کیا شہباز شریف بڑئے بھائی کو وزارت عظمیٰ کیلئے راضی کرنے لندن گئے ہیں؟

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بھی کیا دن تھے جب مرحوم بمع اہل خانہ 40 بندے بچے چھوٹے بڑے لے کر ایک چارٹر طیارہ بک کر کے قومی خزانے سے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مدینہ منورہ جایا کرتا تھا۔ جب سے نااہل ہوا ہے مکہ مدینہ تو دور اس ٹریول ایجنسی کے آفس کے سامنے سے بھی نہیں گزرتا جو مکہ مدینہ کے ٹکٹ دیتی ہے۔ کیونکہ اپنا پیسہ خرچ کرتے ہوئے موت پڑ جاتی ہے۔

179960425_4180253722005706_1804852329412281754_n.jpg
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
WHy are you keeping these has-beens in the news and relevant? Its because of jokers like you keeping these has beens in the news which is preventing new alternative leadership to come in the limelight
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Shareefon ki khushnaseebi ye ha k ye punjabi hain aur choonkay pakistan adliya fouj bearucracy asal ma pakistani nhi pubjabi hain baqee pakistan to bus ghulam hai aur azadi k intezar ma hai. Punjabi bhai log apas ma deal karlenge boht jald agar koi sindhi baloch muhajir pathan hota to qabar ma hota.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
وزارت عظمیٰ سڑک پر پڑی؟؟ عوام اتنی بےغیرت نہیں ہوئی
چور بھیک میں ٢ مہ کی چھٹی مانگ کے گیا ہے چوری ثابت ہو چکی ہے
اسی لیے بیماری میں ضمانت مانگی ہے ورنہ بریت ہو جاتی
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بھی کیا دن تھے جب مرحوم بمع اہل خانہ 40 بندے بچے چھوٹے بڑے لے کر ایک چارٹر طیارہ بک کر کے قومی خزانے سے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مدینہ منورہ جایا کرتا تھا۔ جب سے نااہل ہوا ہے مکہ مدینہ تو دور اس ٹریول ایجنسی کے آفس کے سامنے سے بھی نہیں گزرتا جو مکہ مدینہ کے ٹکٹ دیتی ہے۔ کیونکہ اپنا پیسہ خرچ کرتے ہوئے موت پڑ جاتی ہے۔

179960425_4180253722005706_1804852329412281754_n.jpg
سارے بدکردار جھوٹے لعنتی کتنے عجیب لگ رہے ہیں حاجیوں کے
روپ میں الله ایسے حرام کے حج سے بچاے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ذیادہ پرانی بات نہیں'جب سنتری لوگوں نے اِسکو بیوقوف بنایا
، اور یہ "وجیرِ آجم" بننے لندن سے بھاگا بھاگا آیا تھا
یہاں کوئی سنتری فارغ نہیں ہے خود آیا تھا

کورونہ کا ڈرامہ رچانے اور قوم کا مذاق اڑانے آیا تھا لیکن ڈرامہ ہوا نہیں الله نے اس قوم کو بچا لیا
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Haroon is not saying about NS becoming PM. He is talking about Shehbaz’s PMship which is dependent upon NS’s permission.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس کو وزیر اعظم بننے کی افر ملے یہ تو اپنے باپ کو بھی نہیں پوچھے گا۔۔۔ نواز تو دور کی بات ہے۔
ویسے بھی اتنا کاکا نہیں کی افر کے بعد کوئی پل ضایع کرے گا۔