کیا فارورڈ بلاک بن چکا ہے؟عمران خان تین رتن رکھتے ہیں:رؤف کلاسرا

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے مفرور ، بھگوڑے اور پرجی شریف کوبولو کہ ایک ایسی تقریر یاد سے کرکے دکھا دے ؟ ، اور یاد رہےاس کلپ کو ایک ملین سے زیادہ کلکس ہیں



List of awards and honours received by Imran Khan



Oxford University Hall of Fame.

Keble College, Oxford, honorary fellow.

Lifetime achievement award, Asian jewel awards, London, 8 July 2004. ("Acting as a figurehead for many international charities, and working passionately and extensively in fund-raising activities.")

Humanitarian award, Asian sports awards, Kuala Lumpur, 13 December 2007. (Founding the first cancer hospital in Pakistan.)[30]
Jinnah award, 2011.

Royal College of Physicians of Edinburgh, honorary fellowship, 28 July 2012. (Services for cancer treatment in Pakistan through the Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Center)

In 2019, he was named one of Time magazine's 100 Most Influential People in the World.


The 500 Most Influential Muslims recognized Khan as the world's 16th most influential Muslim in their 2020 version



Nawaz Sharif degree achieved in Parts


CvNvkDqWgAAsPHP
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
FIZCMJTVQAAeZC4
یہ جرمنی جاپان کی سرحدیں ایسے ہی نہیں ملاتا۔ تھرڈ کلاس میں ڈگری لی ہو تو جرمنی جاپان کی سرحدیں نہیں ملائے گا تو اور کیا کرے گا۔؟ ملک کا بیڑہ غرق بھی اسی وجہ سے ہوا ہے۔ تھرڈ کلاس ڈگری۔ تھرڈ کلاس آدمی۔

lol is it true? third class??
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
FIZCMJTVQAAeZC4
یہ جرمنی جاپان کی سرحدیں ایسے ہی نہیں ملاتا۔ تھرڈ کلاس میں ڈگری لی ہو تو جرمنی جاپان کی سرحدیں نہیں ملائے گا تو اور کیا کرے گا۔؟ ملک کا بیڑہ غرق بھی اسی وجہ سے ہوا ہے۔ تھرڈ کلاس ڈگری۔ تھرڈ کلاس آدمی۔
Oxford ki third class mariam ki PHD se bhtr hai
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سوال یہ ہے کہ کیوں کرتے
یہ حرام پر پلنے والے کتے ہیں ان کا یہی کام ہے
اسی لیے میں ان کو بےغیرت نمبر ٢ اور ان پر یقین کرنے والوں
کو بےغیرت نمبر ١ سمھتا ہوں

یرہ زرداری کا کیا دور تھا جب ہم ان سب کذابوں اور ٹوکری خوروں کو اولیاء کرام اور فرشتے سمجھتے تھے۔۔ ابھی تک افسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔

لیکن اب تو بمشکل چند ایک کسی کو بھی انسان کا بچہ نہیں سمجھتا۔ سب کے غلیظ چہرے بہت بڑی طرح بے نقاب ہو چکے ہیں۔

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
FIZCMJTVQAAeZC4
یہ جرمنی جاپان کی سرحدیں ایسے ہی نہیں ملاتا۔ تھرڈ کلاس میں ڈگری لی ہو تو جرمنی جاپان کی سرحدیں نہیں ملائے گا تو اور کیا کرے گا۔؟ ملک کا بیڑہ غرق بھی اسی وجہ سے ہوا ہے۔ تھرڈ کلاس ڈگری۔ تھرڈ کلاس آدمی۔

گنجوں کے پاس تو تھرڈ ڈویژن میں پاس نہیں کی۔۔

اور جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کا تعلق جغرافیے سے ہے سیاست کی ڈگری سے نہیں جاہل پٹواری۔۔