کیا عمران حکومت گرانے کا مقصد اپنی مرضی کا آرمی چیف لانا تھا؟

army1111h1.jpg

عمران حکومت گرنے سے پہلے اور بعد آرمی چیف کی توسیع اور تعیناتی کا معاملہ زیر بحث ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے واضح کردیا کہ نئے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے گی،آرمی چیف کی مدت ملازمت نومبر میں پوری ہورہی ہے،دو ماہ پہلے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔

خورشید شاہ نے اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں واضح کیا کہ کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر تاحال مشاورت نہیں ہوئی،وزیراعظم اس حوالے سے جون کے بعد مشاورت کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ وزیراعظم کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں،وزیراعظم اتحادیوں سے مشاورت کریں گے لیکن یہ فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے کہ نیا آرمی چیف کسے تعینات کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے مشاورت ہوگی،کچھ ترامیم ہونی ہیں، جو غیر قانونی طریقے سے بل پاس کروائے گئے ہیں ان کو دیکھا جائے گا پھر نئے انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا،انتخابات کے لیے مشاورت سیاستدانوں کو خود کرنی چاہیے،اسٹیبلیشمنٹ سے نہیں۔

خورشید شاہ نے کہا کہ سیکیورٹی اور الیکشن کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ سے مشاورت ہوسکتی ہے۔ الیکشن کرانا، نا کرنا، کب کرانا ہے یہ سیاستدانوں کا فیصلہ ہے اور الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر آزاد ہے اور اس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے،چیف الیکشن کمشنر کا نام انہوں نے تجویز کیا یہ اس کی بدقسمتی ہے کہ وہ اپنے کریڈٹ کو ڈس کریڈٹ کر رہا ہے،اگر کوئی ادارہ عمران خان کی حمایت کرتا ہے تو وہ ٹھیک ہے اور وہ نیوٹرل ہوجائے تو وہ ان کو جانور بنا دیتا یے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ پہلے کبھی ہم نے آزاد الیکشن کمیشن دیکھا نہیں،کسی نا کسی کے دباؤ میں آتا رہتا ہے اور اس کا بھی کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے ہمیں ماننا چاہیے،پی ٹی آئی جب اقتدار میں تھی تو یہ کہتے تھے کہ اپنی مدت سے ایک دن بھی کم نہیں گزاریں گے اور آئندہ پانچ سال کے لیے منتخب ہو کر آئیں گے اب کہہ رہے ہیں کہ الیکشن کروائیں۔

خورشید شاہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی تقریر کے دو منٹ میں چار سالہ کارکردگی تو بتا دیں کہ انہوں نے ملک کے لیے عوام کے لیے کیا کیا ہے؟ کتنے منصوبے لگائے کتنے قرض واپس کیے،دہشت گردی سے کیسے نمٹا اور خارجہ پالیسی میں کیا تبدیلی لائی؟عمران خان پہلے ڈراتے ہیں پھر خود ڈر جاتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ لندن سے متعلق سوال پر خورشید شاہ نے کہا کہ فطری طور پر ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہوگی لیکن اندر کیا بات ہوئی اس پر میں کچھ کہہ نہیں سکتا یہ مسلم لیگ ن کا اندرونی معاملہ ہے،شہباز شریف نواز شریف سے ملکی مسائل اور معیشت کے حوالے سے مشاورت کرنے گئے ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Allah ki shaan ha..K Shah jesay meter reader.. Corrupt.. Criminals Army ke COAS ko select karay gein..Army ko tu sharam se doob marna chahay..Ye auqat reh gae gi Pak Army ki ke Criminals un ke sipah salar select karay gein..
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Beyond doubt the most influential and coveted in Pakistan is COAS. All the mess was created is created for this and surprisingly so far the main beneficiary is IK out of it and the main looser is Imported Government. Fingers are crossed who is going to appoint his boss.
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
kya apnee marzi ka army chief lanay ka maqsad apnee nakaam hakoomat ku aik aur election jitwana tha?
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Allah ki shaan ha..K Shah jesay meter reader.. Corrupt.. Criminals Army ke COAS ko select karay gein..Army ko tu sharam se doob marna chahay..Ye auqat reh gae gi Pak Army ki ke Criminals un ke sipah salar select karay gein..
Do not worry they are also of the same or above this level of corruption.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف ان کی مرضی سے لگے گا جنہوں نے ان گھٹیا ترین لوگوں پر ڈالر خرچ کیے ان کی تو مرضی ہے آرمی ہی نہ ہو نہ اس کا چیف ہو۔جنرل باجوہ کو بھی جب حکم ہوا تو اس نے ان کی کالک منہ پر مل لی ۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Yeh sala meter reader 3 saal se chohay ki tarah chup ke bhaita huwa tha. Aur aab buk buk ker raha hai
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس جیسے کنجر میٹر شاہ کنجر جیسے فراڈئے ُاور چور پاکستان کی آرمی کے چیف کا فیصلہ کریں گے در لعنت کنجر شاہ میراثی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
صرف اپنے کیس ختم کروانے تھے اور اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ چھیننا تھا۔ آرمی چیف کی تقرری تو بعد کی بات تھی۔
یہ سب ایک ہی پیکیج کا حصہ ہے ..اوور سیز پاکستانیوں کا حق چھین بھی لو تو اب کوئی فرق نہیں پڑتا ..پورا پاکستان جاگ چکا ہے اور ان کے خلاف اٹھ چکا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف ان کی مرضی سے لگے گا جنہوں نے ان گھٹیا ترین لوگوں پر ڈالر خرچ کیے ان کی تو مرضی ہے آرمی ہی نہ ہو نہ اس کا چیف ہو۔جنرل باجوہ کو بھی جب حکم ہوا تو اس نے ان کی کالک منہ پر مل لی ۔
اگر آرمی چیف " ان " کی ہی مرضی سے لگنا ہے تو " ان " کو چاہئے کہ ان کا پورا بجٹ بھی وہ ہی دیں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آرمی چیف " ان " کی ہی مرضی سے لگنا ہے تو " ان " کو چاہئے کہ ان کا پورا بجٹ بھی وہ ہی دیں
وہ اپنے بجٹ کیسے پورے کر رہے ہیں آپ سے بہتر کوئ نہیں جانتا۔انہوں نے جو کرنا تھا کر دیا اب وہ بھی نیوٹرل ہو کر ان کی خدمات کو دیکھیں گے۔نون لیگ کو مطلق العنانی کی عادت تھی ۔اپنے وزیروں سے بھی ملتے نہ تھے گھر کے لوگوں کا سکہ چلتا تھا اسی اسی کمیٹیوں کی سربراہی اسحق ڈار کرتا تھا ۔ان کو اس بار سیکھنے کے لیے دوسرا ہی نہیں گیارہ لوگوں کے ساتھ جمہوریت چلانے کی کلاس دی گئی ہے وہ بھی ان حالات میں تو یہ کر کے دکھائیں ۔یہ تو ایڑیاں رگڑ کر چشمے نکالنے اور بغیر "ان"کے چشمے نکالنے کے ڈرامے کرتے تھے اب انہوں نے چشمے تک پہنچا دیا باقی خود کریں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
All the crooks,murderers,money launderers,tax evaders and American puppets will appoint the next army chief.What a joke.No wonder Pakistan has become a laughing stock around the world.
 
میں تو بہت سکون سے سارا تماشہ دیکھ رہی ہوں ..اس عدم اعتماد کی تحریک کو بلیسنگ ان ڈس گائیز سمجھتی ہوں ..اور الله کا انعام بھی ..ورنہ شاید اس طرح یہ کبھی نہ ایکسپوز ہوتے ..جس طرح عمران نے کہا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف ہو ..اب یہ ہی حال ہے کہ کوئی رہ تو نہیں گیا جو ایکسپوز نہ ہوا ہو ..اور بری طرح نہ ہوا ہو ..چھوٹے سے چھوٹا بچہ بھی اب جان گیا ہے کہ ملک کے ساتھ پاکستان بننے سے لے کر آج تک کون کون کھلواڑ کرتا رہا ہے .اب سارا گند ایک طرف اکٹھا ہو گیا ہے ..بس اسے دریا برد کرنا باقی ہے ..وہ بھی میرے رب کا حکم سے ہو جائے گا ..اس کے بعد پاکستان کا شاندار مستقبل سامنے ہے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
All the crooks,murderers,money launderers,tax evaders and American puppets will appoint the next army chief.What a joke.No wonder Pakistan has become a laughing stock around the world.
حوصلہ رکھیں اور الله پر یقین
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
army1111h1.jpg

عمران حکومت گرنے سے پہلے اور بعد آرمی چیف کی توسیع اور تعیناتی کا معاملہ زیر بحث ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے واضح کردیا کہ نئے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے گی،آرمی چیف کی مدت ملازمت نومبر میں پوری ہورہی ہے،دو ماہ پہلے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔

خورشید شاہ نے اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں واضح کیا کہ کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر تاحال مشاورت نہیں ہوئی،وزیراعظم اس حوالے سے جون کے بعد مشاورت کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ وزیراعظم کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں،وزیراعظم اتحادیوں سے مشاورت کریں گے لیکن یہ فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے کہ نیا آرمی چیف کسے تعینات کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے مشاورت ہوگی،کچھ ترامیم ہونی ہیں، جو غیر قانونی طریقے سے بل پاس کروائے گئے ہیں ان کو دیکھا جائے گا پھر نئے انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا،انتخابات کے لیے مشاورت سیاستدانوں کو خود کرنی چاہیے،اسٹیبلیشمنٹ سے نہیں۔

خورشید شاہ نے کہا کہ سیکیورٹی اور الیکشن کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ سے مشاورت ہوسکتی ہے۔ الیکشن کرانا، نا کرنا، کب کرانا ہے یہ سیاستدانوں کا فیصلہ ہے اور الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر آزاد ہے اور اس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے،چیف الیکشن کمشنر کا نام انہوں نے تجویز کیا یہ اس کی بدقسمتی ہے کہ وہ اپنے کریڈٹ کو ڈس کریڈٹ کر رہا ہے،اگر کوئی ادارہ عمران خان کی حمایت کرتا ہے تو وہ ٹھیک ہے اور وہ نیوٹرل ہوجائے تو وہ ان کو جانور بنا دیتا یے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے مزید کہا کہ پہلے کبھی ہم نے آزاد الیکشن کمیشن دیکھا نہیں،کسی نا کسی کے دباؤ میں آتا رہتا ہے اور اس کا بھی کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے ہمیں ماننا چاہیے،پی ٹی آئی جب اقتدار میں تھی تو یہ کہتے تھے کہ اپنی مدت سے ایک دن بھی کم نہیں گزاریں گے اور آئندہ پانچ سال کے لیے منتخب ہو کر آئیں گے اب کہہ رہے ہیں کہ الیکشن کروائیں۔

خورشید شاہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنی تقریر کے دو منٹ میں چار سالہ کارکردگی تو بتا دیں کہ انہوں نے ملک کے لیے عوام کے لیے کیا کیا ہے؟ کتنے منصوبے لگائے کتنے قرض واپس کیے،دہشت گردی سے کیسے نمٹا اور خارجہ پالیسی میں کیا تبدیلی لائی؟عمران خان پہلے ڈراتے ہیں پھر خود ڈر جاتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ لندن سے متعلق سوال پر خورشید شاہ نے کہا کہ فطری طور پر ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہوگی لیکن اندر کیا بات ہوئی اس پر میں کچھ کہہ نہیں سکتا یہ مسلم لیگ ن کا اندرونی معاملہ ہے،شہباز شریف نواز شریف سے ملکی مسائل اور معیشت کے حوالے سے مشاورت کرنے گئے ہیں۔
ضمانت پر رہا حرام خور میٹر ریڈر، قوم تمہاری حکومت کو جائز نہیں سمجھتی، تمہارے لاۓ کسی حرام خور جنرل کو نیا چیف کیسے مانے گی؟
لگا کر دیکھ لو لگ پتہ جاۓ گا
 
abdlsy

BeggersForSale

MPA (400+ posts)
The time has come to get rid of this deep state within Pakistan because this is always the matter of unstability of Pakistan
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل باجوہ پاکستان کا گورباچوف ہے....... گورباچوف نے سوویت یونین کو توڑا اور جنرل باجوہ پاکستان کو توڑنے جا رہا ہے