آگر پاکستان کے تمام سرکاری اداروں میں رشوت/ کرپشن کو ختم کرنا ھے اور ان تمام اداروں کی کارکردگی بہترین بنا کر عوام کے ٹیکسوں کا صیح حساب لینا ھے اور ساتھ ساتھ عوام کی زندگی میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ ملک کو بھی جلد از جلد ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ھے تو اس کے لئے انقلابی اقدامات اٹھانے ہونگے اور سب سے بنیادی تبدیلی جو لانی ہوگی وہ ھے ھر سرکاری محکمے کے ملازمین کا کورٹ مارشل۔
تمام عدلیہ، پولیس،بلدیہ، ایجوکیشن،ہیلتھ سمیت تمام اداروں میں کورٹ مارشل سسٹم لانا ہوگا تاکہ جو بھی سرکاری اہلکار اپنی ڈیوٹی کے فرائض میں جھوٹ دھوکے بازی یا سرکاری ڈیوٹی میں غفلت کا مرتکب ہو اس شخص کا کورٹ مارشل کیا جائے۔ تاکہ جو بھی سرکاری اہلکار خواہ وہ عدالتی جج ہو ،
کمشنر ہو ڈاکٹر ہو انجینئر ہو واپڈا یا گیس کے محکمے سے تعلق ہو یا پولیس اہلکار ہو جو کوئی بھی ہو یا الیکشن کمیشن یا نادرا یا کسٹم ایف آئی اے یا سینٹرل بورڈ آف ریونیو یا کراچی پورٹ یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان یا کیسی بھی سرکاری ادارے سے ہو آگر آپنے فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کرتا ہو یا اور فرائص کی ادائیگی میں غفلت کرتا ہو ایسے تمام افراد کا قانون کے مطابق سخت سے سخت کورٹ مارشل کیا جائے۔
شکریہ لاھور سی سی پی او جنہوں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف کورٹ مارشل شروع کرانے کی خواہش کا اظہار کیا ھے امید ھے تمام ملک کے سرکاری ادروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مجرم ملازمین کے خلاف یہ ایک بہترین تجویز ھے اور اس سے اداروں کی کارکردگی بہت بہتر ہو جائے گی
ھمارا مقصد اس فورم کے زریعے صرف اور صرف بہترین تجاویز احکام بالا تک پہنچانا ھے تاکہ اداروں کی کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور عوام اور پاکستان کی ترقی ہو۔