نجی چینل کے صحافی منصور علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کے فیملی اور فیملی افئیر کے بارے میں بات نہیں کی۔ وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ وہ ریحام خان کے کتاب پر پبلک میں ایک شو بھی کر چکے ہیں
منصور علی خان نے اس وقت کیا تھا جب 2018 کے الیکشن ہونا تھے، اس انٹرویو میں منصور علی خان لوگوں سے سوال کررہے تھے کہ ریحام خان کی عمران خان سے متعلق ایک کتاب سامنے آئی ہے۔ اس کتاب سے عمران خان کی مقبولیت پر فرق پڑے گا یا نہیں؟کیا آپ اس کتاب کے بعد بھی عمران خان کو ووٹ دیں گے؟
منصور علی خان نے اس پر سخت ردعمل دیا اور کہا کہ یہ کن بچوں کو لا کر اس اکاونٹ پہ بٹھا دیا ہے تحریک انصاف والو۔ مجھے غلط ثابت کرتے کرتے خود ریحام خان کی کتاب کی تشہیر کر رہے ہیں۔
منصور علی خان نے مزید کہا کہ ریحام خان کی کتاب ایک پبلک موضوع تھا اور سوال یہ کیا گیا تھا کہ کیا اس سے خان صاحب کی ساکھ پر کوئی اثر پڑے گا؟
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے منصور علی خان سے کہا کہ آپ نے ہی عمران خان کی ذات پر کیچڑاچھالنے کیلئے اس موضوع کا انتخاب کیا تھا۔کیاوہ کتاب اس قابل تھی کہ اس پر پورا شو کیا جاتا؟ سوشل میڈیا صارفین نے منصور علی خان کو اپنے اکاؤنٹ کی ریپلائی آپشن بند کرنے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ ہے آپکا آزادی اظہار جس کا آپ پرچار کرتے ہیں؟