کیا منصورعلی خان نے کبھی عمران خان پر ذاتی حملے نہیں کئے؟

PKFakeNews

Voter (50+ posts)
نجی چینل کے صحافی منصور علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کے فیملی اور فیملی افئیر کے بارے میں بات نہیں کی۔ وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ ریحام خان کے کتاب پر پبلک میں ایک شو بھی کر چکے ہیں

https://twitter.com/x/status/1441626319628943361
منصور علی خان نے اس وقت کیا تھا جب 2018 کے الیکشن ہونا تھے، اس انٹرویو میں منصور علی خان لوگوں سے سوال کررہے تھے کہ ریحام خان کی عمران خان سے متعلق ایک کتاب سامنے آئی ہے۔ اس کتاب سے عمران خان کی مقبولیت پر فرق پڑے گا یا نہیں؟کیا آپ اس کتاب کے بعد بھی عمران خان کو ووٹ دیں گے؟

منصور علی خان نے اس پر سخت ردعمل دیا اور کہا کہ یہ کن بچوں کو لا کر اس اکاونٹ پہ بٹھا دیا ہے تحریک انصاف والو۔ مجھے غلط ثابت کرتے کرتے خود ریحام خان کی کتاب کی تشہیر کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1441983369911443457
منصور علی خان نے مزید کہا کہ ریحام خان کی کتاب ایک پبلک موضوع تھا اور سوال یہ کیا گیا تھا کہ کیا اس سے خان صاحب کی ساکھ پر کوئی اثر پڑے گا؟

https://twitter.com/x/status/1441983369911443457
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے منصور علی خان سے کہا کہ آپ نے ہی عمران خان کی ذات پر کیچڑاچھالنے کیلئے اس موضوع کا انتخاب کیا تھا۔کیاوہ کتاب اس قابل تھی کہ اس پر پورا شو کیا جاتا؟ سوشل میڈیا صارفین نے منصور علی خان کو اپنے اکاؤنٹ کی ریپلائی آپشن بند کرنے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ ہے آپکا آزادی اظہار جس کا آپ پرچار کرتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1442011093401063424
https://twitter.com/x/status/1442010075246120963
https://twitter.com/x/status/1442009989900505088
https://twitter.com/x/status/1442001105123151873
https://twitter.com/x/status/1441989680405356551
 
Last edited by a moderator:

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ انڈیا کے کوٹھے چلانے والے ٹبر جو انڈیا میں خاں صاحب گشتی والے کہلاتے تھے پاکستان آکر جعلی خان بن گئے اس حرام کے نطفے فریج مکینیک کی مثال سب کے سامنے ویسے جس دن یہ خاندانی کنجر اور گشتی سپلائر اور انڈین کو ٹھے والا سچ بولے بریکنگ نیوز تو وہ بنتی ہے گشتی فراری قطری والی کے اس پالتو کتے کی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1441626319628943361


منصور علی خان کے مطابق انہوں نے کبھی عمران خان کے فیملی اور فیملی افئیر کے بارے میں بات نہیں کی۔ وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ ریحام خان کے کتاب پر پبلک میں ایک شو بھی کر چکے ہیں
ہاہاہا...وہ تو من سور خان ریحام خان کی کتاب پر تبصرہ کر رہے تھے که جو کچھ
ریحام نے عمران خان کے بارے میں کہا. اس نے اپنی طرف سے تو ایک لفظ بھی نہیں کہا.
اب اس میں کیا ….
?
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1441626319628943361


منصور علی خان کے مطابق انہوں نے کبھی عمران خان کے فیملی اور فیملی افئیر کے بارے میں بات نہیں کی۔ وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ ریحام خان کے کتاب پر پبلک میں ایک شو بھی کر چکے ہیں
کتنی بار کہا ہے پٹواری جب سچ بولے
تو نیوز دیا کرو جھوٹ تو یہ دن رات بکتے ہیں