کیا عمران خان کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے؟ اسلام آباد پولیس کا ردعمل

asd1h1h11.jpg


کیا عمران خان کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے؟ اسلام آباد پولیس کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد پولیس کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے 76 سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔عمران خان کے ساتھ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ایس پی بطور چیف سکیورٹی افسر تعینات ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے کہا کہ بنی گالہ کی طرف کسی بھی قسم کا کوئی آپریشن تا حال نہیں ہورہا۔

اسلام آباد پولیس نے عوام سے گزارش کی کہ پراپیگنڈہ اور جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں۔اسلام آباد کیپیٹل پولیس قانون کے تحت تمام اقدامات کرے گی۔اگر کسی دوسرے صوبے سے نفری کی ضرورت پڑی تو باضابطہ درخواست کی جائے گی۔

کیپیٹل پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے اردگرد صورتحال پر نظر رکھیں ۔دہشت گردی سے لاحق خطرات سے نمٹنے کیلیے پولیس کی مدد ک
 
Sponsored Link