کیا مرتضیٰ بھٹّو کا قتل ایک سوچی سمجھی سازش تھا؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مرتضی بھٹو کا قتل کا الزام بھٹو یا مشرف پر نہیں لگایا جا سکتا اسلئے موجودہ پی پی مرتضی بھٹو کا نام نہیں لیتی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بڑی شد ومد سے مرتضی کے قتل کا الزام بے نظیر پر بھی لگایا جاتا ہے، لیکن بے نظیر کی پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کرنے پر اس سے شدید ترین نفرت کے باوجود میں نہیں سمجھتا کہ وہ اپنے بھائی کے قتل میں ملوث تھی
یہ میرا ماننا ہے . آپ اس سے اختلاف کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
es key peechay aik hi harami tha...................Zardari Madari

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
مرتضی بھٹو کا قتل اصل میں پیلزپارٹی پر قبضے کے پلان کا حصہ تھا۔ جس کا پہلا پارٹ بے نظیر کو گیر گار کر زرداری کا اس کو اپنی بیوی بنانا تھا۔کیسے اور کن سرکمسٹانس میں سب لوگوں کی توقع کے خلاف اچانک بےنظیر کی ایک ان نون زرداری سے سارے خاندان اور پارٹی کے مخلص لوگوں کی مخالفت کے باوجود اس کی شادی سب لوگوں کیلئے حیران کن تھی۔ پھر ساتھ ہی زرداری کی سیاست میں انٹری اور بے نظیر کی حکومت میں شوہر کم سینر وزیر سرمایہ کاری کا اور نصرت بھٹو کو پارٹی چیئرسن سے ہٹا کر بے نظیر کا خود عہدہ سنبھال لیا بھی زرداری پلان کا حصہ تھا۔ جب مرتصی نے وطن واپس آکر بے نظیر اور زرداری کو چیلنج کیا اور سندھ کے لوگوں خاص طور پر جیالوں میں بھٹو کا اصلی وارث نے کی وجہ سے تیزی سے مقبول ھو رہا تھا۔ جو زرداری کے پلان میں رکاٹ بن سکتا تھا یاد رہے مرتضی زرداری سے ایسے ہی نفرت کرتا تھا جس بھٹو حاکم زرداری سے۔ تو زرداری نے پولیس کی مدد سے اس کو مروا دیا ۔یاد رہے میں ان دنوں 70 کلفٹن سے چند منٹ کی پیدل مسافت پر رہائش پذیر تھا اور اسلئے اس وقت کی 70 کلفٹن کی ساری سرگرمیوں سے باخوبی واقف ہوں ۔ ان دنوں بےنظیر کا پرائم منٹر ھونے کے باوجود 70 کلفٹن میں داخلہ بند تھا اور ان دنوں پہلے نصرت بھٹو کو چند سو گز دور بلاول ھاوس قید بے ہوشی کی دواوں کے زیراثر رکھا ھوا تھا پھر اس کو مرتضی بھٹو کی پہنچ سے دور دبیئ شفٹ کر دیا گیا تھا اور کبھی بھی اس کو اس سے ملنے نہیں دیا گیا بعد میں انہیں حالات میں وہاں مرگئی۔ جس دن مرتضی والا واقع ہوا تھا وہ سارہ سین اور اس شام کی ساری غیر معمولی سرگرمیاں مجھے ابھی تک یاد ہے کہ کس طرح اس دوپہر کو مرتضی نارتھ کراچی ایک جلسے میں خطاب کیلئے گیا اور پولیس کی 70 کلفٹن کے علاقے میں سرگرمیاں۔اس علاقے کی غیر معمولی ناقہ بندی لگ رہا تھا کچھ خاص ھونے کو جارہا ھے کیونکہ میں اپنے کام پر جانے کیلئے اور پھر وہی ہوا میں جب گیارہ ساڑے گیارہ بجے گھر کی طرف واپس آیا تھا تین تلوار سی 70 کلفٹن کی طرف راستہ بند تھا ۔لمبا چکر کاٹ کر گھر پہنچا تو ٹیوی آن کرنے پر پتا چلا کہ پولیس مقابلے میں مرتضی زخمی ھو کر مڈایسٹ ہسپتال میں موت وحیات کی جنگ لڑ رہا ہے۔ پھر چند لمحوں بعد خبر چلئ کہ چل بسا ہے۔ باقی کے حالات پھر اخبارات کی زینت بنتے رہے۔اور پھر پلان کا آخری حصہ بےنظیر کو مروانا اور جعلی وصیحت نکلال کر پارٹی پر قبضہ کسی سے چھپا ھوا نہیں ھے۔
سیاست دھند ہے پر گندا ہے۔
 
Champion 01

I agree 100% with Mr Maula Jutt.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari was behind this murder..Those police men who involved in it..I don't think they still alive..BB was corrupted by Zardari.. which was the sadest part of PPP history..
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
Zardari was behind this murder..Those police men who involved in it..I don't think they still alive..BB was corrupted by Zardari.. which was the sadest part of PPP history..
مرتضی بھٹو کا قتل کا الزام بھٹو یا مشرف پر نہیں لگایا جا سکتا اسلئے موجودہ پی پی مرتضی بھٹو کا نام نہیں لیتی

بڑی شد ومد سے مرتضی کے قتل کا الزام بے نظیر پر بھی لگایا جاتا ہے، لیکن بے نظیر کی پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کرنے پر اس سے شدید ترین نفرت کے باوجود میں نہیں سمجھتا کہ وہ اپنے بھائی کے قتل میں ملوث تھی
یہ میرا ماننا ہے . آپ اس سے اختلاف کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں
Zardari was the murderer.
es key peechay aik hi harami tha...................Zardari Madari
Still no answer to my question

Very disappointed with the lion of siasat.pk

Revolutions aren’t won with memes lol
I agree 100% with Mr Maula Jutt.

The BBC reports clearly says " It was the intelligence Agencies who killed Murtaza"
I have no doubt in my mind that Pakistan Army killed him after seeing this report.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
This is bull..shit... Zardari jesay corrupt ko fayada howa.. Zardari ne tu bohat hidden murders bhi karwaya..Sindh aur Karachi mein..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
The BBC reports clearly says " It was the intelligence Agencies who killed Murtaza"
I have no doubt in my mind that Pakistan Army killed him after seeing this report.
یہ رپورٹ کل اپ لوڈ ہوئی ہے

کیا پی پی نے سیاسی وجوہات کی وجہ سے مرتضی بھٹو کے قاتل کو نظر انداز کیا ہوا ہے!؛
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
یہ رپورٹ کل اپ لوڈ ہوئی ہے

کیا پی پی نے سیاسی وجوہات کی وجہ سے مرتضی بھٹو کے قاتل کو نظر انداز کیا ہوا ہے!؛
PPP has hinted many times . Benazir even named the Generals who would ultimately kill her. But then what happened? Army is too powerful and never prosecuted. I don't see PPP at fault, the killer is too powerful and rules the country by Gun!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
PPP has hinted many times . Benazir even named the Generals who would ultimately kill her. But then what happened? Army is too powerful and never prosecuted. I don't see PPP at fault, the killer is too powerful and rules the country by Gun!
آرمی کا ڈر صرف مرتضی بھٹو کا لیتے ہی لگتا ہے۔ ضیاء اور مشرف کا نام دھڑلے سے لیا جاتا ہے۔ اے پی سی میں زرداری نے آغاز ہی میں مشرف کی طرف اشارہ کیا
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Did you ever give any weight to fatima butto and clearly says its her Phuppo and zardari who killed her father

Ya kahin bhi jhota naam fauj ka ayee tau bus shurro ho jaoo

PPP has hinted many times . Benazir even named the Generals who would ultimately kill her. But then what happened? Army is too powerful and never prosecuted. I don't see PPP at fault, the killer is too powerful and rules the country by Gun!
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
آرمی کا ڈر صرف مرتضی بھٹو کا لیتے ہی لگتا ہے۔ ضیاء اور مشرف کا نام دھڑلے سے لیا جاتا ہے۔ اے پی سی میں زرداری نے آغاز ہی میں مشرف کی طرف اشارہ کیا
Glad that you have understood that the establishment was involved in murder of all bhuttos!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Glad that you have understood that the establishment was involved in murder of all bhuttos!
!پی پی کی جانب سے مرتضی بھٹو کے قتل کو نظر انداز کرنے والے موقف پر کیا تاثرات ہیں