کیا ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے؟ حقائق جانئے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے

اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بار بار دہرایا جانے والا منترا...."ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے"...آئے کچھ حقائق دیکھتے ہیں

ٹیکسٹائل سیکٹر زراعت کے بعد روزگار فراہم کرنے والا دوسرا بڑا سیکٹر ہے
اس وقت لاہور، ملتان، فیصل آباد اور کراچی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ماہر مزدوروں کی کمی کا سامنا ہے
ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اجرت میں اضافہ ہوا ہے
️ایک مزدور اس وقت "کم سے کم" 20000 ماہانہ کما رہا ہے، اور ٹائم اور الاؤنسز اس کے علاوہ ہیں
ٹیکسٹائل سیکٹر نے جاپان سے تقریبا 650،000 سپنڈلز اور 3000 ایئر جیٹ لومز کا آرڈر دیا ہے. اگر یورپ اور چائنا کو دیے گئے آرڈرز کو شامل کریں تو یہ سپنڈلز 10 لاکھ تک بھی جا سکتے ہیں
جاپان کی ٹویوٹا کمپنی نے 50 لاکھ سپنڈلز دنیا بھر میں فروخت کیے ہیں جس میں 13 فیصد کا آرڈر پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے دیا
اسکے علاوہ 100 ٹیکسٹائل کے نے یونٹس لگنے جا رہے ہیں
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہی کی طرف گامزن تھی۔ فیصل آباد میں پاور لومز 65 روپے کلو میں بک رہی تھیں
حکومت نے آتے ہی ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے شروع کئے۔۔اور دیکھتے ہی دیکھتے الحمدللہ پوری انڈسٹری زندہ ہوگئی
اسی طرح فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تمام 10-20 لاکھ بند لومز چل پڑیں ایک لوم پر دو مزدور کام کرتے ہیں۔ اس طرح صرف فیصل آباد میں 20 لاکھ کے قریب لوگوں کو روزگار ملا، جو کہ ایک انقلاب ہے
اپٹما چیرمین گوہر اعجاز کے مطابق 50 لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہونے جا رہی ہیں 450 ارب کی ٹیکسٹائل مشینری امپورٹ ہورہی ہے 800 ارب کے ٹوٹل پراجیکٹ لگ رہے ہیں، 2023 جون تک ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 26 بلین ڈالر ہونے کا امکان ان شاءاللہ، 2005 کے بعد پہلی بار اتنی انڈسٹریل کنسٹرکشن ہو رہی ہے
اسی طرح ملک میں ریکارڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور ٹریکٹرز کی سیل اور مینوفیکچرنگ ہوی جس کی اس سے پہلے نظیر نہیں ملتی
اسی طرح ریکارڈ فرٹیلائزر کی پیداوار
اسی طرح ریکارڈ سیمنٹ کی پیداوار
اسی طرح اسٹاک ایکسچینج کی کمپنیوں نے منافع کا تاریخی منافع کمایا اور اپنی سیل میں بھی اضافہ کیا

کیا یہ سب حقائق ثابت نہیں کرتے کہ ملک میں روزگار میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے...اور جو تصویر پیش کی جاتی ہے کہ معیشت تباہ ہوگئی وہ کس قدر جھوٹ کی تشہیر کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
 
Last edited:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I don't recall PBS publishing stats on unemployment in the recent years, so all of the opposition allegations are based on Hawaii fire.

کیا ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے

اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بار بار دہرایا جانے والا منترا...."ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے"...آئے کچھ حقائق دیکھتے ہیں

ٹیکسٹائل سیکٹر زراعت کے بعد روزگار فراہم کرنے والا دوسرا بڑا سیکٹر ہے
اس وقت لاہور، ملتان، فیصل آباد اور کراچی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ماہر مزدوروں کی کمی کا سامنا ہے
ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اجرت میں اضافہ ہوا ہے
️ایک مزدور اس وقت "کم سے کم" 20000 ماہانہ کما رہا ہے، اور ٹائم اور الاؤنسز اس کے علاوہ ہیں
ٹیکسٹائل سیکٹر نے جاپان سے تقریبا 650،000 سپنڈلز اور 3000 ایئر جیٹ لومز کا آرڈر دیا ہے. اگر یورپ اور چائنا کو دیے گئے آرڈرز کو شامل کریں تو یہ سپنڈلز 10 لاکھ تک بھی جا سکتے ہیں
جاپان کی ٹویوٹا کمپنی نے 50 لاکھ سپنڈلز دنیا بھر میں فروخت کیے ہیں جس میں 13 فیصد کا آرڈر پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے دیا
اسکے علاوہ 100 ٹیکسٹائل کے نے یونٹس لگنے جا رہے ہیں
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہی کی طرف گامزن تھی۔ فیصل آباد میں پاور لومز 65 روپے کلو میں بک رہی تھیں
حکومت نے آتے ہی ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے شروع کئے۔۔اور دیکھتے ہی دیکھتے الحمدللہ پوری انڈسٹری زندہ ہوگئی
اسی طرح فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تمام 10-20 لاکھ بند لومز چل پڑیں ایک لوم پر دو مزدور کام کرتے ہیں۔ اس طرح صرف فیصل آباد میں 20 لاکھ کے قریب لوگوں کو روزگار ملا، جو کہ ایک انقلاب ہے
اسی طرح ملک میں ریکارڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور ٹریکٹرز کی سیل اور مینوفیکچرنگ ہوی جس کی اس سے پہلے نظیر نہیں ملتی
اسی طرح ریکارڈ فرٹیلائزر کی پیداوار
اسی طرح ریکارڈ سیمنٹ کی پیداوار
اسی طرح اسٹاک ایکسچینج کی کمپنیوں نے منافع کا تاریخی منافع کمایا اور اپنی سیل میں بھی اضافہ کیا

کیا یہ سب حقائق ثابت نہیں کرتے کہ ملک میں روزگار میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے...اور جو تصویر پیش کی جاتی ہے کہ معیشت تباہ ہوگئی وہ کس قدر جھوٹ کی تشہیر کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
 
The Sane

بیروزگاری صرف حرام خوروں کی بڑھ رہی ہے
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
unemployment has definitely increased. However, it is not because of poor economy rather it is because of bad attitude of youngsters specially graduates. Most of these graduates cannot write basic email. 99% copy same template and just change their information. Universities are basically selling degrees without giving any education.
 
alis

MPA (400+ posts)
کیا ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے

اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بار بار دہرایا جانے والا منترا...."ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے"...آئے کچھ حقائق دیکھتے ہیں

ٹیکسٹائل سیکٹر زراعت کے بعد روزگار فراہم کرنے والا دوسرا بڑا سیکٹر ہے
اس وقت لاہور، ملتان، فیصل آباد اور کراچی کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ماہر مزدوروں کی کمی کا سامنا ہے
ٹیکسٹائل انڈسٹری میں اجرت میں اضافہ ہوا ہے
️ایک مزدور اس وقت "کم سے کم" 20000 ماہانہ کما رہا ہے، اور ٹائم اور الاؤنسز اس کے علاوہ ہیں
ٹیکسٹائل سیکٹر نے جاپان سے تقریبا 650،000 سپنڈلز اور 3000 ایئر جیٹ لومز کا آرڈر دیا ہے. اگر یورپ اور چائنا کو دیے گئے آرڈرز کو شامل کریں تو یہ سپنڈلز 10 لاکھ تک بھی جا سکتے ہیں
جاپان کی ٹویوٹا کمپنی نے 50 لاکھ سپنڈلز دنیا بھر میں فروخت کیے ہیں جس میں 13 فیصد کا آرڈر پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے دیا
اسکے علاوہ 100 ٹیکسٹائل کے نے یونٹس لگنے جا رہے ہیں
تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہی کی طرف گامزن تھی۔ فیصل آباد میں پاور لومز 65 روپے کلو میں بک رہی تھیں
حکومت نے آتے ہی ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے شروع کئے۔۔اور دیکھتے ہی دیکھتے الحمدللہ پوری انڈسٹری زندہ ہوگئی
اسی طرح فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں تمام 10-20 لاکھ بند لومز چل پڑیں ایک لوم پر دو مزدور کام کرتے ہیں۔ اس طرح صرف فیصل آباد میں 20 لاکھ کے قریب لوگوں کو روزگار ملا، جو کہ ایک انقلاب ہے
اسی طرح ملک میں ریکارڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور ٹریکٹرز کی سیل اور مینوفیکچرنگ ہوی جس کی اس سے پہلے نظیر نہیں ملتی
اسی طرح ریکارڈ فرٹیلائزر کی پیداوار
اسی طرح ریکارڈ سیمنٹ کی پیداوار
اسی طرح اسٹاک ایکسچینج کی کمپنیوں نے منافع کا تاریخی منافع کمایا اور اپنی سیل میں بھی اضافہ کیا

کیا یہ سب حقائق ثابت نہیں کرتے کہ ملک میں روزگار میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے...اور جو تصویر پیش کی جاتی ہے کہ معیشت تباہ ہوگئی وہ کس قدر جھوٹ کی تشہیر کر کے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)

چلو مان لیا پاکستان میں ہر طرف روزگار ہی روزگا ہے - نوکریاں بہت زیادہ اور افرادی قوت انتہائی کم - اس کمی کو پورا کرنے کے لئے بیرون ممالک سے ہنرمند اور غیر ہنرمند نوکریوں کی تلاش میں ایک یلغار کی صورت پاکستان چلے آرہے ہیں -
لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کو یہ بات کیوں نہیں سمجھ آرہی - خیبر پختونخواہ کےحالیہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج ،تقریبا" ہر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی عبرتناک شکست تو کوئی اور ہی حقیقت بیان کررہے ہیں
اور یہی سچ ہے
سچ بولو
جھوٹ نہ بولو
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
سچ تو یہ ہے

logo.a5c3885a.jpg

16th-Dec.jpg

17th-Dec.jpg

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بیروزگاری بڑھ رہی ہے

اور اس کی کئی وجوہات ہیں

ایک تو یہ کہ پاکستانی عوام کو پیسے خرچ کرنے کا کوئی چج نہیں ہے ، تین سو روپے درجن کینو بہت مہنگا ہے لیکن آٹھ سو روپے کلو مٹھائی سستی ہے ، ٹماٹر دو سو روپے کلو بہت مہنگا ہے لیکن ہزار روپے کلو کے حساب سے لیز چپس ہاتھوں ہاتھ بکتا ہے

اس کے علاوہ بھوک زدہ عوام جن کے پاس کھانے کو روٹی نہیں لیکن موبائل مہنگی قسم کا ضرور ہے ، جس کے پاس پیسے ہوں اس نے گاڑی بھی ضرور لینی ہے

مختصر یہ کہ عوام کی اکثریت ضروریات کی بجائے دوسروں کی دیکھا دیکھی چیزیں خریدتی ہے لہٰذا ایسے لوگوں کے لئے مہنگائی اور بیرزگاری کبھی ختم نہیں ہو سکتی

. . . . . . .

اس کے علاوہ پاکستان کا نظام ایسا ہے کہ امیر کے لئے پیسے کمانا کوئی مشکل نہیں جب کہ غریب کے لئے دیہاڑی لگانا مشکل ضرور ہے . لہٰذا جتنے بھی اعشاریے ہیں وہ صرف امیروں کی دولت بڑھنے کی وجہ سے ہیں
. . . . .
حکومت بھی کچھ اقدامات کر رہی ہے اور کئی نظر انداز کر رہی ہے لہٰذا حکومتی اقدامات کا فائدہ نہیں ہو رہا
 
Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)

چلو مان لیا پاکستان میں ہر طرف روزگار ہی روزگا ہے - نوکریاں بہت زیادہ اور افرادی قوت انتہائی کم - اس کمی کو پورا کرنے کے لئے بیرون ممالک سے ہنرمند اور غیر ہنرمند نوکریوں کی تلاش میں ایک یلغار کی صورت پاکستان چلے آرہے ہیں -
لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی عوام کو یہ بات کیوں نہیں سمجھ آرہی - خیبر پختونخواہ کےحالیہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج ،تقریبا" ہر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی عبرتناک شکست تو کوئی اور ہی حقیقت بیان کررہے ہیں
اور یہی سچ ہے
سچ بولو
جھوٹ نہ بولو
MARI TO CHUSS HAI CHALOO PHIR bhee koi BAaat nahi
yeah batao............

GB
KASHMIR

SIALKOT main kesay election jeet gaee PTI ?