کیا عدالتوں سمیت تمام سرکاری اداروں میں کورٹ مارشل کے قوانین آنے چاہئیں؟؟؟

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
آگر پاکستان کے تمام سرکاری اداروں میں رشوت/ کرپشن کو ختم کرنا ھے اور ان تمام اداروں کی کارکردگی بہترین بنا کر عوام کے ٹیکسوں کا صیح حساب لینا ھے اور ساتھ ساتھ عوام کی زندگی میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ ملک کو بھی جلد از جلد ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ھے تو اس کے لئے انقلابی اقدامات اٹھانے ہونگے اور سب سے بنیادی تبدیلی جو لانی ہوگی وہ ھے ھر سرکاری محکمے کے ملازمین کا کورٹ مارشل۔

تمام عدلیہ، پولیس،بلدیہ، ایجوکیشن،ہیلتھ سمیت تمام اداروں میں کورٹ مارشل سسٹم لانا ہوگا تاکہ جو بھی سرکاری اہلکار اپنی ڈیوٹی کے فرائض میں جھوٹ دھوکے بازی یا سرکاری ڈیوٹی میں غفلت کا مرتکب ہو اس شخص کا کورٹ مارشل کیا جائے۔ تاکہ جو بھی سرکاری اہلکار خواہ وہ عدالتی جج ہو ،

کمشنر ہو ڈاکٹر ہو انجینئر ہو واپڈا یا گیس کے محکمے سے تعلق ہو یا پولیس اہلکار ہو جو کوئی بھی ہو یا الیکشن کمیشن یا نادرا یا کسٹم ایف آئی اے یا سینٹرل بورڈ آف ریونیو یا کراچی پورٹ یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان یا کیسی بھی سرکاری ادارے سے ہو آگر آپنے فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کرتا ہو یا اور فرائص کی ادائیگی میں غفلت کرتا ہو ایسے تمام افراد کا قانون کے مطابق سخت سے سخت کورٹ مارشل کیا جائے۔

شکریہ لاھور سی سی پی او جنہوں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف کورٹ مارشل شروع کرانے کی خواہش کا اظہار کیا ھے امید ھے تمام ملک کے سرکاری ادروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مجرم ملازمین کے خلاف یہ ایک بہترین تجویز ھے اور اس سے اداروں کی کارکردگی بہت بہتر ہو جائے گی

ھمارا مقصد اس فورم کے زریعے صرف اور صرف بہترین تجاویز احکام بالا تک پہنچانا ھے تاکہ اداروں کی کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور عوام اور پاکستان کی ترقی ہو۔
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

<ChOuDhArY>

Minister (2k+ posts)
Bhai agr her jagga yea ho gya tu 80-90% "bechare mehanti officer" loog farig ho jayein ge..
phr media shoor machaye ga kah Pakistan mn kitne zyada "Sharif" loog beroozgar ho gaye..

Agr kisi mulk ka itna qeemti sarmaya zaya ho jaye tu Mulk kaise chale ga
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Bilkul. Har idaray/profession ka khudihtesabi ka nizam aur saza ka tareeqa e kaar hona chahiyay. Har case law & order ka naheen hota ke court pehli faryad sunay. Doctors, engineers, police, teachers, bureaucrats, etc sab ko within profession monitor kiya jayay aur har idaray main ombudsman bhi honay chahiyain. Aur sab apna kaam halali tareeqay say karain to is sab ki naubat hi na aayay magar phir bhi, system hona chahiyay.
 
disgusted

Minister (2k+ posts)
What a marvelous suggestion. The judiciary should have a separate section. The should be no imprisonment for them , only a firing squad. The judiciary has the highest responsibility and if they are involved in corrupt practices a firing squad is the only real solution. An added clause should also specify that that there no limitations as for the time period. Dajjal Iftikhar Ch. and Malik Qayyum should not be let scot free.
 
Eagle-on-the-green

MPA (400+ posts)
Adalat ko theek hona chaye. Honest people without political affiliation should be appointed judges....faiji kanoon is subservient to constitution of Pakistan and ppc.....the saying goes military justice is to justice as military music is to music.... matlab samajh gay hoon gay.....any fauj loyal to constitution of the country zindabad.
 
Last edited:

Tamerlane

MPA (400+ posts)
1. Death sentence to assets beyond mean Dakoos with retardation as a family trait.

2. Corrupt Judges with videos with prostitutes. Death by poison.

3. Hoarders of food, public Hanging.

4. Fraud illiterate Fat Mullahs with no education. Death by crane Hanging.

5. Instant Death fir traitors from any field.

Few decent ideas. Vote on it hum na safar.
 
hello

MPA (400+ posts)
سر کیوں نہیں یہ پولیس والے تفتیشی ایسے ایسے لالچی ہیں بس کچھ نا پوچھے غریب کیا جو ان ہاتھے چر ھ جائے چند چھلر کی خاطر اس کی زندگی تباہ کر دیتے ہیں میں اس کا میں عینی شاہد ہوں میرے ساتھ یہ ہو چکا ہے کہ میری بیوی جس کی نا ماں تھی نا باپ اور نا ہی کوئی سگا بہن بھائی اسے پولس نے ایک جھوٹے کیس میں اس کے سگے چچاؤں کے ساتھ مل کر رشوت لے کر پھنسا دیا وہ بھی قتل کا کیس میرے چھوٹے چھوٹے بچے تھے اس کو بچانا میرے لیے زندگی موت کا مسئلہ تھا میں نے کئی ماہ اس کیس کو بھگتا تفتیشیں بھگتی پتا نہیں کیا کیا آخر چلان پیش ہوا اللہ نے کرم کیاجج ایک رحم دل ایمان دار انسان تھا وہ ساری بات سمجھ گیا کہ اس عورت کے نام پراپرٹی ہے اور اس کے چچا وغیرہ اس پر قابض ہیں اور اس کو پھنسا کر مسلسل قابض رہنا چاہتے ہیں اس رحم دل نیک نے بغیر کسی لالچ کے ہمیں اس مقدمے سے آزاد کروایا لیکن وب تک لاکھوں لاکھ روپیہ میرا وکلیلوں عدالتوں تھانوں کچہریوں پر برباد ہو چکا تھا کاروبار تباہ ہوگیا اس دوران میری حالت یہ ہو گئی بس کچھ نا پوچھے میں وہ شخص تھا کبھی ہزاروں تو کبھی لاکھوں کا ٹیکس دیتا تھا لیکن اب ٹیکس ریٹرن فائیل کر نا مشکل ہو جاتا ہے یعنی بس گزارہ وغیرہ ہوتا ہے الحمداللہ شکر ہے اللہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا سوچیے ایسے لوگ جو تفتیشی ہوتے ہیں اور گناہ گار کو بے گناہ اور بے گناہ کو گناہ گار بنا دیتے ہیں کتنے ظالم ہیں یہ معاشرےکے ناسور ہیں ان کی کورٹ مارشل سزا بھی کم ہے آج چار سال ہوگئے وہ لوگ اسی پراپرٹی پر قابض ہیں میں ان کا کچھ نا بگار سکا اس سسٹم کے گند ا ہونے کی وجہ سے
 
Last edited:

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
×

کیسی کرپٹ اہلکار کو دوسرا چانس نہ دیں 6 ماہ میں سسٹم ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ
بالکل صحیح کہا آپ نے
 
Caballero

Senator (1k+ posts)
History of RISHWAT in Pakistan is not every old as it only dates back to the black era and after of Mard-e-Momin General Zia ul Haq when country infact was ruled by an iron fist through the solid grip of Corps Commanders as City Administrators and Military Courts were in full action in civilian matters using the legislative powers of Military Legislation known only to few good men of ranks.

During 70s and 80s, it did not stop the spread of this contagious disease back then in Pakistan or in several other 3rd world countries where Military (mostly Army) officers toppled civilian governments in a quest for change but ended up only filling their own desires. This is year 2020 and traditional acceptance, implementation and legality of military law is currently being discussed even in barracks as debates continue about obeying a unlawful order.
 
Last edited:

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
Bilkul. Har idaray/profession ka khudihtesabi ka nizam aur saza ka tareeqa e kaar hona chahiyay. Har case law & order ka naheen hota ke court pehli faryad sunay. Doctors, engineers, police, teachers, bureaucrats, etc sab ko within profession monitor kiya jayay aur har idaray main ombudsman bhi honay chahiyain. Aur sab apna kaam halali tareeqay say karain to is sab ki naubat hi na aayay magar phir bhi, system hona chahiyay.
پاکستان کے ھر اداروں میں آپنے ملازمین کے کورٹ مارشل کا طریقہ کار ہونا چاہئے تاکہ عوام کو اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کی شناخت ہوسکے اور عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کرنے والے ظالم لوگ کورٹ مارشل کے زریعے آپنے آخری منطقی انجام تک پہنچ سکیں۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں