کیا فوج الیکشن کمیشن کو یرغمال نہیں بنا سکتی؟

SaRashid

Minister (2k+ posts)
بھینس اس کی جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہو۔ آپ کے گھر میں ڈاکو گھس آئیں، اور بندوق کے زور پر سب کو یرغمال بنا لیں، تو آپ وہی کرتے ہیں جو کرنے کو کہا جاتا ہے۔ زیادہ مزاحمت کی تو جان بھی جاسکتی ہے۔ کچھ یہی حال ریاست پاکستان کا ہے۔ یہاں 10 لاکھ ڈاکو وردی پہن کر، پاک فوج کے نام کا جھومر سجا کر مملکت کے تمام اداروں میں دروازے توڑ کر گھس آئے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں بندوق ہے، فوجی عدالتوں کے نام پر یہ کسی کو بھی سزائے موت سنانے کی اہلیت رکھتے ہیں، یا پھر جعلی مقابلوں میں موت کے گھاٹ اتار سکتے ہیں۔ تو پھر ان کے آگے آپ نے بس جان بچانے کی کرنی ہے کہ نہیں؟

لوگ کہتے ہیں کہ پاک فوج اب شریف ہوگئی ہے، مارشل لاء نہیں لگاتی۔ پرویز کیانی اچھا بندہ تھا، راحیل شریف بھی شریف تھا اور قمر جاوید باجوہ تو مہا شریف ہے۔ یہ لوگ جمہوریت پسند ہیں اور جمہوری حکومتوں کے تختے نہیں الٹتے۔ یعنی فوج یک دم سے ایسے شریف ہوگئی جیسے پلے بوائے عمران خان، سیاست دان بننے کے بعد شریف ہوگیا۔ گوریوں کے پیچھے بھاگ کر ان کی جیبیں کاٹنا، ناجائز بچے پیدا کرنا، سارے الٹے کام چھوڑ کر پنکی کا مجاور بن گیا۔ اور یہ انقلاب اس لیے آیا کہ عمران خان کسی صوفی جرنیل کا مرید بن گیا؟

سنہ 2013 کے انتخابات پرویز کیانی کی ناک کے نیچے ہوئے اور 2018 کے انتخابات قمر باجوہ کے کان کے نیچے۔ 2013 کے الیکشن کے نتائج کو نیازیوں نے چیلنج کیا اور 2018 کے نتائج کو شریفوں اور زرداریوں نے۔ مطلب دونوں انتخابات متنازعہ تھے۔

لوگ پولنگ اسٹیشن کے باہر دھوپ میں قطار لگائے کھڑے ہوتے ہیں، مخالف گروپس نعرے بازیاں کرتے ہیں، گولیاں چلتی ہیں، لوگ مرتے ہیں، لیکن کسے پتہ کہ بیلٹ باکس کے اندر کیا ہے۔

پولنگ اسٹیشن کے اندر یا باہر فوج لازمی موجود ہوتی ہے۔ فوج کی موجودگی کو لازم کرنے کے لیے بلوے کرائے جاتے ہیں، خود کش دھماکے کروا کے غیر اہم سیاسی کارکنوں کو اڑا دیا جاتا ہے۔2013 کے الیکشن سے پہلے اور 2018 کے الیکشن سے پہلے خود کش دھماکوں میں پٹھان اور بلوچ سیاسی قائدین کو مروایا گیا، تاکہ دنیا کی نمبر ون آرمی کو کٹھ پتلی نگران حکومت سیکیوریٹی کے فرائض سنبھالنے کی دعوت دے۔ سب کچھ پہلے سے طے شدہ اور انجینئرڈ ہوتا ہے۔ ان بے غیرتوں کے دماغ ہندوستان کو دھول چٹانے اور کشمیر فتح کرنے کے بجائے پاکستان کو فتح کرنے میں لگے رہتے ہیں۔

جس طرح چیئرمین نیب جاوید اقبال کی سر سے لے کر پاؤں چومنے والی ویڈیو، دنیا کی نمبر ون ایجنسی نے لیک کروائی، یقیناً ویڈیو کی مرکزی کردار فاحشہ عورت بھی وینا ملک، حریم شاہ اور سنتھیا رچی کی طرح آئی ایس آئی ایجنٹ ہوگی، اسی طرح الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اہلکاروں اور افسروں کو بلیک میل کر کے یرغمال بنا لینا بھی آئی ایس آئی کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ہوسکتا ہے الیکشن میں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سب ہی ہارے ہوں، لیکن چوں کہ یہ تینوں جماعتیں کسی نہ کسی حوالے سے بوٹ پالش کرتی رہی ہیں اور جرنیلوں سے وفاداری کے معاہدوں پر دستخط کرتی رہی ہیں (جن کو ڈیل کا نام دیا جاتا ہے) اس لیے فوج کے ہاتھوں میں یرغمال الیکشن کمیشن ان ہی بوٹ پالشیوں کے جیتنے کا اعلان کرتا ہے۔ ہمیں کیا پتہ الیکشن کس نے جیتا، ہم تو وہ جانتے ہیں جو الیکشن کمیشن ہمیں بتاتا ہے۔ مگر الیکشن کمیشن ہی بکا ہوا ہو، یرغمال اور غلام ہو تو کیسی جمہوریت؟ پھر تو یہ جرنیلی کوٹھا ہوگیا جہاں نواز شریف، زرداری اور عمران نیازی نام کی طوائفیں انگلی کے اشارے پر روز رقص پیش کرتی ہیں۔

فوج اپنے بوٹ پالشیوں کو ہمیشہ اقتدار میں لاتی ہے کیوں کہ فوج کو پیسہ کھانا ہوتا ہے۔ اگر قوم کے حقیقی نمائندے اقتدار سنبھال لیں تو پھر وہ نواز شریف کی طرح ڈیل کر کے اپنی چوری نہیں بچائیں گے، وہ پھر سینیٹ الیکشن، باجوہ کی ایکسٹینشن اور اٹھارہویں ترمیم کے خاتمے کے لیے حامی نہیں بھریں گے۔ نواز، زرداری اور نیازی جیسے بوٹ پالشیے فوج کے آگے ہڈّی ڈالتے رہتے ہیں۔ مملکت کی 50 فیصد آمدنی مختلف مد میں ان حرام خوروں کے حوالے کر دیتے ہیں۔ ان کے خرچے پورے کرنے، ملک چلانے اور کرپشن کی کمائی کے لیے پھر قرضے لینے پڑتے ہیں جو کبھی ادا نہیں ہوپاتے، اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ تبھی 72 سالوں سے یہ ملک مسلسل تباہی اور بربادی کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہے، اس کی بہتری کی کوئی امید نہیں، کیوں کہ اسے جو کینسر لگا ہے، اس نے وردی اور بوٹ پہن کر خود کو ایک خوشنما جھومر کی طرح مملکت کے ماتھے پر سجارکھا ہے۔

smartmax1

Senator (1k+ posts)

I WISH YOUR KIND OF PEOPLE CAN SPEAK SOMETHING POSITIVE ALSO, ALWAYS BARKING AGAINST ARMY, NOTHING ELSE. WHERE WERE YOU ALL SHIT PEOPLE BEFORE 2018 ELECTION.
SHAME ON YOU AND YOUR MINDSET
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
FOJ KA DAR NA HOTA TO AJ ZARDARI NAWAZ IS MULK KO INDIA MEIN MERGE KAR CHOKE HOTE.
اس ملک پر انڈیا کا قبضہ ہوجائے تو فوج کی حرام کمائی بند ہوجائے گی۔ اس ملک کو ایک مریل گائے کی طرح زندہ بھی رکھنا ہے، دودھ نہ سہی خون تو چوسنے کو مل رہا ہے۔
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
Babay ko column likhny par salary increase kar di gai hy, Yeah PTM ki lolipop chooose raha hy, ya phir EU/US main political asylum Qadiani ban kar maang raha ho ga.

اس ملک پر انڈیا کا قبضہ ہوجائے تو فوج کی حرام کمائی بند ہوجائے گی۔ اس ملک کو ایک مریل گائے کی طرح زندہ بھی رکھنا ہے، دودھ نہ سہی خون تو چوسنے کو مل رہا ہے۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Again fault of Nawaz Sharif and co if it’s happening..... Why did they not rectify it when they were in power for last 35 years ..... Why didn’t they change the system ???..... Why didn’t they resign ??? ..... Why do they want Maryam and Bilawal to be next PM under the same system??? ......
In any case a patwari through and through cannot complain as you never claimed when the monarchs you follow were in power ..... Abhi 2023 tak sabr karein..... Balke 2023 ke baad bhi sabr karein.....
 
God Forbid ..... it can only be a wishful thinking of a patwari ...... In any case Nawaz Sharif is gone .... history .... albeit a dark one ...
 
محترم، نواز اور زرداری فوج کے پالتو رہے ہیں، دونوں کرپٹ ہیں، یہ نظام کیوں کر تبدیل کریں؟
نواز کے بعد فوج کا نیا پالتو عمران نیازی آگیا ہے، یہ بھی فوج کے اشاروں پر ناچتا رہے گا۔
 
اس فوج کو بنگالیوں سے خطرہ تھا کہ حقیقی جمہوریت آگئی تو بنگالیوں نے پنجابی پٹھانوں کی طرح فوج کو سر پر نہیں بٹھانا، پھر وہ اس فوج کو اس کی اوقات میں رکھتے۔ تبھی ایوب خان اور یحیٰ خان اور ان کے ساتھ پنجابی سیاست دانوں نے فیصلہ کیا کہ مشرقی پاکستان کو علٰحیدہ کر دیا جائے۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔
مطلب یہ ہوا کہ ان مردودوں کو بس پیسہ اور طاقت چاہیے، ان کے لیے یہ لوگ اپنی ماں بہنیں بھی بیچ سکتے ہیں، ملک توڑنا تو دور کی بات ہے۔
 
You have started equating IK with corrupts of the century ..... This new stance of yours shows how naive you are ..... My question to you is which party do you support now ??? ...... Answer precisely without running away from the answer .....
 
میں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو پاکستان دشمن جرنیلوں کے پالتو اور بوٹ پالشیے مانتا ہوں۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
اس فوج کو بنگالیوں سے خطرہ تھا کہ حقیقی جمہوریت آگئی تو بنگالیوں نے پنجابی پٹھانوں کی طرح فوج کو سر پر نہیں بٹھانا، پھر وہ اس فوج کو اس کی اوقات میں رکھتے۔ تبھی ایوب خان اور یحیٰ خان اور ان کے ساتھ پنجابی سیاست دانوں نے فیصلہ کیا کہ مشرقی پاکستان کو علٰحیدہ کر دیا جائے۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔
مطلب یہ ہوا کہ ان مردودوں کو بس پیسہ اور طاقت چاہیے، ان کے لیے یہ لوگ اپنی ماں بہنیں بھی بیچ سکتے ہیں، ملک توڑنا تو دور کی بات ہے۔
You can spin any theory about our history but you had been a thorough Patwari on this forum for long .... My question is when you knew that Sharifs and Zardaris are stooges , why did you support them ??? ...
 
1234567

Minister (2k+ posts)
بھینس اس کی جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہو۔ آپ کے گھر میں ڈاکو گھس آئیں، اور بندوق کے زور پر سب کو یرغمال بنا لیں، تو آپ وہی کرتے ہیں جو کرنے کو کہا جاتا ہے۔ زیادہ مزاحمت کی تو جان بھی جاسکتی ہے۔ کچھ یہی حال ریاست پاکستان کا ہے۔ یہاں 10 لاکھ ڈاکو وردی پہن کر، پاک فوج کے نام کا جھومر سجا کر مملکت کے تمام اداروں میں دروازے توڑ کر گھس آئے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں بندوق ہے، فوجی عدالتوں کے نام پر یہ کسی کو بھی سزائے موت سنانے کی اہلیت رکھتے ہیں، یا پھر جعلی مقابلوں میں موت کے گھاٹ اتار سکتے ہیں۔ تو پھر ان کے آگے آپ نے بس جان بچانے کی کرنی ہے کہ نہیں؟

لوگ کہتے ہیں کہ پاک فوج اب شریف ہوگئی ہے، مارشل لاء نہیں لگاتی۔ پرویز کیانی اچھا بندہ تھا، راحیل شریف بھی شریف تھا اور قمر جاوید باجوہ تو مہا شریف ہے۔ یہ لوگ جمہوریت پسند ہیں اور جمہوری حکومتوں کے تختے نہیں الٹتے۔ یعنی فوج یک دم سے ایسے شریف ہوگئی جیسے پلے بوائے عمران خان، سیاست دان بننے کے بعد شریف ہوگیا۔ گوریوں کے پیچھے بھاگ کر ان کی جیبیں کاٹنا، ناجائز بچے پیدا کرنا، سارے الٹے کام چھوڑ کر پنکی کا مجاور بن گیا۔ اور یہ انقلاب اس لیے آیا کہ عمران خان کسی صوفی جرنیل کا مرید بن گیا؟

سنہ 2013 کے انتخابات پرویز کیانی کی ناک کے نیچے ہوئے اور 2018 کے انتخابات قمر باجوہ کے کان کے نیچے۔ 2013 کے الیکشن کے نتائج کو نیازیوں نے چیلنج کیا اور 2018 کے نتائج کو شریفوں اور زرداریوں نے۔ مطلب دونوں انتخابات متنازعہ تھے۔

لوگ پولنگ اسٹیشن کے باہر دھوپ میں قطار لگائے کھڑے ہوتے ہیں، مخالف گروپس نعرے بازیاں کرتے ہیں، گولیاں چلتی ہیں، لوگ مرتے ہیں، لیکن کسے پتہ کہ بیلٹ باکس کے اندر کیا ہے۔

پولنگ اسٹیشن کے اندر یا باہر فوج لازمی موجود ہوتی ہے۔ فوج کی موجودگی کو لازم کرنے کے لیے بلوے کرائے جاتے ہیں، خود کش دھماکے کروا کے غیر اہم سیاسی کارکنوں کو اڑا دیا جاتا ہے۔2013 کے الیکشن سے پہلے اور 2018 کے الیکشن سے پہلے خود کش دھماکوں میں پٹھان اور بلوچ سیاسی قائدین کو مروایا گیا، تاکہ دنیا کی نمبر ون آرمی کو کٹھ پتلی نگران حکومت سیکیوریٹی کے فرائض سنبھالنے کی دعوت دے۔ سب کچھ پہلے سے طے شدہ اور انجینئرڈ ہوتا ہے۔ ان بے غیرتوں کے دماغ ہندوستان کو دھول چٹانے اور کشمیر فتح کرنے کے بجائے پاکستان کو فتح کرنے میں لگے رہتے ہیں۔

جس طرح چیئرمین نیب جاوید اقبال کی سر سے لے کر پاؤں چومنے والی ویڈیو، دنیا کی نمبر ون ایجنسی نے لیک کروائی، یقیناً ویڈیو کی مرکزی کردار فاحشہ عورت بھی وینا ملک، حریم شاہ اور سنتھیا رچی کی طرح آئی ایس آئی ایجنٹ ہوگی، اسی طرح الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اہلکاروں اور افسروں کو بلیک میل کر کے یرغمال بنا لینا بھی آئی ایس آئی کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ ہوسکتا ہے الیکشن میں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سب ہی ہارے ہوں، لیکن چوں کہ یہ تینوں جماعتیں کسی نہ کسی حوالے سے بوٹ پالش کرتی رہی ہیں اور جرنیلوں سے وفاداری کے معاہدوں پر دستخط کرتی رہی ہیں (جن کو ڈیل کا نام دیا جاتا ہے) اس لیے فوج کے ہاتھوں میں یرغمال الیکشن کمیشن ان ہی بوٹ پالشیوں کے جیتنے کا اعلان کرتا ہے۔ ہمیں کیا پتہ الیکشن کس نے جیتا، ہم تو وہ جانتے ہیں جو الیکشن کمیشن ہمیں بتاتا ہے۔ مگر الیکشن کمیشن ہی بکا ہوا ہو، یرغمال اور غلام ہو تو کیسی جمہوریت؟ پھر تو یہ جرنیلی کوٹھا ہوگیا جہاں نواز شریف، زرداری اور عمران نیازی نام کی طوائفیں انگلی کے اشارے پر روز رقص پیش کرتی ہیں۔

فوج اپنے بوٹ پالشیوں کو ہمیشہ اقتدار میں لاتی ہے کیوں کہ فوج کو پیسہ کھانا ہوتا ہے۔ اگر قوم کے حقیقی نمائندے اقتدار سنبھال لیں تو پھر وہ نواز شریف کی طرح ڈیل کر کے اپنی چوری نہیں بچائیں گے، وہ پھر سینیٹ الیکشن، باجوہ کی ایکسٹینشن اور اٹھارہویں ترمیم کے خاتمے کے لیے حامی نہیں بھریں گے۔ نواز، زرداری اور نیازی جیسے بوٹ پالشیے فوج کے آگے ہڈّی ڈالتے رہتے ہیں۔ مملکت کی 50 فیصد آمدنی مختلف مد میں ان حرام خوروں کے حوالے کر دیتے ہیں۔ ان کے خرچے پورے کرنے، ملک چلانے اور کرپشن کی کمائی کے لیے پھر قرضے لینے پڑتے ہیں جو کبھی ادا نہیں ہوپاتے، اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ تبھی 72 سالوں سے یہ ملک مسلسل تباہی اور بربادی کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہے، اس کی بہتری کی کوئی امید نہیں، کیوں کہ اسے جو کینسر لگا ہے، اس نے وردی اور بوٹ پہن کر خود کو ایک خوشنما جھومر کی طرح مملکت کے ماتھے پر سجارکھا ہے۔

I had in mind that somebody wrote something good but in the very first paragraph it become clear that somebody fucked you and did not pay you any money and you are crying about that.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
میں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو پاکستان دشمن جرنیلوں کے پالتو اور بوٹ پالشیے مانتا ہوں۔
Which party do you support ???..... Answer precisely or it would seem that you are running away from the answer ....
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
اس ملک پر انڈیا کا قبضہ ہوجائے تو فوج کی حرام کمائی بند ہوجائے گی۔ اس ملک کو ایک مریل گائے کی طرح زندہ بھی رکھنا ہے، دودھ نہ سہی خون تو چوسنے کو مل رہا ہے۔
agar manhos daku zardari noora butt fuzla drum inko zinda adam khor lions ko kilaya jaye To yaqeen kare is mulk ka bacha bacha chori se toba kar le OR is mulk ki taraqi ko koyi nahi rok sakta. Foj hi ne in asteen ke sanpoo ko dood pila kar bara kiya ha.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
You can spin any theory about our history but you had been a thorough Patwari on this forum for long .... My question is when you knew that Sharifs and Zardaris are stooges , why did you support them ??? ...
مجھ سے بڑی خطا ہوئی کہ میں نواز شریف اور مریم نواز فراڈیوں کے دھوکے میں آگیا۔ ان لوگوں نے ووٹ کو عزت دو، اور سویلیئن سپریمیسی کا نعرہ لگایا تو مجھے لگا یہ لوگ پاکستان کے وفادار ہوگئے اور بوٹ پالشی چھوڑ دی۔ مگر پھر جیسے جیسے وقت گزرا اور ان کمینوں نے وقت کے خداؤں کے آگے سجدے کرنے شروع کیے تو مجھے غلطی کا احساس ہوا کہ میں کن فراڈیوں کو سپورٹ کر رہا تھا۔ جب سے نواز شریف اپنے پلیٹ لیٹس کے ساتھ پاکستان سے بھاگا ہے، میں اس پر لعنت بھیج رہا ہوں۔
دوسری بات یہ ہے کہ میں نے زرداری کو کبھی سپورٹ نہیں کیا، وہ ایک نمبر کا خاندانی چور اور ڈاکو ہے۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
مجھ سے بڑی خطا ہوئی کہ میں نواز شریف اور مریم نواز فراڈیوں کے دھوکے میں آگیا۔ ان لوگوں نے ووٹ کو عزت دو، اور سویلیئن سپریمیسی کا نعرہ لگایا تو مجھے لگا یہ لوگ پاکستان کے وفادار ہوگئے اور بوٹ پالشی چھوڑ دی۔ مگر پھر جیسے جیسے وقت گزرے اور ان کمینوں نے وقت کے خداؤں کے آگے سجدے کرنے شروع کیے تو مجھے غلطی کا احساس ہوا کہ میں کن فراڈیوں کو سپورٹ کر رہا تھا۔ جب سے نواز شریف اپنے پلیٹ لیٹس کے ساتھ پاکستان سے بھاگا ہے، میں اس پر لعنت بھیج رہا ہوں۔
دوسری بات یہ ہے کہ میں نے زرداری کو کبھی سپورٹ نہیں کیا، وہ ایک نمبر کا خاندانی چور اور ڈاکو ہے۔
So which party you support now and who in your opinion is able enough to be next political leader ?? ....
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
مجھ سے بڑی خطا ہوئی کہ میں نواز شریف اور مریم نواز فراڈیوں کے دھوکے میں آگیا۔ ان لوگوں نے ووٹ کو عزت دو، اور سویلیئن سپریمیسی کا نعرہ لگایا تو مجھے لگا یہ لوگ پاکستان کے وفادار ہوگئے اور بوٹ پالشی چھوڑ دی۔ مگر پھر جیسے جیسے وقت گزرے اور ان کمینوں نے وقت کے خداؤں کے آگے سجدے کرنے شروع کیے تو مجھے غلطی کا احساس ہوا کہ میں کن فراڈیوں کو سپورٹ کر رہا تھا۔ جب سے نواز شریف اپنے پلیٹ لیٹس کے ساتھ پاکستان سے بھاگا ہے، میں اس پر لعنت بھیج رہا ہوں۔
دوسری بات یہ ہے کہ میں نے زرداری کو کبھی سپورٹ نہیں کیا، وہ ایک نمبر کا خاندانی چور اور ڈاکو ہے۔
agar ap musalman ha to ap 5 waqt ki namaz pare, sach bole.. inshaALLAH apke dil ko rohani sakon mile ga.
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Which party do you support ???..... Answer precisely or it would seem that you are running away from the answer ....
جماعت اسلامی ایک بہت منظم جماعت ہے، مگر جب سے مولانا مودودی کا انتقال ہوا ہے یہ جماعت پنجابی اور پٹھان بوٹ پالشیوں کے ہتھے چڑھ گئی ہے۔ اس پر بھی آئی ایس آئی کا قبضہ ہوگیا ہے۔ مجھے پاکستان میں ایک جماعت بھی ایسی دکھائی نہیں دیتی جو اس ملک کے لوگوں کے ساتھ مخلص ہو اور پاکستان کو اس کی حقیقی منزل تک پہنچانے کی اہلیت رکھتی ہو۔ کاش اللہ ایسے لوگ بھیج دے جو پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی، جمہوری اور فلاحی ریاست بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔