" کیا مریم نواز شریف جان بوجھ کر اپنی حکومت کو گنداکرتی ہیں؟"

fawadhh11i1i.jpg

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مریم نواز شریف کی جانب سے سابقہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پیٹرول کی قیمت300 روپے تک ہونے سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے مطابق آج پیٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر ہونی چاہیے تھی،اگر حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی پاسداری نہ کی تو پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے۔

مریم نواز شریف کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت ملی دوبارہ تیل اور بجلی کی قیمتی کم کریں گے،ملک چلانا کوئ پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا ہونا انتہائی اہم ہے آپ جیسے جاہل جو حکومتی اخراجات پر قابو نہی پا سکتے وہ توانائی کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی حکمت عملی سمجھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1537390742754185223
رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا کہ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 2019 میں آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاہدہ کیا،اگر واقعی ایسا ہے تو ہماری حکومت نے 3 سال تک آئی ایم ایف کی شرائط کے برخلاف پیٹرول کی قیمت کو کیسے مستحکم رکھا اور ٹیکس ہدف بھی پورا کیا، جھوٹا اسکرپٹ تو کم ازکم کام کا لکھوالو۔

https://twitter.com/x/status/1537416472133345287
سابق حکومت میں ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے لکھا کہ کیا مریم نواز شریف جان بوجھ کر اپنی حکومت کو گنداکرتی ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1537434651568275456
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
گندہ کیوں نہ کرے . کدو جیسے کھوپڑے میں باپ اور بھائیوں کی طرح کھوتے کی لِد جو بھری ہوئی ہے، اب وہاں سے پھول تو جھڑنے سے رہے

dung beetle ball GIF
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
گندہ کیوں نہ کرے . کدو جیسے کھوپڑے میں باپ اور بھائیوں کی طرح کھوتے کی لِد جو بھری ہوئی ہے، اب وہاں سے پھول تو جھڑنے سے رہے

dung beetle ball GIF

یرہ بیوقوفی اور جہالت میں اپنے بھولو باپ سے بھی دس بارہ ہاتھ آگے ہیں۔ ۔۔۔صرف پرویز رشید اور عرفان صدیقی کی پڑھی پڑھائی سکرپٹ آکے نیوز ریڈر کیطرح پڑھ لیتی ہے اور سوچتی نہیں کیا غلط ہے اور کیا ٹھیک؟.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی فراری قطری رکھیل امرتسر رام گلی کے چکلے والے حرامی بے غیرت نطفہ حرام منی لانڈر چور فراڈئے نواز شریف کی پتری کے اگواڑے پچھواڑے میں آگ اس بات کی ہے کہ چاچا وزیر اعظم ُاور اسکا پتر وزیر اعلئی اؤر گشتی فراری کو کدو ملا۔ اس گشتی فراری کو معلوم ہے کہ اگر چاچا کامیاب ہوگیا تو گشتی فراری کیپٹن صفدر اور جنید کو امب ملے گا پارٹی بھی چاچے اور حمزے کے پاس ہی چلی جائے گی اس لئے گشتی فراری حسب سابق اندرون خانہ چاچے کے خلاف سازشیں کرتی ہے تاکہ چاچا ناکام رہے اور حکومت ُاور پارٹی نواز شریف اور گشتی فراری کے گھر میں رہے دوسرے بھائی شہباز شریف کے نہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye Bibi aj kal phonko walay Babo ke pass jaa rahi ha taweez dhagho k lia..
Pta kon kon se chillay kaat rahi ha.
Damgh phir gia ha is ka..ejeeb ejeeb bayanaat deti ha..
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
main ne pehle b ek jaga kaha k agar ye us din garage ma ajati to aj Bajwy ki godh ma beth k mulk ki hakim hoti.