخت ایکشن لے گا اور یہ بات یہ بات الیکشن کمیشن کو اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہیے کہ عوامی ووٹوں کی چوری یا سہولت کاری کتنا بڑا جرم ھے ؟ یہ بات الیکشن کمیشن سے زیادہ اب کوئی نہیں سمجھے گا جو کہ سپریم کورٹ کے یکم مارچ کے تاریخی فیصلے میں الیکشن کمیشن کو بتا دیا گیا ھے آمید ھے الیکشن کمیشن مستقبل میں کیسی بھی الیکشن میں کرپٹ پریکٹییسز کو مکمل طور پر بند کرانے میں کامیاب ہو گا